جھنگ
Thursday, 19 September, 2019
یوم یکجہتی کشمیرقومی جوش و جذبہ سے منایا گیا
جھنگ میں یوم یکجہتی کشمیربھرپور قومی جوش و جذبہ سے منایا گیا،صوبائی وزیر کوآپریٹو مہر محمد اسلم بھروانہ ، مشیر وزیراعلیٰ پنجاب نواب فیصل حیات جبوآنہ ، ڈپٹی کمشنر محمد طاہر وٹواور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عطا ءالرحمان کی قیادت میں ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
حکومت فروغ تعلیم کیلئے اقدامات کررہی ہے،طاہر وٹو

کشمیر یوں کی اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے،ابولحسن
سید ابوالحسن زیدی کا کہنا ہےکہ کشمیر یوں کی اخلاقی و سیاسی حمایت جاری رکھیں گے، بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا نے دیکھ لیا ،مسئلہ کشمیر،کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کیا جائے
صفائی ستھرائی کو یقینی بنانااولین ترجیح ہے،محمد تنویر
ایم پی اے معاویہ اعظم کے کوآرڈینیڑ برائے بلدیہ امور محمد تنویر عباس کا کہنا ہے ایام محرم الحرام میں جلوسوں‌کےروٹس پرصفائی سھترائی کو یقینی بنانے کےلئے موثر اقدامات کئے جائیں گے ۔

امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی،عطا الرحمن
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جھنگ عطاءالرحمان کا کہنا ہے کہ ضلع کا امن ہم سب کے لیے نہایت ضروری ہے لہذا پولیس کی اولین ذمہ داری بنتی ہےکہ ضلع میں امن و امان برقرار کھنے کے لیے تما م وسائل بروئے کار لائیں گے۔
تمام مسالک امن وامان کیلئے کردارادا کریں،غلام محمود
غلام محمود ڈوگر RPO فیصل آباد کا کہنا ہے کہ محرم الحرام مےں تمام مسالک اور مکاتب فکر کے لوگ امن و امان کے قیام کے لئے بھر پور کردار ادا کریں ، تمام مسالک کے لوگ پر امن رہ کو اسلام اور پاکستان مخالف قوتوں کو قومی ےکجہتی کا پپیغام دیں ، کسی مسلک کے مقدسات بارے گفتگو ہر گز نہ کریں ۔
18 ہزاری پریس کلب کا بھی پولیس کوریج کا مکمل بائیکاٹ کا اعلان
پریس کلب اٹھارہ ہزاری نے بھی یونین آف جرنلسٹس نے جھنگ پریس کلب کے صحافیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے پولیس کوریج کا مکمل بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔
مستحق دیہی خواتین میں تین سو مفت پالتو جانور تقسیم
وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا غریب بیوہ اور مستحق دیہی خواتین کو مالی طورپر خوشحال بنانے کے پروگرام کے تحت پالتواور ددوھ دینے والے مویشیوں کی مفت تقسیم کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے،
ڈی پی او جھنگ فرقہ وایت پھیلا رہے ہیں؟ لیاقت انجم
چیئرمیں پریس کلب جھنگ لیاقت انجم کا کہنا ہے کہ ڈی پی اوجھنگ فرقہ واریت پھیلا رہے ہیں ؟ پولیس محکمہ کی خوشامدی خبروں کا بائیکاٹ کیا جائے ، صحافیوں کے عزت و وقار کی جنگ لڑتے رہیں گے اس میں نہ تو کبھی سمجھوتہ کیا اور نہ ہی کریں گے ۔
عوامی خدمت کے جذبہ سے سرشارہیں ، سجاد احمد
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) سجاد احمد خان کا کہنا ہے کہ حکومت پنجاب کے شعبہ صحت میں اہم اقدامات کی بدولت جدیدطبی آلات سے آراستہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جھنگ عوامی خدمت کے جذبہ سے سرشار دکھائی دیتاہے جس کے ثمرات عوام تک براہ راست پہنچ رہے ہیں ۔
صوفی محمدرمضان کی اپوزیشن لیڈر پنجاب سے ملاقات
صوفی محمدرمضان انقلابی مرکزی صدر آل ٹیچرزالائنس وپنجاب ٹیچرزیونین رجسٹرڈ کی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی محمودالرشید اور ایم پی اے شعیب صدیقی سے ملاقات میں بتایاکہ پرائمری اور مڈل کے امتحان PECمیں مطالعہ پاکستان کو غائب کردیا گیا ہے۔
انسداد پولیو مہم 20 سے 22 نومبر تک جاری رہے گی
ضلع میں انسداد پولیو کی آئندہ قومی مہم 20 سے 22 نومبر تک جاری رہے گی جبکہ مزید دو دن میں بھی پولیو ٹیموں کو متحرک کر رکھ جائے گا تاکہ کسی وجہ سے رہ جانے والے بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلوائے جا سکیں ۔
ٓجھنگ، چنیوٹ کے ایڈیشنل اینڈ سیشن ججز کا ڈسٹرکٹ جیل جھنگ کا دورہ
محمد نعیم شیخ ایڈیشنل اینڈ سیشن جج جھنگ، علی ذوالقرنین یڈیشنل اینڈ سیشن جج چنیوٹ نے ڈسٹرکٹ جیل جھنگ کا دورہ کے دواران معمولی نوعیت میں 4 اسیران کو ذاتی مچلکہ پر رہا کر دیا ۔
علامہ اقبال کی شاعری امت مسلمہ کیلئے مشعل راہ ہے،رانا منور
گورنمنٹ کالج برائے خواتین جھنگ صدر میں یوم اقبال کے حوالہ سے خصوصی سمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈائریکٹرکالجزریٹارئرڈ رانا منور خان مہمان خصوصی تھے۔
سینٹ مارٹین کیتھولک چرچ میں 2روزہ اجتماع
جھنگ میں سینٹ مارٹین کیتھولک چرچ جھنگ میں 2روزہ روحانی اجتماع ،سینٹ مارٹین ڈے منایا گیا چوپان اعلیٰ بشپ جوزف ارشد کی جھنگ میں آمد، مسیحی برادری کے علاوہ مذہبی رہنماؤں کی بھرپور شرکت
تاجروں کی خدمت ہماری اولین ترجیح ہے ۔شیخ یونس
جھنگ چیمبر آف سمال ٹریڈر اینڈ سمال انڈسٹری کے صدر شیخ محمد یونس اور انجمن تاجرا ن تحصیل جھنگ کے صدر چوہدری امتیاز احمد نے مبصر جھنگ کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ تاجروں کی خدمت ہماری اولین ترجیح ہے ۔
پٹرولیم کی مصنوعات فوراً کم کی جائیں، غلام غازی
غلام غازی خان ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف جھنگ کا کہنا ہے کہ پٹرولیم کی مصنوعات فوراً کم کی جائیں ورنہ عوامی احتجاج ہوں گے۔
ترقیاتی منصوبے مقررہ وقت میں مکمل کریں گے، ڈپٹی کمشنر
ڈپٹی کمشنر مدثر ریاض ملک نے کہا ہے کہ ضلع کی تعمیرو ترقی اور عوامی مسائل کے حل کے حوالہ سے تمام اقدامات منتخب عوامی نمائندوں کی نشاندہی اور مشاورت کے تحت مکمل کئے جائیں گے۔
اساتذہ کے معاملات ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے،مدثر ریاض
ڈپٹی کمشنرمدثر ریاض نے کہا ہے کہ وہ طلباء کی کردار سازی اور ہم نصابی سرگرمیوں کے فروغ پر بھی خصوصی توجہ دیں تاکہ قوم کے معمار مستقبل کے چیلنجوں سے احسن طریقے سے مقابلہ کر سکیں۔
تعارف
یہ جھنگ ہے
شنگھائی میں ’ڈزنی لینڈ‘ کا شاندار افتتاح
روپے کی قدر میں کمی سے عوام پریشان حال
جھنگ: عوامی خدمت اولین ترجیح ہے، راشدہ یعقوب
پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں