ڈیرہ اسماعیل خان
Tuesday, 12 November, 2019
ڈی آئی خان میں پولیس موبائل پر فائرنگ، 5 جاں بحق
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل معمول کے گشت پر مامور تھی کہ اس دوران مسلح ملزمان نے موبائل پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں موبائل میں موجود 2 اہلکار موقع پر ہی جاں بحق اور دیگر 2 اہلکاروں
گرفتار ملزمان کی ویڈیوز کی تشہیر غیرقانونی ہے، نثار

ٹانک: شاہین بیٹنی گروپ کیخلاف آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر ٹانک میں عصمت اللہ شاہین بیٹنی گروپ کے خلاف موثر آپریشن کیا جس میں چار انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔
ڈی آئی خان: سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ میں 3 دہشت گرد ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان میں مڈی روڈ پرسیکیورٹی فورسز نے ناکے پر ایک گاڑی کو روکنے کی کوشش کی تو ملزمان نے رکنے کے بجائے فائرنگ کر دی، سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 3 حملہ آور ہلاک ہو گئے۔ تینوں ہلاک دہشت گردوں کی لاشوں کو قانونی کارروائی کے لئے کلاچی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

عبدالستار ایدھی زندہ: دفتر خارجہ نے تعزیتی بیان جاری کردیا
دفتر خارجہ پاکستان کی بدحواسی کے باعث ادارہ خفت کاشکار ہوا۔ معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی وفات پرمشیر خارجہ سرتاج عزیز کی جانب سے تعزیتی بیان جاری کردیا گیا۔ ایدھی صاحب خیریت سے ہیں۔
مصری عدالت نے سابق صدر محمد مرسی کو عمرقید کی سزاسنا دی
مصر کی ایک عدالت میں سابق صدر محمد مرسی سمیت دس افراد پر قطر کے لئے جاسوسی کے الزام میں کیس چلایا گیا۔ عدالت نے الزامات ثابت ہونے پر محمد مرسی کو عمر قید کی سزا، دو قریبی ساتھیوں کو پندرہ پندرہ سال قید کی سزا سنا دی ۔
پاک افغان طورخم بارڈر کھول دیا گیا
پاکستان اورافغانستان کے درمیان کشیدگی کے باعث بند ہونے والا طورخم بارڈر ساتویں روز ہرقسم کی آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا ہے تاہم بغیر دستاویزات کے آنے والے افغان باشندوں کے پاکستان میں داخلے پر پابندی عائد ہے۔
عوامی تحریک کا دھرنا ختم، مال روڈ گندگی سے بھرگیا
عوامی تحریک کا دھرنا تو سحری کے وقت ختم ہوگیا لیکن مال روڈ گندگی سے بھر گیا ۔ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا عملے نے پندرہ من کچرا اٹھایا ، عوامی تحریک کے کارکنوں نے اپنے قائد کی بات نہ مانی ، مال روڈ پر ڈھیروں ڈھیر کچرا پھینک گئے ۔ خاکروبوں کو صفائی کرنے میں کئی گھنٹے لگ گئے
پینے کا صاف پانی ہر شہری کی بنیادی ضرورت ہے، شہباز
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پینے کا صاف پانی ہر شہری کی بنیادی ضرورت ہے۔ اربوں روپے کی لاگت سے منصوبے پر کام کا آغاز کر دیا ہے۔ پنجاب حکومت صاف پانی پروگرام کے تحت عوام کو پینے کے صاف پانی کا حق دے گی۔
میانوالی: پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ گرکر تباہ
میانوالی کے علاقے میں بغیر پائلٹ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ ہوگیا۔ میانوالی کے علاقے ہیڈ پکا کے مقام پر پاکستان ائیر فورس کا دو نشستوں اور بغیر پائلٹ تربیتی طیارہ معمول کی پرواز کررہاتھا کہ فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا
جنرل راحیل فوجی عدالتوں کے ذریعے انصاف دلائیں، قادری
عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے آرمی چیف سے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے متاثرین کو فوجی عدالتوں کے ذریعے انصاف دلانے کی اپیل کر دی۔ کہتے ہیں پاکستان کا نظام اور قانون غریب کی داد رسی سے قاصر ہے۔ دوسال گزر گئے وہیں کے وہیں کھڑے ہیں۔
 
 
 
تعارف
یہ ڈیرہ اسماعیل خان ہے
شنگھائی میں ’ڈزنی لینڈ‘ کا شاندار افتتاح
افغانستان: امریکی سازشوں کا گڑھ
راہداری منصوبہ ایک میجک: پراجیکٹ ڈائریکٹر
پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں