گورنمنٹ ضیاء العلوم ہائی سکول کاایک اور اعزاز ، قومی ترانے کے خالق ابولاثرحفیظ جالندھری کی34ویں برسی کے موقع پر انجمن فیض الاسلام میں قومی ترانہ فاؤنڈیشن کے زیراہتمام منعقدہ تقریری مقابلوں میں حافظ غلام محی الدین متعلم جماعت نہم GHSضیاء العلوم نے 3rdپوزیشن حاصل کی