راولپنڈی
Friday, 10 July, 2020
پنجاب گروپ کالجز کا کیرئیر کونسلنگ سیمینار کا انعقاد
پنجاب گروپ آف کالجز راولپنڈی ، اسلام آباد کی جانب سے گزشتہ روز ایک مقامی ہال میں طلبہ و طالبات کے لیے کیرئیر کونسلنگ کے سلسلے میں ایک سیمینار منعقد کیا گیا ، جس میں طلبا و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس سیمینار میں میڈیکل کالجز
سی ای او اعظم کاشف سے ٹیچر یونین وفد کی ملاقات

محکمہ لائیوسٹاک کا کسان خواتین کیلئے تربیتی سیشن کا انعقاد
محکمہ لائیوسٹاک راولپنڈی کے موبائل ٹریننگ سکول پروگرام کے تحت چونترہ تحصیل راولپنڈی میں کسان خواتین کیلئے مویشیوں کی دیکھ بال ، علاج معالجہ اور دودھ اور گوشت کی پیداوار میں اضافہ کیلئے ٹریننگ کا اہتمام۔
گورنمنٹ بوائز ہائی سکول بھلا کھر کا اعزاز
برٹش سکول کونسل کی جانب سے اسلام آباد کے معروف ہوٹل میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں انٹرنیشنل سکول ایوارڈ جیتنے والے سکولز سربرہان کیساتھ انٹر نیشنل کوآرڈینیٹر اور ایکٹو ٹیچرز کواس شاندار تقریب میں مدعو کیا گیا۔ تحصیل کلر سیداں کے پانچ سکولزیہ ایوارڈ جیتنے میں کامیاب رہےجن میں چار گرلز سکولز شامل ہیں

500 بااثرمسلم شخصیات کی سالانہ رپورٹ جاری
اردنی اسلامک سٹڈیز سنٹر نے 500 بااثر شخصیات کی سالانہ رپورٹ جاری کردی، ال اظہر یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر شیخ احمد سرفہرست، بااثر شخصیات میں سابق وزیراعظم نوازشریف، عمران خان، فضل الرحمن، سراج الحق، علامہ ساجد نقوی،تقی عثمانی اور ملالہ یوسفزئی شامل ہیں۔
عوامی مسائل حل کرنا میری اولین ترجیح ہے، اظہر نعیم
مسلم لیگ ن کے رہنما وممبر کینٹ بورڈ چکلالہ وارڈ10ملک اظہرنعیم نے کہا ہے کہ ڈھوک جمعہ سکول روڈ کی تعمیر کاکام شروع کرادیا ہے سڑک کی تعمیر سے اہلیان علاقہ کا دیرینہ مطالبہ پورا ہوجائیگا .
اساتذہ کے مسائل ہر فور م پر اٹھائیں گے، شاہین پینل
تعلیم کے بغیر دنیا کا کوئی بھی معاشرہ ترقی کی منازل طے نہیں کر سکتااور دنیا میں ا ن قوموں نے ترقی کی ہے جھنوں نے اپنے اساتذہ کی عزت و تکریم کا خیال رکھا ہے ۔پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس کی کوئی تعلیمی پالیسی نہیں ،ایک فرد واحد کی ہفتہ وار سوچ اور فکر ہی کو پالیسی کا رنگ دے کر اسی پر محکمہ چلایا جا رہا ہے
اورسیز کو ر یلیف فر اہم کرنے کیلئے کو شا ں ہے، افتخار احمد
چیئرمین ٹاسک فورس اورسیز پاکستانیز ضلع راولپنڈی افتخار احمد وارثی نے کہا ہے کہ ڈ سٹر کٹ اوور سیز پا کستا نیز کمیٹی را ولپنڈی بیر و ن ملک مقیم پا کستا نیوں کو ر یلیف فر اہم کرنے کے لئے کو شا ں ہے ۔
غیر قانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن کا آغاز
میونسپل کارپوریشن راولپنڈی کے میئر راولپنڈی سردار نسیم خان کی ہدایت پرشہر میں غیر قانونی تعمیرات کیخلاف آپریشن شروع کردیا گیا جو بلا تعطل جاری رہیگا۔
تین روزہ انٹر کا لجز گرلز بیڈمنٹن چیمپین شپ کا آغاز
بورڈ آف انٹر میڈیٹ و سکینڈری ایجوکیشن راولپنڈی کے زیر اہتمام شہباز شریف سپورٹس کمپلکس راولپنڈی میں تین روزہ انٹر کا لجز گرلز بیڈمنٹن چیمپین شپ کا آغاز ہو گیا ہے۔
تر قیا تی سکیمیوں کو جلد مکمل کیاجائے،را جہ اشفا ق
صو بائی و زیر محنت و افرادی قو ت را جہ اشفا ق سرور نے قو می تعمیر نو کے محکمو ں کو ہدایت کی ہے کہ این اے 50 اور پی پی 1-اور پی پی2- میں جا ری تمام تر تر قیا تی سکیمیوں کو رواں ما لی سال سے قبل مکمل کر لیا جا ئے۔
میڈ یکل انٹر ی ٹیسٹ تمام انتطامات مکمل: طلعت محمو د
کمشنر را ولپنڈی طلعت محمو د گو ندل نے کہا ہے کہ یو نیو ر سٹی آ ف ہیلتھ سا ئنسز کے ز یر اہتما م میڈکل کا لجوں میں دا خلے کے لئے انٹری ٹیسٹ کے لئے 8 ہز ا ر 3سو 35طلباء و طا لبا ت انٹری ٹسٹ میں شر کت کر یں گے۔
سرکاری سکولوں پر قبضہ منظور نہیں، اساتذہ تنظیمیں
اساتذہ کی تمام نمائندہ تنظیموں نے راولپنڈی کے قدیم اور گنجان آباد ترین علاقے راجہ بازار میں واقع گورنمنٹ ضیا العلوم ہائی سکول سمیت دیگر سرکاری سکولوں پر قبضہ کی مذہوم کوششوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے اعلان کیاہے کہ سرکاری سکولوں پر قبضہ مافیاکو کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دینگے
’’جے یو پی: ساتھی ساتھ چھوڑ گئے، ڈاکٹر ابو لخیر زبیرتنہا رہ گئے‘‘
جے یو پی ابوالخیردھڑے کے سیکرٹری جنرل پیر محفوظ مشہدی، سیکرٹری اطلاعات مولانا محمد خان لغاری اورمحمد اکرم شاہ سمیت دیگر عہدیدارکے ہمراہ ڈاکٹر ابو الخیر زبیر کو چھوڑ کرنوررانی گروپ میں شامل ہوگئے ہیں۔
ماحولیاتی تحفظ کے لئےعملی اقدامات ضروری ہیں ، جاوید علی
کنٹری ڈائریکٹر UN-Hebitat جاوید علی خان اور اسلامی یونیورسٹی کے ڈاکٹر محمد عرفان خان نے صحت مند زندگی ، خوشگوار ماحول اور ماحولیاتی تحفظ کے لئے انفرادی اور اجتماعی سطح پر عملی اقدامات ضروری ہیں ۔
راول چوک شاہین کا ماڈل شہریوں کی توجہ کا مرکز
پی ایچ اے راولپنڈی کی طرف سے شہر کی تزئین و الائش میں اضافہ کے لئے خصوصی منصوبہ بندی کے تحت راول روڈ چوک پر لگائے گے شاہین کا ماڈل شہریوں کی توجہ کا مرکز بن گیاہے ۔
شہناز شیخ سٹیڈیم آسڑو ٹرف بچھانے کا کام آخری مراحل میں
سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ راولپنڈی شہناز شیخ سپورٹس سٹیڈیم میں عالمی معیار کی آسڑو ٹرف بچھانے کا کام آخری مراحل میں ہے۔
سماجی بہبود کےادارےا ہم خدمات سرانجام دےرہے ہیں،اسلم میتلا
ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر راولپنڈی ڈویژن محمد اسلم میتلا کا کہنا ہے کہ محکمہ سماجی بہبود کے ادارے معاشرے میں خواتین کو ہنر مند بنانے کے لئے اہم خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔
کمشنرطلعت  کی زیر صدارت اہم اجلاس کا انعقاد
کمشنرطلعت محمو د گو ندل کی زیر صدارت اہم اجلاس میں ڈ پٹی کمشنر اٹک را نا اکبر حیا ت ،ایڈ یشنل ڈ پٹی کمشنر طا ر ق سلام ،ایم ڈی کیٹل مارکیٹ محمد یونس،کے علاوہ دیگر افسران نے شرکت کی۔
تعارف
یہ راولپنڈی ہے
ایجوکیٹر سکول خیابان سرسید برانچ کی تصویری جھلکیاں
افغانستان: امریکی سازشوں کا گڑھ
راہداری منصوبہ ایک میجک: پراجیکٹ ڈائریکٹر
پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں