راولپنڈی
Friday, 10 July, 2020
امن و امان کے لئے علماء کر دار ادا کریں : طلعت محمود

امن و امان کے لئے علماء  کر دار ادا کریں : طلعت محمود

راولپنڈی۔ ڈپٹی کمشنر را ولپنڈی طلعت محمو د گو ندل نے کہا کہ کرسمس کے مو قع پر چر چزکی سکیو رٹی اوراقلیتیے بھا ئیوں کے جان و ما ل کی حفا ظت کو یقینی بنا نے کے لئے سکیو ر ٹی کے فول پر و ف انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں نیزبین المذا ہب ہم آہنگی اور رواداری کی فضا کو پر وان چڑ ھا نے اور صبر و بردا شت کے در س کو عا م کر کے ملک کو امن کا گہو ارہ بنا نے کے لئے ضروری انتظامات کئے جا رہے ہیں۔
تا ہم امن و اما ن کی خو شگو ار فضا کو قا ئم ر کھنے اور شہر یوں کے جان ومال کی حفا ظت کو یقینی بنا نے کے لئے جہا ں ضلعی انتظا میہ کی جا نب سکیو رٹی کے جا مع انتظاما ت کئے جا رہے ہیں و ہیں علماء کر ام و د یگر مکا تیب فکر کو اس سلسلے میں خصو صی کر دار ادا کر نے کی ضرورت ہے تا کہ لو گو ں میں صبر اور بر دا شت کا مادہ پید ا کر کے ہم آہنگی و اتفا ق واتحا د کی فضا کو پر وان چڑھایا جا سکے۔
ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے ڈ پٹی کمشنر آفس را ولپنڈی میں بین المذا ہب ہم آہنگی کمیٹی کی کر سمس کے انتظامات کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے کیا۔ اجلاس میں سٹی پو لیس آفیسر اسرار احمد عبا سی،علا مہ اظہا ر بخا ری،را حت کا ظمی، حا فظ اقبا ل ر ضو ی ڈ سٹر کٹ خطیب، پا سٹر پر و یز سہیل، پنڈت چنا لال اور د یگر متعلقہ افسران نے شر کت کی۔
طلعت محمو د گو ندل نے مز ید کہا کہ تما م مسا لک کے علما ء کے ساتھ مل کر را بطے و ضا بطے تر تیب دیکر کر ان پر عملدرآمد کو یقینی بنا یا جائے گا۔انہو ں نے کہا کہ اسلام اتحاد و محبت اور باہمی روادری کا درس دیتا ہے۔ بحیثیت مسلمان ہمیں ایک دوسرے کے عقائد ، نظریات اور خیالات کا احترام کرنا چاہیے اور کوئی ایسی بات نہیں کرنی چاہیے جس سے دوسرے افراد کی دل آزا ری ہو۔
اجلا س سے خطا ب کر تے ہو ئے سٹی پو لیس آفیسر اسرار عبا سی نے کہا کہ امن و امان کی صو ر تحال کو برقرار رکھنے کے لئے کر سمس کے مو قع پرپنجاب پو لیس کے علا وہ ٹر یفک پو لیس، ایلیٹ فورس، سپیشل بر انچ، لیڈ یز پو لیس اور رضا کار بھی ڈ یوٹی د یں گے۔ ضلع بھر کے د اخلی و خا ر جی را ستوں پر سخت چیکنگ کا انتظا م کیا جا ئے گا۔ مز ید یہ کہ تما م تر سر کاری ڈ یپا ر ٹمنٹس کے لئے ایس او پیز مقر ر کی گئی ہیں جس کی رو سے پی ایچ اے مین کو ریڈورمر ی روڈ کی بیو ٹیفیکیشن جبکہ سا لڈ و یسٹ منیجمنٹ صفائی کے انتظا م کو یقینی بنا ئیں گے۔
وا سا پا نی کی فراہمی اورآئیسکو کی جا نب سے لگا تا ر بجلی کی فرا ہمی کی یقین د ہا نی کر وا ئی گئی ہے۔ر یسکیو 1122 اور سول ڈیفنس کے رضا کا ر مطلو بہ تعدادمیں خصو صی پو ا ئنٹس پر ڈ یو ٹی سر انجام دیں گے۔انہوں نے تما م تر اسسٹنٹ کمشنرز کو بھی ہدایت کی کہ وہ سکیورٹی و دیگر انتظا مات کی ازخودنگر انی کر یں تا ہم حکو متی اقدا مات کے ساتھ ساتھ ضر وری ہے کہ علماء کرام امن و امان کے قیا م کے لئے اپنا بھر پو رکردار ادا کر تے ہو ئے مذہبی ہم آہنگی اور اتحاد بین المسلمین کو فروغ دینے کے لئے امن کا پیغام اور درس دیں۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  97035
کوڈ
 
   
راولپنڈی کی خبریں
برٹش سکول کونسل کی جانب سے اسلام آباد کے معروف ہوٹل میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں انٹرنیشنل سکول ایوارڈ جیتنے والے سکولز سربرہان کیساتھ انٹر نیشنل کوآرڈینیٹر اور ایکٹو ٹیچرز کواس شاندار تقریب میں مدعو کیا گیا۔ تحصیل کلر سیداں کے پانچ سکولزیہ ایوارڈ جیتنے میں کامیاب رہےجن میں چار گرلز سکولز شامل ہیں

مقبول ترین
پنجاب گروپ آف کالجز راولپنڈی ، اسلام آباد کی جانب سے گزشتہ روز ایک مقامی ہال میں طلبہ و طالبات کے لیے کیرئیر کونسلنگ کے سلسلے میں ایک سیمینار منعقد کیا گیا ، جس میں طلبا و طالبات کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ اس سیمینار میں میڈیکل کالجز
راولپنڈی ۔پنجاب ٹیچرز یونین راولپنڈی اور پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن راولپنڈی کے عہدیداروں نے سی ای او ایجوکیشن اعظم کاشف سے ملاقات کی اور ایجوکیٹرز کی ریگولرائزیشن سمیت دیگر اہم مسائل پر تفصیلی گفتگوکی
راولپنڈی۔ضلع راولپنڈی کے درجنوںمردو خواتین ایجوکیٹر ز نے گزشتہ بروز ہفتہ پریس کلب راولپنڈی کے سامنے کنٹریکٹ اساتذہ کی ریگو لرائزیشن 10 سال مکمل ہونے پر اظہار تشکر اور احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا
۔راولپنڈی پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن ضلع وتحصیل راولپنڈی کے عہدیداروں نے کہا کہ سرکاری اداروں کو بلدیاتی تحویل میں دینے کا فیصلہ فی الفور واپس لیا جائے، بلدیاتی نمائندوں کاکا م سرکاری ادارے چلانا نہیں، اس سے سیاسی مداخلت مزید بڑھ جائے گی

علاقائی خبریں
کسان اتحاد کے عہدیداران نے کہا ہے کہ جھنگ شوگر ملز،مافیا نے سال 2019،2020 کی کسانوں کی خون پسینے کی پیمنٹ ابھی تک ادا نہیں کی اور ضلعی انتظامیہ جھنگ شکر گنج شوگر ملز سے کسانوں کی 60 کڑور روپے کی پیمنٹ لیکر ر دینے میں ناکام ہو گئی ہے ۔
تنظیم مشائخ عظام پاکستان کے مرکزی رہنمااور پاکستان مسلم الائنس کے صوبائی صدر صاحبزادہ پیرشبیراحمد صدیقی نقشبندی نے کہاہے کہ کرونا وائرس کو شکست دینے کیلئے احتیاطی تدابیر اور حکومتی ایس او پیز پر عمل پیرا ہونا انتہائی ضروری ہے۔
صوبائی دارالحکومت لاہور میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام کے لیے ماسک کا پہننا لازمی قرار دیا گیا تھا اس سلسلے میں شہر بھر میں ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف ٹریفک پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔
انقلاب اسلامی ایران کے بانی امام خمینیؒ کی برسی کے موقع پر ادارہ التنزیل پاکستان کی جانب سے "امام خمینیؒ کی قرآنی خدمات" کے موضوع پر آن لائن محفل قرائت قرآن کریم و سیمینار چار جون کو رات نو بجے منعقد ہوگا۔

افغانستان: امریکی سازشوں کا گڑھ
پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں