راولپنڈی
Friday, 10 July, 2020
خا دم پنجاب صا ف د یہا ت پر و گر ام کی منظو ری

خا دم پنجاب صا ف د یہا ت پر و گر ام کی منظو ری

راولپنڈی۔ کمشنر را ولپنڈی طلعت محمو د گو ندل نے کہا ہے کہ خا دم پنجاب صا ف د یہا ت پر و گر ام کے تحت 6.82بلین ر وپے کی منظو ری دے دی گئی ہے اوراس کے پہلے فیز میں تما م دیہا توں میں20 د سمبر 2017 تک ایک بار صفا ئی کومکمل کیا جا ئے گا،جس کے لئے ہر یو نین کو نسل میں کو ڑا کر کٹ کو ڈ مپنگ سا ئٹس تک لے جا نے کا0.1 ملین خرچ آئے گا۔

نیز اس پر و گر ام کے معیا ر اور شفا فیت کو یقینی بنا نے کے لئے جو ائنٹ سٹیر نگ کمیٹی کے ساتھ ساتھ پر و ویژ نل سٹےئر نگ کمیٹی، ڈسٹرکٹ اور تحصیل کمیٹی تشکیل دی گئی ہیں تا کہ ان منصوبو ں کو مقر رہ مد ت میں پا یہ تکمیل تک پہنچا کر عو ام کوبہتر طو رپر مستفید کیا جا سکے۔

ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے آج ڈ پٹی کمشنرآفس را ولپنڈی میں تر قیا تی سیکیموں پر ہو نے والی پیش ر فت کے سلسلے میں منعقد ہ جا ئز ہ اجلا س کے شرکاء سے خطا ب کے دوران کیا۔ اجلا س میں ای ڈی او فنا نس اینڈ پلاننگ را ؤ عا طف، ملیحہ جمال ،اے سی مر ی عارف اعوان، اے سی گو جر خان مہر ین عبا سی، ایس ای ہا ئی و یز ، ایچ ایکس ای بلڈ نگ اور د یگرمتعلقہ سر کا ری محکمو ں کے سر بر اہا ن کی بڑ ی تعداد نے شرکت کی۔

شرکا ء اجلا س سے خطا ب کرتے ہو ئے طلعت محمو د گو ندل نے مز ید کہا کہ اس سکیم کے تحت گلیو ں کی مر مت و تعمیر، ن ا لیوں کی صفا ئی، سا کن پا نی کے جو ہڑ کی صفا ئی، ٹر انسفا ر مز کے بغیر ایل ٹی پو لز میں بجلی کی فر اہمی اور پا ر کس و سٹر یٹ لا ئٹس شا مل ہو ں گی۔انہوں نے کہا کہ25 دسمبر 2017 تک تما م فنڈز ایگز یکیو ٹنگ ایجنسیز کو فر اہم کر دئیے جا ئیں گے اور 28 فروری 2018 تک سکیموں کو مکمل کیا جا ئے گا۔

ڈپٹی کمشنر طلعت محمو د گو ندل نے مز ید کہا کہ را ولپنڈی کہ عو ام النا س کو صحت، صفا ئی اور موصلات سمیت د یگر معیا ری سہو لیا ت فراہم کر نے کے لئے اداروں کے مقامی حکام جانفشانی سے اپنا کردار سر انجام دیں نیزترقیا تی سکیموں میں کا م کی ر فتار بڑھا نے اور معیا ر کو بر قر ا ر کھنے کے لئے ما نیٹر نگ کامو ثر نظام و ضع کیا جا ئے تا کہ ان کی بر وقت تکمیل عو ام الناس کو سہو لت دے سکیں۔

 

 

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  72980
کوڈ
 
   
راولپنڈی کی خبریں
برٹش سکول کونسل کی جانب سے اسلام آباد کے معروف ہوٹل میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں انٹرنیشنل سکول ایوارڈ جیتنے والے سکولز سربرہان کیساتھ انٹر نیشنل کوآرڈینیٹر اور ایکٹو ٹیچرز کواس شاندار تقریب میں مدعو کیا گیا۔ تحصیل کلر سیداں کے پانچ سکولزیہ ایوارڈ جیتنے میں کامیاب رہےجن میں چار گرلز سکولز شامل ہیں

مقبول ترین
پنجاب گروپ آف کالجز راولپنڈی ، اسلام آباد کی جانب سے گزشتہ روز ایک مقامی ہال میں طلبہ و طالبات کے لیے کیرئیر کونسلنگ کے سلسلے میں ایک سیمینار منعقد کیا گیا ، جس میں طلبا و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس سیمینار میں میڈیکل کالجز
راولپنڈی ۔پنجاب ٹیچرز یونین راولپنڈی اور پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن راولپنڈی کے عہدیداروں نے سی ای او ایجوکیشن اعظم کاشف سے ملاقات کی اور ایجوکیٹرز کی ریگولرائزیشن سمیت دیگر اہم مسائل پر تفصیلی گفتگوکی
راولپنڈی۔ضلع راولپنڈی کے درجنوںمردو خواتین ایجوکیٹر ز نے گزشتہ بروز ہفتہ پریس کلب راولپنڈی کے سامنے کنٹریکٹ اساتذہ کی ریگو لرائزیشن 10 سال مکمل ہونے پر اظہار تشکر اور احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا
۔راولپنڈی پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن ضلع وتحصیل راولپنڈی کے عہدیداروں نے کہا کہ سرکاری اداروں کو بلدیاتی تحویل میں دینے کا فیصلہ فی الفور واپس لیا جائے، بلدیاتی نمائندوں کاکا م سرکاری ادارے چلانا نہیں، اس سے سیاسی مداخلت مزید بڑھ جائے گی

علاقائی خبریں
کسان اتحاد کے عہدیداران نے کہا ہے کہ جھنگ شوگر ملز،مافیا نے سال 2019،2020 کی کسانوں کی خون پسینے کی پیمنٹ ابھی تک ادا نہیں کی اور ضلعی انتظامیہ جھنگ شکر گنج شوگر ملز سے کسانوں کی 60 کڑور روپے کی پیمنٹ لیکر ر دینے میں ناکام ہو گئی ہے ۔
تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے مرکزی رہنمااور پاکستان مسلم الائنس کے صوبائی صدر صاحبزادہ پیرشبیراحمد صدیقی نقشبندی نے کہاہے کہ کرونا وائرس کو شکست دینے کیلئے احتیاطی تدابیر اور حکومتی ایس او پیز پر عمل پیرا ہونا انتہائی ضروری ہے۔
صوبائی دارالحکومت لاہور میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے ماسک کا پہننا لازمی قرار دیا گیا تھا اس سلسلے میں شہر بھر میں ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔
انقلاب اسلامی ایران کے بانی امام خمینیؒ کی برسی کے موقع پر ادارہ التنزیل پاکستان کی جانب سے "امام خمینیؒ کی قرآنی خدمات" کے موضوع پر آن لائن محفل قرائت قرآن کریم و سیمینار چار جون کو رات نو بجے منعقد ہوگا۔

افغانستان: امریکی سازشوں کا گڑھ
پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں