ہنگو
Thursday, 19 September, 2019
’’لوئر اورکزئی ایجنسی: سکول کی تعمیر میں بے ضابطگیاں‘‘
لوئر اورکزئی ایجنسی کے علاقہ خواہ ستوری خیل گورنمنٹ ہائی سکول کی تعمیر میں بے قاعدگیوں کا انکشاف ،ایک عام شخص نے دوسری شخص کے لائسنس پر مذکورہ ٹھیکہ خریداٹی ٹی پی کے دور میں سکول کے جلائے
تحصیل ہنگو میں ریکارڈ ترقیاتی کام کر رہے ہیں، عامر غنی

پی ٹی سی ایل خرابی: ہنگو کا باقی شہروں سے رابطہ منقطع
اطلاعات کے مطابق ہنگو پی ٹی سی ایل ایکسچینج کسی فنی خرابی کی وجہ سے ٹریپ کر گیا ہے جس کے باعث ہنگو کے 18سو ٹیلی فون لائینیں بند ہو گئی ہیں جس کی وجہ سے عوام کو رابطہ کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
’’ہنگو کے مضافات میں بجلی چوروں اور کنڈا کلچر کے خلاف آپریشن‘‘
ہنگو مضافات میں بجلی چوروں ،کنڈا کلچر اور کروڑوں روپے بقایاجات عدم ادائیگی پر کئی علاقوں کے درجنوں ٹرانسفرمر کو مکمل طور پر ایچ ٹی لائن سے بجلی بند کردی ۔جس سے ملحقہ جات علاقوں مکمل طور پر تاریکی میں ڈوب گئے۔

’’ہنگو: امریکہ کی نئی پالیسی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ‘‘
ریلی کے شرکاء نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف شدید نعرہ بازی کرتے ہوئے امریکی پالیسی کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ ریلی مین بازار سے ہوتی ہوئی پریس کلب ہنگو پہنچنے پر جلسہ کی شکل اختیار کی۔
خٹک بانڈہ کے عوام اور پولیس کے درمیان امن معاہدہ
خٹک بانڈہ کے عوام اور پولیس کے درمیان امن معاہدے میں توسیع تنازعات ختم کر دئے گئے اس حوالے سے خٹک بانڈہ کے 7رکنی مذاکراتی کمیٹی عالم شاہ ،انعام بادشاہ ،پیر عبدلناصر ،جاوید ،ملک کرامت ،حاجی بہادر ،عمر حیات
فاٹا کو خیبر پختونخواہ میں ضم ہونے کے لئے مظاہرہ
فاٹا سٹوڈنٹس آرگنائزیشن اورکزئی ایجنسی کا فاٹا خیبر پختونخواہ میں ضم ہونے کے حق میں اور ایف سی آر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ،مظاہرے میں قبائلی مشران نے بھی شرکت کی مظاہرین نے فاٹا کو خیبر
ہنگو سے جرائم کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا، ڈی ایس پی عمر حیات
ڈی ایس پی ہنگو عمر حیات نے صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہنگو میں جرائم پیشہ افراد کی بیخ کنی کی جائی گی اور ڈیوٹی کے دوران غفلت بھرتنے والے پولیس اہلکاروں کو معاف نہیں کیا جائے گا
پولیٹیکل ایجنٹ اورکزئی ایجنسی خالد اقبال نے چارج سنبھال لیا
پولیٹیکل ایجنٹ خالد اقبال نے چارج سنبھالنے کے بعد اپنے دفتر میں اورکزئی اور ہنگو کے صحافیوں سے صدر اورکزئی پریس کلب صالح دین اورکزئی ،صدر اورکزئی یونین آف جرنلسٹس شہید خان اورکزئی کی قیادت میں وفد سے ملاقات کے دوران کیا۔
ہنگو میں جے یو آئی کی ضلعی حکومت ناکام  ہے، حسینی
دو سال قبل صوبے میں رکنیت سازی مکمل ہو گئی اسی کے تحت صوبائی کابینہ عمل میں لائی گئی ہے فاٹا میں دیگر ایجنسیوں کے بشمول اورکزئی ایجنسی میں بھی رکنیت سازی کا عمل شروع کیا گیا ہے فاٹا اصلاحات کا قومی ایجنڈے
ہنگو میں باچا خان اور ولی خان کی برسی عقیدت سے منائی گئی
ہنگو میں باچا خان اور ولی خان کی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی اس سلسلے میں برسی کی تقریب اسٹیشن روڈ کے قریب ریاض علی کے گھر کے قریب گراؤنڈ میں منعقد کی گئی جس میں ضلع بھر کے مختلف علاقوں سے عوامی نیشنل پارٹی کے ورکروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
زیر تعمیر ہنگو ڈسٹرکٹ ہسپتال سات سال بعد بھی نامکمل
سات سال قبل 72کروڑ روپے کی خطیر فنڈ سے شروع ہونے والا 201کنال اراضی پر زیر تعمیر ہسپتال سات سال بعد بھی ابھی تک مکمل نہیں ہو سکا ہسپتال واٹر سپلائی سکیم ناقص ہے جبکہ سڑکیں اور عمارت میں بھی ناقص میٹریل استعمال ہو اہے
شیعہ وسنی علماء کا امن کے لیے اتحاد لائق ستائش ہے، درانی
انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخواہ ناصر خان درانی نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں عاشور کی مناسبت سے سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں، علما ء کرام اور مشران امن رواداری اور احترام انسانیت کے پیغام کو عام کریں۔
مسلم لیگ ن ضلع ہنگو کے الحاج نور رحمان انتقال کر گئے
مسلم لیگ ن ضلع ھنگو کی چیف آرگنائزر الحاج نور رحمان انتقال کر گئے گزشتہ پیرکے روز پشاور ہسپتال میں حرکت قلب بند ہونے سے خالق حقیقی سے جا ملے ان کی نماز جنازہ ان کے ابائی گاؤں درویزی پلوسہ سمانہ روڈ ھنگو میں ادا کی گئی۔
حکومت کے اعلان کے باوجود ہنگو میں لوڈشیڈنگ بدستور جاری
حکام کا کہنا ہے کہ حکومتی اعلان کا اطلاق پیر کی شام 6 بجے سے شروع ہوجائے گا لیکن اعلان کردہ ٹائم گزرنے کے باوجود خیبر پختونخوا کے شہر ہنگو میں لوڈشیڈنگ بدستور جاری ہے۔
ناظمین سمیت 6 عوامی نمائندوں کے خلاف مقدمہ درج
واپڈا ہنگو کی طرف سے کار سرکار میں مداخلت کے الزام میں ضلع نائب ناظم دو تحصیل ناظمین، دو ویلج کونسل کے چیئر مین اور ایک ضلعی کونسلر سمیت 6 افراد کے خلاف تھانہ سٹی ہنگو میں ایف آئی آر درج کر لی گئی ہے۔
ہنگو: تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، دہشتگرد گرفتار
اورکزئی ایجنسی کے صدد مقام ہنگو میں تخریب کار ی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے، محکمہ انسداد دہشت گردی کوہاٹ ریجن نے کارروائی کرتے ہوئے مطلوب دہشت گرد عبدالرحما ن کو بم نصب کرتے ہوئے گرفتار کر لیا ہے۔دہشت گرد کے قبضے سے تین کلو بال بیرنگ ، دستی بم اور بارود بھی برآمد ہوا ہے جسے ناکارہ بنا دیا گیا ہے ۔
پولیس ٹریننگ کالج ہنگو مسائل کا شکار ہے، کمانڈنٹ فصیح
پولیس ٹریننگ کالج ہنگو گو نا گو مسائل کا شکارہے فیملی کوارٹر،بیچلر ہاسٹل،پلے گراونڈ نہیں ہیں جبکہ پی ٹی سی کے اندر سڑکوں کی صورت حال ابتر ہے اسکے باوجود اپنے محدود وسائل میں تفتیشی کورس
اورکزئی ایجنسی، وین کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق، 14 زخمی
مسافرپک اپ وین کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق جب کہ 14 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیٹیکل انتظامیہ اور کزئی ایجنسی اور ضلعی انتظامیہ ہنگو کے افسران نے ہسپتال کا دورہ کیا اور واقعے میں زخمی افراد کی تیمارداری کی۔
تعارف
یہ ہنگو ہے
اورکزئ پریس کلب غلجو افتتاحی تقریب
افغانستان: امریکی سازشوں کا گڑھ
راہداری منصوبہ ایک میجک: پراجیکٹ ڈائریکٹر
پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں