راولپنڈی
Tuesday, 12 November, 2019
پنجاب ایجوکیٹرز کا اظہار تشکر و احتجاجی مظاہرہ
راولپنڈی۔ضلع راولپنڈی کے درجنوںمردو خواتین ایجوکیٹر ز نے گزشتہ بروز ہفتہ پریس کلب راولپنڈی کے سامنے کنٹریکٹ اساتذہ کی ریگو لرائزیشن 10 سال مکمل ہونے پر اظہار تشکر اور احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا
اساتذہ کو تاریخ تقرری سے ریگولر کیا جائے، پی ای اے

محکمہ لائیوسٹاک کا کسان خواتین کیلئے تربیتی سیشن کا انعقاد
محکمہ لائیوسٹاک راولپنڈی کے موبائل ٹریننگ سکول پروگرام کے تحت چونترہ تحصیل راولپنڈی میں کسان خواتین کیلئے مویشیوں کی دیکھ بال ، علاج معالجہ اور دودھ اور گوشت کی پیداوار میں اضافہ کیلئے ٹریننگ کا اہتمام۔
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بھلا کھر کا اعزاز
برٹش سکول کونسل کی جانب سے اسلام آباد کے معروف ہوٹل میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں انٹرنیشنل سکول ایوارڈ جیتنے والے سکولز سربرہان کیساتھ انٹر نیشنل کوآرڈینیٹر اور ایکٹو ٹیچرز کواس شاندار تقریب میں مدعو کیا گیا۔ تحصیل کلر سیداں کے پانچ سکولزیہ ایوارڈ جیتنے میں کامیاب رہےجن میں چار گرلز سکولز شامل ہیں

امن و امان کے لئے علماء  کر دار ادا کریں : طلعت محمود
ڈپٹی کمشنر را ولپنڈی طلعت محمو د گو ندل نے کہا کہ کرسمس کے مو قع پر چر چزکی سکیو رٹی اوراقلیتیے بھا ئیوں کے جان و ما ل کی حفا ظت کو یقینی بنا نے کے لئے سکیو ر ٹی کے فول پر و ف انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں، امن و امان کے لئے علماء کو کر دار ادا کر نا ہو گا۔
اسسٹنٹ کمشنر سٹی کا گیس فلنگ کیخلاف آپریشن
اسسٹنٹ کمشنر سٹی و سپیشل مجسٹریٹ ملیحہ جمال کا سٹی ایریا میں چیکنگ کے دوران غیر قانونی طور پرسلنڈوروں میں گیس فلنگ کرنے والوں کیخلاف آپریشن ، تین ایجنسیوں کو سیل کر کے مالکان کے خلاف ایف آئی آر درج ۔
دو روزہ آل پاکستان وویمن چیمبرز پریذیڈنٹس سمٹ کا آغاز
چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی اورگورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے صدر ایوان صنعت و تجارت راولپنڈی زاہد لطیف خان اور خواتین چیمبرز آف کامرس کی صدور کے ہمرا ہ راولپنڈی میں دو روزہ آل پاکستان وویمن چیمبرز پریذیڈنٹس سمٹ کا افتتاح کیا۔
کرسمس، امن، محبت اور ہم آہنگی کا تہوارہے، خلیل طاہر
پنجاب کے وزیر انسانی حقوق و اقلیتی امور خلیل طاہر سندھوکا کہنا ہے کہ کرسمس امن و محبت کا پیغام ہے اور اس موقع پر ہمیں بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ اور آپس میں محبتیں بانٹے کا عہد کرنا چاہیے۔
’’ناقص کارکردگی: 277 سکول سربراہان انکوائری کیلئے طلب‘‘
محکمہ تعلیم پنجاب سکول ایجوکیشن نے ناقص کارکردگی اور ڈراپ آؤٹ پر راولپنڈی سمیت پنجاب بھر سے277سکول سربراہان کو انکوائری کیلئے لاہور طلب کر لیا ہے
ہم عوام کے دکھ سکھ میں شریک ہیں، حنیف عباسی
محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ راولپنڈی سے منتخب ہونے والے نمائندے نے دوبارہ اس علاقے کا کبھی رخ نہیں کیا جبکہ ہماری خوشیاں اور غم سانجے ہیں اوراسی لئے ہم عوام کے دکھ سکھ میں شریک ہیں۔
تعلیم قوم یا معاشرے کیلئے ترقی کی ضامن ہے،شکیل اعوان
گورنمنٹ ہائی /ہائیرز سیکنڈری سکولز ہیڈ ماسٹرز ایسوسی ایشن کے زیرا ہتمام ادبی مقابلہ جات و تقسیم انعامات کی تقریب سے مہمان خصوصی ملک شکیل اعوان کاکہنا ہیے کہ تعلیم کسی بھی قوم یا معاشرے کیلئے ترقی کی ضامن ہے۔
پنجاب: ثقافتی پالیسی آرٹسٹوں کی ترقی کے درکھولے گی، یار محمد
معروف ڈرامہ نگار، رائٹر اور پروڈیوسر یار محمد نے کہاہے کہ آرٹسٹوں کے لئے خدمت کارڈز کے اجراء پر وزیراعلی پنجاب محمد شہباز شریف مبارک باد کے مستحق ہیں.
پو لیو مہم ،8لاکھ بچو ں کو قطر ے پلوانے کا ہد ف مقر ر
ایڈ یشنل ڈ پٹی کمشنر فنا نس اینڈ پلا ننگ را ؤ عا طف ر ضا نے بنیا دی مر کز صحت ڈ ھیری حسن آبادمیں بچوں کو پو لیو کے حفا ظتی قطر ے پلو ا کر پا نچ رو زہ انسد اد پو لیو مہم کا افتتاح کر دیا۔
بیڈ منٹن ٹورنامنٹ، جی ایچ ایس ملتان خورد چکوال فاتح
راولپنڈی۔انٹرڈسٹرکٹ بیڈ منٹن ٹورنامنٹ 2017ء گورنمنٹ ہائی سکول ملتان خورد چکوال نے جیت لیا،گورنمنٹ ہائی سکول کالا گجراں جہلم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا
محمد نواز شریف نے پاکستان کی ترقی میں کردار ادا کیا، حنیف عباسی
پنجاب سپورٹس بورڈ سٹیئرنگ کمیٹی کے چیئرمینمحمد حنیف عباسی نے کہاکہ قائد پاکستان مسلم لیگ(ن)محمد نواز شریف نے پاکستان کی قومی ترقی میں جو کردار ادا کیا وہ ناقابل فراموش ہے اور ان کے خلاف مخالفین کی ہر سازش ناکام ہوگی۔
ہما ری کو شش پا کستا ن کو پو لیو فر ی بنانا ہے ، میاں بہزاد
ایڈ یشنل ڈ پٹی کمشنر (جنر ل) میا ں بہز اد عا دل نے کہا ہے کہ اس و قت عا لمی سطح پر صر ف تین مما لک پا کستان، افغا نستا ن اور نا ئیجیر یا میں پو لیو کے کیسز پا ئے جا تے ہیں تا ہم ہما ری بھر پو ر کو شش ہے کہ پا کستا ن کو پو لیو فر ی بنا یا جا ئے۔
خا دم پنجاب صا ف د یہا ت پر و گر ام کی منظو ری
کمشنر را ولپنڈی طلعت محمو د گو ندل نے کہا ہے کہ خا دم پنجاب صا ف د یہا ت پر و گر ام کے تحت 6.82بلین ر وپے کی منظو ری دے دی گئی ہے،پر و گر ام کے معیا ر اور شفا فیت کو یقینی بنا نے کے لئے جو ائنٹ سٹیر نگ کمیٹی تشکیل دی گئی ہیں۔
500 بااثرمسلم شخصیات کی سالانہ رپورٹ جاری
اردنی اسلامک سٹڈیز سنٹر نے 500 بااثر شخصیات کی سالانہ رپورٹ جاری کردی، ال اظہر یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر شیخ احمد سرفہرست، بااثر شخصیات میں سابق وزیراعظم نوازشریف، عمران خان، فضل الرحمن، سراج الحق، علامہ ساجد نقوی،تقی عثمانی اور ملالہ یوسفزئی شامل ہیں۔
عوامی مسائل حل کرنا میری اولین ترجیح ہے، اظہر نعیم
مسلم لیگ ن کے رہنما وممبر کینٹ بورڈ چکلالہ وارڈ10ملک اظہرنعیم نے کہا ہے کہ ڈھوک جمعہ سکول روڈ کی تعمیر کاکام شروع کرادیا ہے سڑک کی تعمیر سے اہلیان علاقہ کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوجائیگا .
تعارف
یہ راولپنڈی ہے
راولپنڈی، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول تقریب کی تصویری جھلکیاں
افغانستان: امریکی سازشوں کا گڑھ
راہداری منصوبہ ایک میجک: پراجیکٹ ڈائریکٹر
پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں