راولپنڈی
Saturday, 04 July, 2020
ہما ری کو شش پا کستا ن کو پو لیو فر ی بنانا ہے ، میاں بہزاد

ہما ری کو شش پا کستا ن کو پو لیو فر ی بنانا ہے ، میاں بہزاد

راولپنڈی۔ ایڈ یشنل ڈ پٹی کمشنر (جنر ل) میا ں بہز اد عا دل نے کہا ہے کہ اس و قت عا لمی سطح پر صر ف تین مما لک پا کستان، افغا نستا ن اور نا ئیجیر یا میں پو لیو کے کیسز پا ئے جا تے ہیں تا ہم ہما ری بھر پو ر کو شش ہے کہ پا کستا ن میں موجود 05کیسز کو ز یرو کیس تک لا کر پا کستا ن کو پو لیو فر ی بنا یا جا ئے۔

چونکہ پو لیو ایک اجتما عی مسئلہ ہے جس کے خلا ف اقدا مات کسی ایک نہیں بلکہ تما م تر سر کا ری محکمو ں اور ان کے ساتھ ساتھ ہر شہر ی کی ذ مہ دا ری بھی ہے اور اس مہم کو کامیا ب بنا نے کے لئے عو امی سطح پر پو لیو فری پا کستا ن کا خو اب شر مند ۂ تعبیر کر نے کے لئے شعو ر بید ار کر نے کی ضر ورت ہے ۔

اس سلسلے میں جہا ں مذ ہبی حلقو ں ، این جی اوز اور میڈیا سے بھی تعاون حاصل کیا جا رہا ہے و ہیں آگا ہی سیمینا ر زکے ذ ر یعے و ا لد ین کو بھی ان کی ذ مہ دا ری کا احسا س دلا یا جا رہا ہے تا کہ وہ اس با ت کا یقین کرلیں کہ ان کا پا نچ سال سے کم عمر کو ئی بچہ پو لیو کے قطر وں سے محر وم نہ ر ہے ۔

ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے آج کمشنرآفس را ولپنڈ ی میں انسدا د پو لیو مہم کے انتظا ما ت کے سلسلے میں منعقد ہ جا ئز ہ اجلاس سے خطا ب کے دوران کیا۔اجلا س میں ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر عبد الجبا ر ،اے سی کینٹ امبر گیلا نی، اے سی کہو ٹہ انصر حیا ت، ڈاکٹر عظمیٰ حیا ت، ڈا کٹر ثر وت کو ارڈ ینیٹرڈ بلیو ایچ او ،چو ہد ری محمد حسین ڈی ایس، ڈا کٹر عا مر شیخ ،ڈا ئر یکٹر سو شل و یلفئیر محمد اسلم میتلا،ڈ پٹی ڈسٹر کٹ ہیلتھ آ فیسرز، آلا ئیڈ ڈیپا رٹمنٹس کے نما ئندگا ن اور دیگرمتعلقہ سر کا ری افسران کی بڑ ی تعداد نے شرکت کی۔

اس مو قع پرڈا کٹر عبد الجبا ر ڈسٹر کٹ آفیسر ہیلتھ نے کہا پو لیو سے خا تمے کو یقینی بنا نے کے لئے دور افتادہ علا قوں سے آنے والے مسا فر اور افغا ن پناہ گز ین بچوں کے لئے عمر کی با لا ئی حد دس سال مقر ر کر کے انہیں کہ پو لیو سے بچا ؤ کے خفا ظتی قطر ے پلوائیں جا ئیں گے تا کہ وا ئر س ٹرا نسفر کا خطر ے کہ کم سے کم کیا جا سکے ۔
انسداد پو لیو مہم کے سلسلے میں کئے جا نے والی انتطا ما ت کی تفصیل سے آ گا ہ کر تے ہو ئے انہوں نے بتا یا کہ 20تا24نو مبر تک جا ری ر ہنے والی انسداد پو لیو مہم میں 05سال سے کم عمر کے 08لاکھ23ہز ار843بچو ں کو پو لیو سے بچا ؤ کے حفا ظتی قطر ے پلوانے کا ہد ف مقر ر کیا گیا ہے۔

اس سلسلے میں انتطا ما ت کو حتمی شکل د یتے ہو ئے217 یو سی ایم اوز اور451یریا انچا رج کو مقر ر کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ2175مو با ئل ٹیمیں تشکیل دیں گئی ہیں اور287 فکسڈ پو ا ئنٹس جبکہ124 ٹرا نزٹ پو انٹس مقرر کئے گئے ہیں۔

اسکے ساتھ ساتھ انسدا دپو لیو ٹیمیوں کی سیکو رٹی کا مکمل بند و بست بھی کیا گیا ہے اور ان کی کا ر کرد گی ما نیٹر کر نے کے لئے نگر انی کا مو ثر تر ین نظا م و ضع کیا گیا ہے اور رو زا نہ کی بنیا د پر کا ر کر دگی ر پو ر ٹ ڈ پٹی کمشنر آفس میں جمع کر وا نے کی ہد ایات بھی جا ری کی گئی ہیں۔

 

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  10198
کوڈ
 
   
راولپنڈی کی خبریں
برٹش سکول کونسل کی جانب سے اسلام آباد کے معروف ہوٹل میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں انٹرنیشنل سکول ایوارڈ جیتنے والے سکولز سربرہان کیساتھ انٹر نیشنل کوآرڈینیٹر اور ایکٹو ٹیچرز کواس شاندار تقریب میں مدعو کیا گیا۔ تحصیل کلر سیداں کے پانچ سکولزیہ ایوارڈ جیتنے میں کامیاب رہےجن میں چار گرلز سکولز شامل ہیں

مقبول ترین
پنجاب گروپ آف کالجز راولپنڈی ، اسلام آباد کی جانب سے گزشتہ روز ایک مقامی ہال میں طلبہ و طالبات کے لیے کیرئیر کونسلنگ کے سلسلے میں ایک سیمینار منعقد کیا گیا ، جس میں طلبا و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس سیمینار میں میڈیکل کالجز
راولپنڈی ۔پنجاب ٹیچرز یونین راولپنڈی اور پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن راولپنڈی کے عہدیداروں نے سی ای او ایجوکیشن اعظم کاشف سے ملاقات کی اور ایجوکیٹرز کی ریگولرائزیشن سمیت دیگر اہم مسائل پر تفصیلی گفتگوکی
راولپنڈی۔ضلع راولپنڈی کے درجنوںمردو خواتین ایجوکیٹر ز نے گزشتہ بروز ہفتہ پریس کلب راولپنڈی کے سامنے کنٹریکٹ اساتذہ کی ریگو لرائزیشن 10 سال مکمل ہونے پر اظہار تشکر اور احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا
۔راولپنڈی پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن ضلع وتحصیل راولپنڈی کے عہدیداروں نے کہا کہ سرکاری اداروں کو بلدیاتی تحویل میں دینے کا فیصلہ فی الفور واپس لیا جائے، بلدیاتی نمائندوں کاکا م سرکاری ادارے چلانا نہیں، اس سے سیاسی مداخلت مزید بڑھ جائے گی

علاقائی خبریں
تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے مرکزی رہنمااور پاکستان مسلم الائنس کے صوبائی صدر صاحبزادہ پیرشبیراحمد صدیقی نقشبندی نے کہاہے کہ کرونا وائرس کو شکست دینے کیلئے احتیاطی تدابیر اور حکومتی ایس او پیز پر عمل پیرا ہونا انتہائی ضروری ہے۔
صوبائی دارالحکومت لاہور میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے ماسک کا پہننا لازمی قرار دیا گیا تھا اس سلسلے میں شہر بھر میں ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔
انقلاب اسلامی ایران کے بانی امام خمینیؒ کی برسی کے موقع پر ادارہ التنزیل پاکستان کی جانب سے "امام خمینیؒ کی قرآنی خدمات" کے موضوع پر آن لائن محفل قرائت قرآن کریم و سیمینار چار جون کو رات نو بجے منعقد ہوگا۔
ہنگو میں لاک ڈاون کے خاتمے کے بعد کاروباری سر گرمیاں عروج پر،عید کی شاپنگ کرنے والوں کا جم غفیر ،کرونہ سے بچاو اور احتیاطی تدابیر کے بغیر معمو لات زندگی بحال، حکومتی ایس و پیز پر عمل نہیں کر سکتے ٹرانسپورٹرز۔

افغانستان: امریکی سازشوں کا گڑھ
پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں