پشاور
Thursday, 19 September, 2019
پشاور: ورسک روڈ پر دھماکہ، 7پولیس اہلکار زخمی
پشاور میں ورسک روڈ کے علاقے دارمنگی میں زور دار دھماکا ہوا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے میں 7 پولیس اہلکارزخمی ہوئے ہیں جنہیں فوری طور پر لیڈی ریڈنگ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔دھماکا سڑک کنارے نصب بم سے کیا گیا
پشاور: پولیس موبائل کے قریب دھماکہ، ایک اہلکار جاں بحق

ضلع کونسل پشاور نے  دس ارب سے زائد کا بجٹ منظور کر لیا
پشاور کی ضلع کونسل کا اجلاس ایک بار پھر ہنگامہ کا شکار ہوگیا، ضلع کونسل پشاور نے ضلعی حکومت کا دس ارب سے زائد کا بجٹ منظور کر لیا۔ اپوزیشن نے اجلاس شروع ہونے سے قبل مکمل بائیکاٹ کرتے ہوئے اسمبلی ہال کو تالے لگا دیے۔
خیبر پختونخوا: 28 افسران کی تقرریوں اورتبادلوں کے احکامات جاری
جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ای اینڈ ڈی میں اپنی تعیناتی کے منتظر ڈاکٹر سید عطاء الرحمان ( پی اے ایس۔بی ایس۔20) کو تبدیل کر کے بحیثیت سیکرٹری لاء اینڈ آرڈر فاٹا سیکرٹریٹ تعینات کر دیا گیا ہے ( شکیل قادر خان(پی اے ایس ۔بی ایس 20) سیکرٹری پی اینڈڈی پاٹا کو اپنی اضافی ذمہ داروں سے فارغ کر دیا گیا )

پشاور: دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، مشکوک شخص گرفتار
پشاور میں پولیس نے ورسک روڈ سے ایک دہشتگرد کو گرفتار کرکے اس سے قبضے سے بم بھی برآمد کرلیا جسے ناکارہ بنادیا گیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق پشاور میں وارسک روڈ پر بسوں اور گاڑیوں کی چیکنگ کے دوران پولیس نے تعلیمی ادارے کے قریب سے ایک دہشتگرد کو گرفتار کرلیا،
نوا ز اور ڈار ملک کو قرضوں پر چلا رہے ہیں، پرویز خٹک
وزیرا علیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کامنشور غریب عوام کی حالت زندگی بہتر بنانا ہے۔ اب تک اس ملک میں غریب عوام کا استحصال ہوتا رہا۔
گرفتار ملزمان کی ویڈیوز کی تشہیر غیرقانونی ہے، نثار
وزیر داخلہ چوہدری نثار نے زیر تفتیش گرفتار ملزمان کی ویڈیوز کی تشہیر کو غیرقانونی اور غیراخلاقی قرار دیتے ہوئے سندھ حکومت سے معاملے کی تحقیقات کرنے کو کہا ہے۔
عبدالستار ایدھی زندہ: دفتر خارجہ نے تعزیتی بیان جاری کردیا
دفتر خارجہ پاکستان کی بدحواسی کے باعث ادارہ خفت کاشکار ہوا۔ معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی وفات پرمشیر خارجہ سرتاج عزیز کی جانب سے تعزیتی بیان جاری کردیا گیا۔ ایدھی صاحب خیریت سے ہیں۔
مصری عدالت نے سابق صدر محمد مرسی کو عمرقید کی سزاسنا دی
مصر کی ایک عدالت میں سابق صدر محمد مرسی سمیت دس افراد پر قطر کے لئے جاسوسی کے الزام میں کیس چلایا گیا۔ عدالت نے الزامات ثابت ہونے پر محمد مرسی کو عمر قید کی سزا، دو قریبی ساتھیوں کو پندرہ پندرہ سال قید کی سزا سنا دی ۔
پاک افغان طورخم بارڈر کھول دیا گیا
پاکستان اورافغانستان کے درمیان کشیدگی کے باعث بند ہونے والا طورخم بارڈر ساتویں روز ہرقسم کی آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا ہے تاہم بغیر دستاویزات کے آنے والے افغان باشندوں کے پاکستان میں داخلے پر پابندی عائد ہے۔
عوامی تحریک کا دھرنا ختم، مال روڈ گندگی سے بھرگیا
عوامی تحریک کا دھرنا تو سحری کے وقت ختم ہوگیا لیکن مال روڈ گندگی سے بھر گیا ۔ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا عملے نے پندرہ من کچرا اٹھایا ، عوامی تحریک کے کارکنوں نے اپنے قائد کی بات نہ مانی ، مال روڈ پر ڈھیروں ڈھیر کچرا پھینک گئے ۔ خاکروبوں کو صفائی کرنے میں کئی گھنٹے لگ گئے
پینے کا صاف پانی ہر شہری کی بنیادی ضرورت ہے، شہباز
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ پینے کا صاف پانی ہر شہری کی بنیادی ضرورت ہے۔ اربوں روپے کی لاگت سے منصوبے پر کام کا آغاز کر دیا ہے۔ پنجاب حکومت صاف پانی پروگرام کے تحت عوام کو پینے کے صاف پانی کا حق دے گی۔
میانوالی: پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ گرکر تباہ
میانوالی کے علاقے میں بغیر پائلٹ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ ہوگیا۔ میانوالی کے علاقے ہیڈ پکا کے مقام پر پاکستان ائیر فورس کا دو نشستوں اور بغیر پائلٹ تربیتی طیارہ معمول کی پرواز کررہاتھا کہ فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا
جنرل راحیل فوجی عدالتوں کے ذریعے انصاف دلائیں، قادری
عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے آرمی چیف سے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے متاثرین کو فوجی عدالتوں کے ذریعے انصاف دلانے کی اپیل کر دی۔ کہتے ہیں پاکستان کا نظام اور قانون غریب کی داد رسی سے قاصر ہے۔ دوسال گزر گئے وہیں کے وہیں کھڑے ہیں۔
 
 
 
تعارف
یہ پشاور ہے
شنگھائی میں ’ڈزنی لینڈ‘ کا شاندار افتتاح
افغانستان: امریکی سازشوں کا گڑھ
راہداری منصوبہ ایک میجک: پراجیکٹ ڈائریکٹر
پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں