گلگت
Tuesday, 23 July, 2019
اقتصادی راہداری میں حصہ لے کر رہیں گے، ایکشن کمیٹی
عوامی ایکشن کمیٹی نے کہا کہ اقتصادی راہ داری میں حصہ لینے سے کوئی طاقت ہمیں نہیں روک سکتی ہے۔ صوبائی حکومت عوامی ایکشن کمیٹی اور اداروں کو لڑانا چاہتی ہے سی پیک میں حصہ لیکر ہی گھروں کو جائیں گے
سینٹ میں گلگت کی نمائندگی کیوں نہیں؟ سینیٹر طلحہ

سی پیک کانفرنس کا انعقاد بجٹ کے ضیاع کے سوا کچھ نہیں، کریم خان
صدر آل پاکستان مسلم لیگ کریم خان نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں کوئی سی پیک کی مخالفت نہیں کرتا ہے سی پیک سے گلگت بلتستان کی تقدیر بدل جائے گی۔
سی پیک کانفرنس: صحافیوں نے کوریج کرنے کا بائیکاٹ کر دیا
صوبائی حکومت نے گلگت بلتستان میں منعقد ہونے والی سی پیک کانفرنس میں مقامی صحافیوں کی ایک کثیر تعداد کو نظر انداز کر کے انہیں دعوت نامے جاری نہیں کئے اور جن صحافیوں کو دعوت نامے جاری کردئے گئے ہیں تھے انہیں بھی قلم، کاغذ، اور کیمرہ ساتھ لے جانیکی اجازت نہیں تھی۔

گلگت میں کومبنگ آپریشن کا باقاعدہ آغاز
گلگت میں کومبنگ آپریشن شروع ہو گیا ہے، پاکستان کے دیگر شہروں کے ساتھ ساتھ گلگت بلتستان میں بھی کومننگ آپریشن شروع کے پہلے مرحلے میں ضلع گلگت سے کومبنگ آپریشن کا باقاعدہ طور پر آغاز کر دیاگیا ہے۔
20 کروڑ پاکستانی سی پیک کے محافظ ہیں، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ 20 کروڑ پاکستانی سی پیک منصوبے کے محافظ ہیں، کوئی دشمن ملک اقتصادی راہداری منصوبے کو نقصان نہیں پہنچا سکتا۔ دو روزہ سی پیک کانفرنس میں
گلگت میں دوروزہ سی پیک کانفرنس آج سے شروع ہوگی
آج سے گلگت میں دو روزہ سی پیک کانفرنس منعقد ہورہی ہے جس کی صدارت چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کرینگے اس کانفرنس میں سی پیک کے حوالے سے اہم منصوبوں کے متعلق اہم فیصلے اور اعلانات متوقع ہیں تاکہ یہاں کے عوام کو بھی مطمئن کیا جاسکے ۔
گرفتار ملزمان کی ویڈیوز کی تشہیر غیرقانونی ہے، نثار
وزیر داخلہ چوہدری نثار نے زیر تفتیش گرفتار ملزمان کی ویڈیوز کی تشہیر کو غیرقانونی اور غیراخلاقی قرار دیتے ہوئے سندھ حکومت سے معاملے کی تحقیقات کرنے کو کہا ہے۔
عبدالستار ایدھی زندہ: دفتر خارجہ نے تعزیتی بیان جاری کردیا
دفتر خارجہ پاکستان کی بدحواسی کے باعث ادارہ خفت کاشکار ہوا۔ معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی وفات پرمشیر خارجہ سرتاج عزیز کی جانب سے تعزیتی بیان جاری کردیا گیا۔ ایدھی صاحب خیریت سے ہیں۔
مصری عدالت نے سابق صدر محمد مرسی کو عمرقید کی سزاسنا دی
مصر کی ایک عدالت میں سابق صدر محمد مرسی سمیت دس افراد پر قطر کے لئے جاسوسی کے الزام میں کیس چلایا گیا۔ عدالت نے الزامات ثابت ہونے پر محمد مرسی کو عمر قید کی سزا، دو قریبی ساتھیوں کو پندرہ پندرہ سال قید کی سزا سنا دی ۔
پاک افغان طورخم بارڈر کھول دیا گیا
پاکستان اورافغانستان کے درمیان کشیدگی کے باعث بند ہونے والا طورخم بارڈر ساتویں روز ہرقسم کی آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا ہے تاہم بغیر دستاویزات کے آنے والے افغان باشندوں کے پاکستان میں داخلے پر پابندی عائد ہے۔
عوامی تحریک کا دھرنا ختم، مال روڈ گندگی سے بھرگیا
عوامی تحریک کا دھرنا تو سحری کے وقت ختم ہوگیا لیکن مال روڈ گندگی سے بھر گیا ۔ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا عملے نے پندرہ من کچرا اٹھایا ، عوامی تحریک کے کارکنوں نے اپنے قائد کی بات نہ مانی ، مال روڈ پر ڈھیروں ڈھیر کچرا پھینک گئے ۔ خاکروبوں کو صفائی کرنے میں کئی گھنٹے لگ گئے
پینے کا صاف پانی ہر شہری کی بنیادی ضرورت ہے، شہباز
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پینے کا صاف پانی ہر شہری کی بنیادی ضرورت ہے۔ اربوں روپے کی لاگت سے منصوبے پر کام کا آغاز کر دیا ہے۔ پنجاب حکومت صاف پانی پروگرام کے تحت عوام کو پینے کے صاف پانی کا حق دے گی۔
میانوالی: پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ گرکر تباہ
میانوالی کے علاقے میں بغیر پائلٹ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ ہوگیا۔ میانوالی کے علاقے ہیڈ پکا کے مقام پر پاکستان ائیر فورس کا دو نشستوں اور بغیر پائلٹ تربیتی طیارہ معمول کی پرواز کررہاتھا کہ فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا
جنرل راحیل فوجی عدالتوں کے ذریعے انصاف دلائیں، قادری
عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے آرمی چیف سے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے متاثرین کو فوجی عدالتوں کے ذریعے انصاف دلانے کی اپیل کر دی۔ کہتے ہیں پاکستان کا نظام اور قانون غریب کی داد رسی سے قاصر ہے۔ دوسال گزر گئے وہیں کے وہیں کھڑے ہیں۔
 
 
 
شنگھائی میں ’ڈزنی لینڈ‘ کا شاندار افتتاح
افغانستان: امریکی سازشوں کا گڑھ
ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لئے پالیسی مرتب، حیدر شاہ
پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں