کراچی
Thursday, 19 September, 2019
سانحہ سیہون ناقص انتظامات کا نتیجہ تھا، ممتاز بھٹو
سندھ نیشنل فرنٹ کے چیئرمین سردار ممتاز علی خان بھٹو سے ان کے آبائی گاﺅں میرپور بھٹو میں مختلف وفود نے ملاقاتیں کیں۔ اس موقعے پر وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سندھ کی لعل شہباز قلندر رحہ کی درگاہ پر سیکیورٹی کے ناقص انتظامات کے
کراچی: یونیورسٹی روڈ پر طلبہ و طالبات کا احتجاج

دہشت گردوں کا قلعہ قمع کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، علامہ ناظر عباس
شیعہ علماء کو نسل پاکستان صوبہ سندھ کراچی ڈویزن کی جانب سے سا نحہ سہون شر یف اور ملک بھر میں جاری دہشت گردی کہ خلاف سندھ بھر میں احتجاجی ریلیاں ،مظاہرے اور تعزیتی اجتماعات منعقد ہوئے کراچی میں مر کزی احتجاجی ریلی خراسان سے امام بارگاہ علی رضا تک نکالی گی
بلاول بھٹو زداری کا کوئی مستقبل نہیں ہے، پیر گوہر شاہ راشدی
سابق وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی رہنماپیر سید علی گوہر شاہ راشدی نے کہاکہ اس سال 17اگست سے قبل ہی ملک میں فوج اقتدار میں ہوگی، نواز اور زرداری ملک سے فرار ہوجائیں گے۔ کرپشن میں دیگر صوبوں کے مقابلے میں سندھ سب سے آگئے ہے،

سلیم شہزاد کے لیے پی ایس پی میں جگہ نہیں، مصطفی کمال
پاک سرزمین پارٹی کےچیرمین مصطفیٰ کمال نے پشاور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تمام سیاسی جماعتوں کا ہے اور سیاست کرنے کا سب کو حق ہے، پورے پاکستان میں اپنا پیغام پھیلانا چاہتے ہیں
محمد زبیر کے گورنر سندھ بننے کا خیر مقدم کرتے ہیں، میمونہ عباس شریف
وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کے مرحوم بھائی میاں محمد عباس شریف کی صاحبزادی میمونہ عباس شریف اور انکے خاوند میر عاصم خان نے اپنے مشترکہ بیان میں محمد زبیر کو گورنرسندھ بننے ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔
مولا چانڈیو سمیت وزیراعلیٰ سندھ کے تمام مشیر مستعفی
سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے وزیراعلیٰ سندھ کے تمام مشیران کو ڈی نوٹی فائی کرنے کے حکم کے بعد وزیراعلیٰ سندھ نے تمام غیر منتخب معاون خصوصی اور مشیروں سے استعفے طلب کیے جس پر غیر منتخب معاونین خصوصی اور مشیروں نے استعفے وزیراعلیٰ کو بھجوا دیئے۔
کراچی: مکان منہدم ہونے سے دو افراد جاں بحق، پانچ زخمی
کراچی کے علاقے کلفٹن نیلم کالونی میں مکان منہدم ہونے سے 2 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے ۔ کلفٹن نیلم کالونی میں مکان اچانک زمین بوس ہو کر ملبے میں تبدیل ہوگیا۔ علاقہ مکینوں اور ریسکیو ٹیموں نے ملبے سے 7 افراد کو نکال کر ہسپتال منتقل کیا
پی آئی اے کاکراچی اسلام آباد کے درمیان اضافی پروازیں چلانے کا اعلان
ترجمان پی آئی اے کے مطابق مسافروں کی سہولت کو دیکھتے ہوئے ایئر لائن نے کراچی اور اسلام آباد کے درمیان 2اضافی پروازیں چلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔یہ اضافی پروازیں دن کے اوقات میں چلائی جائیں گی۔ پہلی پروازپی کے366 کراچی اسلام آباد دن ایک بجےچلائی جائے گی
الطاف حسین عبرت کا نشان بن گیا ہے، مصطفیٰ کمال
چیئر مین پاک سرزمین پارٹی سید مصطفی کمال نے کہاکہ وفاقی اور صوبائی حکومت نے 30دنوں میں کراچی کے مسائل حل نہ کئے تو ہم اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کرینگے، ایم کیو ایم والوں سے کہتا ہوں کہ اگر ان کے پاس اختیار نہیں ہے تو وہ مستعفی ہو جائیں
کراچی میں دفعہ 144 نافذ، سی ویو عوام کے لیے بند
کمشنر کراچی اعجاز احمد خان نے ایک ہفتہ قبل نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے نیو ایئر نائٹ کو ساحل پر جانے پر پابندی عائد کردی تھی۔ سال نو کے موقع پر ساحل پر جمع ہونے سے قیمتی جانوں کے ضیاع کا خدشہ ہوتا ہے۔
ایم کیو ایم کا پی ایس 127 کا نتیجہ عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ
ایم کیو ایم نے پی ایس 127 کے ضمنی انتخاب کا نتیجہ عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ، رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخاب میں دھاندلی کے شواہد اکھٹے کرنے کے بعد عدالت میں نتیجہ چیلنج کرنے عدالت جائیں گے ۔
زیپلوں نے بھٹوؤں کے قربانیوں کے نام پر بڑا  مال بنایا ہے، ممتاز بھٹو
سندھ نیشنل فرنٹ کے چیئرمین سردار ممتاز علی خان بھٹو سے ان کی کراچی کی رہائشگاہ پر مختلف وفود نے ملاقاتیں کیں، ان کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیپلے بار بار پارٹی کی جانب سے دی گئی قربانیوں کا ذکر اس لئے کر رہے ہیں
کراچی: نامعلوم افراد نے رات گئے تین بسیں، ایک ٹرک جلادیا
پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے بدھ کی رات بفرزون، لیمارکیٹ اور سکھن لیبر اسکوئر میں تین بسوں کو آگ لگا دی، جبکہ ایف بی ایریا بلاک 6 میں ایک ٹرک کو آگ لگائی گئی۔ متحدہ قومی مومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان نے مذمت کی ہے
کرچی: حلقہ پی ایس 127 میں ضمنی انتخاب، پولنگ جاری
حلقہ پی ایس ایک سو ستائیس ملیرکی نشست پرضمنی الیکشن کے لیے پولنگ جاری ہے۔ سندھ اسمبلی کی یہ نشست ایم کیوایم کے اشفاق منگی کے مستعفی ہوکر پاک سرزمین پارٹی میں شامل ہونے سے خالی ہوئی تھی۔
حکومت کا بھاری مینڈیٹ ایک جھٹکا بھی برداشت نہیں کر سکے گا، چانڈیو
کراچی پریس کلب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ ملکی حالات میں افواہیں زیر گردش ہیں، جمہوریت میں کوئی خوف نہیں ہونا چاہیے لیکن ڈراونی باتیں سننے کو مل رہی ہیں۔
بینرز لگانے والوں سے کوئی تعلق نہیں، مصطفیٰ عزیز آبادی
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں ایم کیو ایم لندن کے ترجمان مصطفیٰ عزیزآبادی کا کہنا تھا کہ بدلہ گروپ کی چاکنگ، جانشین گروپ کے بینرز سے کوئی ہمارا کوئی تعلق نہیں ہے جب کہ ریڈ زون میں کوئی ایسے بینرز کیسے لگاسکتا ہے
بھارت اور برطانیہ متحدہ بانی کو پال رہے ہیں، مصطفیٰ کمال
رنچھوڑ لائن میں لکھ پتی چوک پر پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پاک سر زمین پارٹی مصطفی کمال کا کہنا تھا کہ متحدہ کے بانی راء سے پیسے لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے جا چکے ہیں۔ بھارت اور برطانیہ متحدہ بانی کو پال رہے ہیں۔
الطاف حسین اور فاروق ستار ایک ہی ہیں، مصطفیٰ کمال
پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ الطاف حسین اور فاروق ستار ایک ہی ہیں مہاجر قوم کو پہلے ایم کیوایم کے قائد نے بے وقوف بنایا اب فاروق ستار بنارہے ہیں۔
تعارف
یہ کراچی ہے
شنگھائی میں ’ڈزنی لینڈ‘ کا شاندار افتتاح
افغانستان: امریکی سازشوں کا گڑھ
راہداری منصوبہ ایک میجک: پراجیکٹ ڈائریکٹر
پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں