بنوں
Tuesday, 12 November, 2019
قبائل نے ملک کیلئے بے مثال قربانیاں دی ہیں، گورنر جھگڑ
گورنر خیبر پختون خوا اقبال ظفر جھگڑا نے شمالی وزیرستان کا دورہ کیا ہے ،دورے کے موقع پر اُنہوں نے شمالی وزیرستان میں مختلف منصوبے شروع کرنے کا اعلان، جرگہ نے مایوسی کا اظہار کیا۔
بنوں: بارودی سرنگ میں دھماکہ، ایک مزدور جاں بحق

بنوں: غیرقانونی طور پر لگائے گئے پینا فلیکس کے خلاف آپریشن
تحصیل ناظم ملک احسان کی خصوصی ہدایت پر میونسپل کمیٹی کے بلڈنگ انسپکٹروں عمر حیات خان ،عالمزیب خان ،جمشید خان اور شاکر خان نے کمیٹی عملہ کے ہمراہ بنوں کے مختلف بازاروں میں اچانک چھاپے لگائے اس دوران غیر قانونی طور پر لگا ئے گئے
قومی ایکشن پلان: اچھے اور برے کا فرق ختم کیا جائے، اے این پی
ضلعی صدر حاجی عبدالصمد خان، ناز علی خان اور حاجی عبدالمتین خان نے بلائے گئے ہنگامی اجلاس کے موقع پر بتایا کہ حکومت انسانیت سوز کارروائیوں میں ملوث عناصر کی گرفتاری اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے وہ ٹھوس اقدامات نہ کر سکیں جو ہونی چاہیئے

عید الاضحیٰ: بنوں میں سیکورٹی کا جامع پلان تشکیل
بنوں پولیس نے دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر عید الاضحی کے موقع پر مساجد اور بازاروں کی حفاظت ،حساس مقامات اور سیکورٹی کے حوالے سے جامع پلان تشکیل دے دیا۔ گشت کیلئے پندرہ اضافی موبائل وین
کامران آفریدی نے مون سون شجر کاری مہم کا افتتاح کر دیا
شجرکاری کے موقع پر کامران آفریدی نے بتایا کہ ایک نئے وزیرستان کے قیام میں ہم سب کو ملکر کردار ادا کرنا ہو گا اور زیادہ سے زیادہ درخت اُگانے ہوں گے درخت لگا نا کار خیر ہے اور فضا ء کو پر سکون بنانے کیساتھ ساتھ فطری خوبصورتی میں اضافہ کرتے ہیں ۔
جنگلی پرندوں اور جانوروں کی حفاظت اجتماعی فریضہ ہے، خان ملوک
وائلڈ لائف بنوں کے ڈویژنل آفیسر خان ملوک خان نے کہا ہے کہ جنگلی حیات، پرندوں اور جانوروں کی حفاظت ہم سب کا اجتماعی فریضہ ہے جنگلی حیات کے تحفظ کیلئے ضروری ہے کہ عوام میں شعور اجاگر کیا جائے ان خیالات کا اظہار انہوں نے نعمت علی ایڈوکیٹ
پولیس اور چورگروہ کے درمیان فائرنگ، دو چور گرفتار
بنوں کے علاقہ بسیہ خیل میں مبینہ چور فہیم ولد جمال سکنہ نیظم بازا ر اپنے ساتھی محمد نیاز ولد سلطان کے ہمراہ رشتہ دار کے گھر رات کے اندھیرے میں گھس گئے او ر ہزاروں روپے نقدی، مویشی، دو موبائل سیٹ اور ایک شناخت کارڈ لے گئے تھے۔
جماعت  کے ممبران کرپشن میں ملوث نہیں، عبدالواسع
جماعت اسلامی کے صوبائی جنرل سیکرٹری عبدالواسع نے دورہ بنوں کے موقع پر جنوبی اضلاع کے ذمہ داروں کے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ جماعت اسلامی ایک تحریک اور اسلامی نظریے کا نام ہے اور اس نظریے کی پابند ہے
شمالی وزیرستان سے خناق بنوں پہنچ گئی، نو بچے جاں بحق ہو گئے
شمالی وزیرستان سے خناق کا وائرس بنوں منتقل ہوگیا۔ سینکڑوں بچے وائرس کا شکار ہیں نو سے زائد بچے جاں بحق ہو گئے ہیں انٹر میڈیٹ کے طالب علم کی جان بھی لے لی ہسپتال میں صرف ایک مریض کی علاج کیلئے ویکسین رہ گیا۔
بنوں: طوفانی بارش، مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق
بنوں شہر اور گرد و نواح میں ہونے والی طوفانی بارش اور ژالہ باری کے باعث پیش آنے والے مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق جب کہ 40 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ شہر کے نشیبی علاقوں میں پانی کھڑا ہونے کی وجہ سے لوگ اپنے گھروں میں محصور ہیں
گرفتار ملزمان کی ویڈیوز کی تشہیر غیرقانونی ہے، نثار
وزیر داخلہ چوہدری نثار نے زیر تفتیش گرفتار ملزمان کی ویڈیوز کی تشہیر کو غیرقانونی اور غیراخلاقی قرار دیتے ہوئے سندھ حکومت سے معاملے کی تحقیقات کرنے کو کہا ہے۔
عبدالستار ایدھی زندہ: دفتر خارجہ نے تعزیتی بیان جاری کردیا
دفتر خارجہ پاکستان کی بدحواسی کے باعث ادارہ خفت کاشکار ہوا۔ معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی وفات پرمشیر خارجہ سرتاج عزیز کی جانب سے تعزیتی بیان جاری کردیا گیا۔ ایدھی صاحب خیریت سے ہیں۔
مصری عدالت نے سابق صدر محمد مرسی کو عمرقید کی سزاسنا دی
مصر کی ایک عدالت میں سابق صدر محمد مرسی سمیت دس افراد پر قطر کے لئے جاسوسی کے الزام میں کیس چلایا گیا۔ عدالت نے الزامات ثابت ہونے پر محمد مرسی کو عمر قید کی سزا، دو قریبی ساتھیوں کو پندرہ پندرہ سال قید کی سزا سنا دی ۔
پاک افغان طورخم بارڈر کھول دیا گیا
پاکستان اورافغانستان کے درمیان کشیدگی کے باعث بند ہونے والا طورخم بارڈر ساتویں روز ہرقسم کی آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا ہے تاہم بغیر دستاویزات کے آنے والے افغان باشندوں کے پاکستان میں داخلے پر پابندی عائد ہے۔
عوامی تحریک کا دھرنا ختم، مال روڈ گندگی سے بھرگیا
عوامی تحریک کا دھرنا تو سحری کے وقت ختم ہوگیا لیکن مال روڈ گندگی سے بھر گیا ۔ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا عملے نے پندرہ من کچرا اٹھایا ، عوامی تحریک کے کارکنوں نے اپنے قائد کی بات نہ مانی ، مال روڈ پر ڈھیروں ڈھیر کچرا پھینک گئے ۔ خاکروبوں کو صفائی کرنے میں کئی گھنٹے لگ گئے
پینے کا صاف پانی ہر شہری کی بنیادی ضرورت ہے، شہباز
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پینے کا صاف پانی ہر شہری کی بنیادی ضرورت ہے۔ اربوں روپے کی لاگت سے منصوبے پر کام کا آغاز کر دیا ہے۔ پنجاب حکومت صاف پانی پروگرام کے تحت عوام کو پینے کے صاف پانی کا حق دے گی۔
میانوالی: پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ گرکر تباہ
میانوالی کے علاقے میں بغیر پائلٹ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ ہوگیا۔ میانوالی کے علاقے ہیڈ پکا کے مقام پر پاکستان ائیر فورس کا دو نشستوں اور بغیر پائلٹ تربیتی طیارہ معمول کی پرواز کررہاتھا کہ فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا
جنرل راحیل فوجی عدالتوں کے ذریعے انصاف دلائیں، قادری
عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے آرمی چیف سے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے متاثرین کو فوجی عدالتوں کے ذریعے انصاف دلانے کی اپیل کر دی۔ کہتے ہیں پاکستان کا نظام اور قانون غریب کی داد رسی سے قاصر ہے۔ دوسال گزر گئے وہیں کے وہیں کھڑے ہیں۔
تعارف
یہ بنوں ہے
شنگھائی میں ’ڈزنی لینڈ‘ کا شاندار افتتاح
افغانستان: امریکی سازشوں کا گڑھ
راہداری منصوبہ ایک میجک: پراجیکٹ ڈائریکٹر
پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں