راولپنڈی
Friday, 10 July, 2020
پو لیو مہم ،8لاکھ بچو ں کو قطر ے پلوانے کا ہد ف مقر ر

پو لیو مہم ،8لاکھ بچو ں کو قطر ے پلوانے کا ہد ف مقر ر

راولپنڈی ۔ ایڈ یشنل ڈ پٹی کمشنر فنا نس اینڈ پلا ننگ را ؤ عا طف ر ضا نے بنیا دی مر کز صحت ڈ ھیری حسن آبادمیں بچوں کو پو لیو کے حفا ظتی قطر ے پلو ا کر پا نچ رو زہ انسد اد پو لیو مہم کا افتتاح کیا ۔ بعد ازاں مہم کے لئے کئے جا نے والے انتطامات کا تفصیلی جا ئز ہ لیتے ہو ئے مز ید ہد ایات جا ری کیں اورکہا کہ انسدا د پو لیو مہم کو قو می فر یضہ سمجھ کر انجام د یتے ہو ئے اس میں نہ صر ف پیشہ ورانہ ذ مہ داری کا مظا ہرہ کیا جائے بلکہ اسے سما جی ذ مہ دا ری سمجھتے ہو ئے پا کستا ن کو پو لیو فر ی بنا نے میں اپنا فعا ل کردار ادا کیا جا ئے ۔

انہوں نے ہد ایت کی کہ دور افتا دہ اور مسا فر بچو ں کو پولیو کے قطر ے پلا نے پرخصو صی تو جہ دی جا ئے اور پو لیو و ر کر زکی خصو صی ٹر یننگ کو یقینی بنا نے کے ساتھ ساتھ آگا ہی سیشنز کے ذ ر یعے وا لد ین کی اس مہم میں شمولیت کروا ئی جائے اوران میں یہ احسا س بیدا ر کیا جائے کہ ان کی ذرا سی لا پر وا ہی ان کے بچے کے لئے عمر بھر کا رو گ بن سکتی ہے۔

چیف ایگز یکٹو آفیسر ہیلتھ محمد سہیل چو ہد ری، ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر ڈا کٹر عبد الجبا ر، ڈا کٹر نیلو فر میڈ یکل آ فیسر ڈ ھیر ی حسن آبا د، ڈا کٹر تصور ڈپٹی ڈ سٹر کٹ ہیلتھ آ فیسر کینٹ ،عا ئشہ ریا ض ٹیکنا لو جسٹ کینٹ سی ایم ایچ ،چو ہد ری محمد حسین ،کمیو نیکیشن آفیسر بشر ٰ ی ، الا ئیڈ ڈیپا رٹمنٹس کے نما ئندگا ن اور دیگرمتعلقہ سر کا ری افسرا ن بھی اس مو قع پر ان کے ہمر اہ تھے۔

سی ای اوہیلتھ اتھا ر ٹی سہیل احمد چو ہد ری نے انسداد پو لیو مہم کے سلسلے میں کئے جا نے والی انتطا ما ت کی تفصیل سے آ گا ہ کر تے ہو ئے بتا یا کہ20نو مبرسے 24نو مبر تک جا ری ر ہنے والی انسداد پو لیو مہم میں 05سال سے کم عمر کے 8لاکھ23 ہز ار843بچو ں کو پو لیو سے بچا ؤ کے حفا ظتی قطر ے پلوانے کا ہد ف مقر ر کیا گیا ہے۔
اس ضمن میں انتطا ما ت کو حتمی شکل د یتے ہو ئے217 یو سی ایم اوز اور451یریا انچا رج کو مقر ر کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ2175مو با ئل ٹیمیں تشکیل دیں گئی ہیں اور287 فکسڈ پو ا ئنٹس جبکہ124 ٹرا نزٹ پو انٹس مقرر کئے گئے ہیں انہو ں نے بتا یا کہ اسسٹنٹ کمشنر ز اور ہیلتھ افسر ان مہم کی نگر انی کر رہے ہیں اور پو لیو ٹیمیوں کی سیکیورٹی کا بھی انتطا م کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  84082
کوڈ
 
   
راولپنڈی کی خبریں
برٹش سکول کونسل کی جانب سے اسلام آباد کے معروف ہوٹل میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں انٹرنیشنل سکول ایوارڈ جیتنے والے سکولز سربرہان کیساتھ انٹر نیشنل کوآرڈینیٹر اور ایکٹو ٹیچرز کواس شاندار تقریب میں مدعو کیا گیا۔ تحصیل کلر سیداں کے پانچ سکولزیہ ایوارڈ جیتنے میں کامیاب رہےجن میں چار گرلز سکولز شامل ہیں

مقبول ترین
پنجاب گروپ آف کالجز راولپنڈی ، اسلام آباد کی جانب سے گزشتہ روز ایک مقامی ہال میں طلبہ و طالبات کے لیے کیرئیر کونسلنگ کے سلسلے میں ایک سیمینار منعقد کیا گیا ، جس میں طلبا و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس سیمینار میں میڈیکل کالجز
راولپنڈی ۔پنجاب ٹیچرز یونین راولپنڈی اور پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن راولپنڈی کے عہدیداروں نے سی ای او ایجوکیشن اعظم کاشف سے ملاقات کی اور ایجوکیٹرز کی ریگولرائزیشن سمیت دیگر اہم مسائل پر تفصیلی گفتگوکی
راولپنڈی۔ضلع راولپنڈی کے درجنوںمردو خواتین ایجوکیٹر ز نے گزشتہ بروز ہفتہ پریس کلب راولپنڈی کے سامنے کنٹریکٹ اساتذہ کی ریگو لرائزیشن 10 سال مکمل ہونے پر اظہار تشکر اور احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا
۔راولپنڈی پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن ضلع وتحصیل راولپنڈی کے عہدیداروں نے کہا کہ سرکاری اداروں کو بلدیاتی تحویل میں دینے کا فیصلہ فی الفور واپس لیا جائے، بلدیاتی نمائندوں کاکا م سرکاری ادارے چلانا نہیں، اس سے سیاسی مداخلت مزید بڑھ جائے گی

علاقائی خبریں
کسان اتحاد کے عہدیداران نے کہا ہے کہ جھنگ شوگر ملز،مافیا نے سال 2019،2020 کی کسانوں کی خون پسینے کی پیمنٹ ابھی تک ادا نہیں کی اور ضلعی انتظامیہ جھنگ شکر گنج شوگر ملز سے کسانوں کی 60 کڑور روپے کی پیمنٹ لیکر ر دینے میں ناکام ہو گئی ہے ۔
تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے مرکزی رہنمااور پاکستان مسلم الائنس کے صوبائی صدر صاحبزادہ پیرشبیراحمد صدیقی نقشبندی نے کہاہے کہ کرونا وائرس کو شکست دینے کیلئے احتیاطی تدابیر اور حکومتی ایس او پیز پر عمل پیرا ہونا انتہائی ضروری ہے۔
صوبائی دارالحکومت لاہور میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے ماسک کا پہننا لازمی قرار دیا گیا تھا اس سلسلے میں شہر بھر میں ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔
انقلاب اسلامی ایران کے بانی امام خمینیؒ کی برسی کے موقع پر ادارہ التنزیل پاکستان کی جانب سے "امام خمینیؒ کی قرآنی خدمات" کے موضوع پر آن لائن محفل قرائت قرآن کریم و سیمینار چار جون کو رات نو بجے منعقد ہوگا۔

افغانستان: امریکی سازشوں کا گڑھ
پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں