راولپنڈی
Friday, 10 July, 2020
اسسٹنٹ کمشنر سٹی کا گیس فلنگ کیخلاف آپریشن

اسسٹنٹ کمشنر سٹی کا گیس فلنگ کیخلاف آپریشن

راولپنڈی ۔اسسٹنٹ کمشنر سٹی و سپیشل مجسٹریٹ ملیحہ جمال نے سٹی ایریا میں چیکنگ کے دوران غیر قانونی طور پرسلنڈوروں میں گیس فلنگ کرنے والی تین ایجنسیوں کو سیل کر کے مالکان کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی دی گئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق اے سٹی نے راولپنڈی کے علاقے رتہ امرال میں چیکنگ کے دوران سلنڈروں میں گیس بھرنے والی دو دکانیں جن کے مالک پرویز خان اور فرحان تھے جبکہ گنج منڈی کشمیری بازار میں ایک دکان جا مالک سید خالد تھا کو غیر قانونی طور پرگیس بھرنے کی وجہ سے سیل کر کے ان تین افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی گئیں۔
علاوہ ازیں اے سی ملیحہ جمال کو سیشن جج کی طرف سے سپیشل ایگزیٹو پاور ملنے کے پندرہ دن کے اندر ہی انہوں نے لوکل لاء کے 32کیسز کے فیصلے نمٹا دیئے اور دو لاکھ اٹھانوے ہزار روپے کے جرمانے کئے۔
اس موقع پر ملیحہ جما ل نے کہا کہ غیر قانونی طور پر سلنڈور وں میں گیس کی فلنگ انسانی جانوں کے لئے انتہائی خطرے کا باعث ہے انہوں نے کہا کہ ایسے جرائم پیشہ افراد کے خلاف آئندہ بھی ایکشن جاری رہے گا۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  94391
کوڈ
 
   
راولپنڈی کی خبریں
برٹش سکول کونسل کی جانب سے اسلام آباد کے معروف ہوٹل میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں انٹرنیشنل سکول ایوارڈ جیتنے والے سکولز سربرہان کیساتھ انٹر نیشنل کوآرڈینیٹر اور ایکٹو ٹیچرز کواس شاندار تقریب میں مدعو کیا گیا۔ تحصیل کلر سیداں کے پانچ سکولزیہ ایوارڈ جیتنے میں کامیاب رہےجن میں چار گرلز سکولز شامل ہیں

مقبول ترین
پنجاب گروپ آف کالجز راولپنڈی ، اسلام آباد کی جانب سے گزشتہ روز ایک مقامی ہال میں طلبہ و طالبات کے لیے کیرئیر کونسلنگ کے سلسلے میں ایک سیمینار منعقد کیا گیا ، جس میں طلبا و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس سیمینار میں میڈیکل کالجز
راولپنڈی ۔پنجاب ٹیچرز یونین راولپنڈی اور پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن راولپنڈی کے عہدیداروں نے سی ای او ایجوکیشن اعظم کاشف سے ملاقات کی اور ایجوکیٹرز کی ریگولرائزیشن سمیت دیگر اہم مسائل پر تفصیلی گفتگوکی
راولپنڈی۔ضلع راولپنڈی کے درجنوںمردو خواتین ایجوکیٹر ز نے گزشتہ بروز ہفتہ پریس کلب راولپنڈی کے سامنے کنٹریکٹ اساتذہ کی ریگو لرائزیشن 10 سال مکمل ہونے پر اظہار تشکر اور احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا
۔راولپنڈی پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن ضلع وتحصیل راولپنڈی کے عہدیداروں نے کہا کہ سرکاری اداروں کو بلدیاتی تحویل میں دینے کا فیصلہ فی الفور واپس لیا جائے، بلدیاتی نمائندوں کاکا م سرکاری ادارے چلانا نہیں، اس سے سیاسی مداخلت مزید بڑھ جائے گی

علاقائی خبریں
کسان اتحاد کے عہدیداران نے کہا ہے کہ جھنگ شوگر ملز،مافیا نے سال 2019،2020 کی کسانوں کی خون پسینے کی پیمنٹ ابھی تک ادا نہیں کی اور ضلعی انتظامیہ جھنگ شکر گنج شوگر ملز سے کسانوں کی 60 کڑور روپے کی پیمنٹ لیکر ر دینے میں ناکام ہو گئی ہے ۔
تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے مرکزی رہنمااور پاکستان مسلم الائنس کے صوبائی صدر صاحبزادہ پیرشبیراحمد صدیقی نقشبندی نے کہاہے کہ کرونا وائرس کو شکست دینے کیلئے احتیاطی تدابیر اور حکومتی ایس او پیز پر عمل پیرا ہونا انتہائی ضروری ہے۔
صوبائی دارالحکومت لاہور میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے ماسک کا پہننا لازمی قرار دیا گیا تھا اس سلسلے میں شہر بھر میں ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔
انقلاب اسلامی ایران کے بانی امام خمینیؒ کی برسی کے موقع پر ادارہ التنزیل پاکستان کی جانب سے "امام خمینیؒ کی قرآنی خدمات" کے موضوع پر آن لائن محفل قرائت قرآن کریم و سیمینار چار جون کو رات نو بجے منعقد ہوگا۔

افغانستان: امریکی سازشوں کا گڑھ
پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں