لاہور
Tuesday, 23 July, 2019
قرآن امت مسلمہ کے لیے اتحاد کی علامت ہے، ڈاکٹر نقوی
قرآن حکیم امت مسلمہ کے لیے اتحاد کی علامت ہے، پاکستان کی سرزمین قرآن کی تعلیمات سے منور ہوگی۔ ان خیالات کا اظہار ادارہ التنزیل پاکستان کے سربراہ استاد ڈاکٹر سید علی عباس نقوی نے سالانہ ’’تقریب تقسیم انعامات طفلان مسلم تربیتی ورکشاپ‘‘ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
ادارہ التنزیل کی جانب سے بچوں کیلئے قرآنی معارف سے آگاہی کیلئے ورکشاپ کا انعقاد

6ستمبر عسکری اعتبار سے کبھی نہ بھولنے والا قابلِ فخردن ہے ، ڈاکٹر علی عباس
6ستمبر 1965ء کا دن عسکری اعتبار سے تاریخ عالم میں کبھی نہ بھولنے والا قابلِ فخردن ہے جب کئی گنا بڑے ملک نے افرادی تعداد میں کئی گنا زیادہ لشکر اور دفاعی وسائل کے ساتھ اپنے چھوٹے پڑوسی ملک پر کسی اعلان کے بغیر رات کے اندھیرے میں فوجی حملہ کردیا۔
لاہور: پلازہ میں آتشزدگی، کروڑوں کا مال راکھ کے ڈھیر میں تبدیل
انارکلی بازار میں گنپت روڈ پر واقع پلازے کی بالائی منزل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے قریبی گوداموں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آتشزدگی پر قابو پانے کیلئے7 گھنٹے سے امدادی کارروائیاں جاری ہیں، 15 ریسکیو گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں،

انتہاء پسندی سے بچنے کا حکم قرآن حکیم کی تعلیمات میں ہے، علامہ سجاد نقوی
انتہاء پسندی اور فرقہ واریت سے بچنے کا حکم قرآن حکیم کی تعلیمات میں ہے، قرآن حکیم کے معارف کو جدید اسلوب سے بیان کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، ان خیالات کا اظہار ادارہ التنزیل کے سربراہ علامہ سجاد حسین نقوی نے قرآن حکیم کی ٹیچر ٹریننگ ورکشاپ کی
عالمی شہرت یافتہ کھرل زادہ کی التنزیل کے مرکزی دفتر آمد
عالمی شہرت یافتہ سپورٹس مین اور سماجی کارکن کھرل زادہ نے کہا ہے کہ اگر ہم قرآن کریم پر عمل کرتے تو آج ہماری زندگی اتنی خراب حالت میں نہ ہوتی، بلکہ زنگی بہترین حالت میں گزارتے۔ وہ گزشتہ روز مرکزی دفتر ادارہ قرآنی التنزیل میں تشریف لائے۔
لاہور کے میئر اورڈپٹی میئرز نے عہدے کاحلف اٹھالیا
ہفتہ کولاہور کے جناح ہال میں نومنتخب بلدیاتی نمائندوں کی پروقارتقریب حلف برداری کاانعقاد کیا گیا گیا جہاں ریڈ کارپٹ پر جناح ہال کے عملے نے نومنتخب نمائندوں کا خیر مقدم کیا۔
لاہور ہائیکورٹ نے چوہدری انوار الحق کو کام کرنے سے روک دیا
لاہور ہائیکورٹ نے ممبر اپیلیٹ ٹربیونل ان لینڈ ریو نیو چوہدری انوار الحق کو کام کرنے سے روکدیا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ نے اینرس انجینئرنگ کمپنی کی طرف سے دائر درخواست کی سماعت کی ۔
علامہ اقبال ٹاؤن: گاڑی پر بجلی کے تار گر نے سے 1 اہلکار جاں بحق
لاہور کے علاقے علامہ اقبال ٹاﺅن میں آگ بجھانے کیلئے جانے والا ریسکیو اہلکار کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا ہے ۔ جبکہ دو اہلکار زخمی ہو گئے ہیں- دونوں زخمی اہلکاروں کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
بچوں کی گمشدگی: شکایات درج کرانے کیلئے ہیلپ لائن قائم
بچوں کی گمشدگی کے حوالے سے سپریم کورٹ کے حکم پر تشکیل کردہ کمیٹی نے پولیس کے خلاف شکایات درج کرانے کیلئے ہیلپ لائن تشکیل دے دی، وفاقی وزیر حقوق کامران مائیکل کہتے ہیں تھانوں کی سطح پر مصالحتی کمیٹیوں کو فعال کیا جانا چاہئے۔
بھارتی فوج کو کشمیریوں کے خون کا حساب دینا ہوگا، مولانا علی عباس
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج مظلوم اور بے گناہ کشمیریوں کو شہید کررہی ہے، انہیں اس خون کا حساب دینا ہوگا۔ دنیا بھر بالخصوص عالم اسلام میں مسلمانوں کو نشانہ بنایا جارہا ہے یہ عالمی استعماری سازش کا حصہ ہے۔
مستحکم پاکستان دینے کا وعدہ پورا کریں گے، شہباز شریف
وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان ماضی کے مقابلے میں آج زیادہ محفوظ ، پر امن، خوشحال اور ترقی کے سفر پر گامزن ہے۔ آئندہ نسلوں کو روشن اور معاشی طور پر مستحکم پاکستان دینے کا وعدہ پورا کریں گے
گرفتار ملزمان کی ویڈیوز کی تشہیر غیرقانونی ہے، نثار
وزیر داخلہ چوہدری نثار نے زیر تفتیش گرفتار ملزمان کی ویڈیوز کی تشہیر کو غیرقانونی اور غیراخلاقی قرار دیتے ہوئے سندھ حکومت سے معاملے کی تحقیقات کرنے کو کہا ہے۔
عبدالستار ایدھی زندہ: دفتر خارجہ نے تعزیتی بیان جاری کردیا
دفتر خارجہ پاکستان کی بدحواسی کے باعث ادارہ خفت کاشکار ہوا۔ معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی وفات پرمشیر خارجہ سرتاج عزیز کی جانب سے تعزیتی بیان جاری کردیا گیا۔ ایدھی صاحب خیریت سے ہیں۔
مصری عدالت نے سابق صدر محمد مرسی کو عمرقید کی سزاسنا دی
مصر کی ایک عدالت میں سابق صدر محمد مرسی سمیت دس افراد پر قطر کے لئے جاسوسی کے الزام میں کیس چلایا گیا۔ عدالت نے الزامات ثابت ہونے پر محمد مرسی کو عمر قید کی سزا، دو قریبی ساتھیوں کو پندرہ پندرہ سال قید کی سزا سنا دی ۔
پاک افغان طورخم بارڈر کھول دیا گیا
پاکستان اورافغانستان کے درمیان کشیدگی کے باعث بند ہونے والا طورخم بارڈر ساتویں روز ہرقسم کی آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا ہے تاہم بغیر دستاویزات کے آنے والے افغان باشندوں کے پاکستان میں داخلے پر پابندی عائد ہے۔
عوامی تحریک کا دھرنا ختم، مال روڈ گندگی سے بھرگیا
عوامی تحریک کا دھرنا تو سحری کے وقت ختم ہوگیا لیکن مال روڈ گندگی سے بھر گیا ۔ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا عملے نے پندرہ من کچرا اٹھایا ، عوامی تحریک کے کارکنوں نے اپنے قائد کی بات نہ مانی ، مال روڈ پر ڈھیروں ڈھیر کچرا پھینک گئے ۔ خاکروبوں کو صفائی کرنے میں کئی گھنٹے لگ گئے
پینے کا صاف پانی ہر شہری کی بنیادی ضرورت ہے، شہباز
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پینے کا صاف پانی ہر شہری کی بنیادی ضرورت ہے۔ اربوں روپے کی لاگت سے منصوبے پر کام کا آغاز کر دیا ہے۔ پنجاب حکومت صاف پانی پروگرام کے تحت عوام کو پینے کے صاف پانی کا حق دے گی۔
میانوالی: پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ گرکر تباہ
میانوالی کے علاقے میں بغیر پائلٹ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ ہوگیا۔ میانوالی کے علاقے ہیڈ پکا کے مقام پر پاکستان ائیر فورس کا دو نشستوں اور بغیر پائلٹ تربیتی طیارہ معمول کی پرواز کررہاتھا کہ فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا
تعارف
یہ لاہور ہے
شنگھائی میں ’ڈزنی لینڈ‘ کا شاندار افتتاح
افغانستان: امریکی سازشوں کا گڑھ
راہداری منصوبہ ایک میجک: پراجیکٹ ڈائریکٹر
پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں