سکھر
Friday, 05 June, 2020
عوامی تحریک کا دھرنا ختم، مال روڈ گندگی سے بھرگیا

عوامی تحریک کا دھرنا ختم، مال روڈ گندگی سے بھرگیا

لاہور- عوامی تحریک کا دھرنا تو سحری کے وقت ختم ہوگیا لیکن مال روڈ گندگی سے بھر گیا ۔ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا عملے نے پندرہ من کچرا اٹھایا ، عوامی تحریک کے کارکنوں نے اپنے قائد کی بات نہ مانی ، مال روڈ پر ڈھیروں ڈھیر کچرا پھینک گئے ۔ خاکروبوں کو صفائی کرنے میں کئی گھنٹے لگ گئے 

عوامی تحریک کا دھرنا سحری کے بعد ختم ہوگیا ۔ دھرنے کے شرکا جاتے جاتے بچا ہوا کھانا ، خالی پلیٹیں اور بوتلیں چھوڑ گئے ۔ مال روڈ کچرا گھر بن کرر ہ گیا ۔ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا عملہ صبح چار بجے دھرنے کی جگہ پہنچا اور صفائی شروع کردی

15 خاکروبوں نے چار گاڑیوں کے ذریعے کئی گھنٹے لگا کر پندرہ من کچرا اٹھایا ۔ دھرنے والے کرسیاں اور کنٹینر بھی وہیں چھوڑ گئے جسے انتظامیہ کو ہی اٹھانا پڑا ۔ خدا خدا کرکے مال روڈ صاف ہوا اور اسے ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  17901
کوڈ
 
   
مقبول ترین
وزیر داخلہ چوہدری نثار نے زیر تفتیش گرفتار ملزمان کی ویڈیوز کی تشہیر کو غیرقانونی اور غیراخلاقی قرار دیتے ہوئے سندھ حکومت سے معاملے کی تحقیقات کرنے کو کہا ہے۔
دفتر خارجہ پاکستان کی بدحواسی کے باعث ادارہ خفت کاشکار ہوا۔ معروف سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کی وفات پرمشیر خارجہ سرتاج عزیز کی جانب سے تعزیتی بیان جاری کردیا گیا۔ ایدھی صاحب خیریت سے ہیں۔
مصر کی ایک عدالت میں سابق صدر محمد مرسی سمیت دس افراد پر قطر کے لئے جاسوسی کے الزام میں کیس چلایا گیا۔ عدالت نے الزامات ثابت ہونے پر محمد مرسی کو عمر قید کی سزا، دو قریبی ساتھیوں کو پندرہ پندرہ سال قید کی سزا سنا دی ۔
پاکستان اورافغانستان کے درمیان کشیدگی کے باعث بند ہونے والا طورخم بارڈر ساتویں روز ہرقسم کی آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا ہے تاہم بغیر دستاویزات کے آنے والے افغان باشندوں کے پاکستان میں داخلے پر پابندی عائد ہے۔

علاقائی خبریں
انقلاب اسلامی ایران کے بانی امام خمینیؒ کی برسی کے موقع پر ادارہ التنزیل پاکستان کی جانب سے "امام خمینیؒ کی قرآنی خدمات" کے موضوع پر آن لائن محفل قرائت قرآن کریم و سیمینار چار جون کو رات نو بجے منعقد ہوگا۔
ہنگو میں لاک ڈاون کے خاتمے کے بعد کاروباری سر گرمیاں عروج پر،عید کی شاپنگ کرنے والوں کا جم غفیر ،کرونہ سے بچاو اور احتیاطی تدابیر کے بغیر معمو لات زندگی بحال، حکومتی ایس و پیز پر عمل نہیں کر سکتے ٹرانسپورٹرز۔
ہنگو کے ٹرانسپورٹرز نے حکومتی احکامات ماننے سے انکار کر دیا، دو ماہ کی بندش کے بعد بھی ٹرانسپورٹ بحال نہ ہو سکی، سی این جی پر گاڑیاں چلاتے ہیں،پٹرول کی قیمت کم ہونے سے کوئی فائدہ نہیں ملا، حکومت سی این جی کی قیمتیں کم کر دے تو
ڈی آئی جی کوہاٹ ریجن طیب حفیظ چیمہ کے خصوصی احکامات پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر شاہد احمد خان کی زیر نگرانی تمام تھانوں کی پولیس اپنے ایس ایچ اوز کی سربراہی میں جرائم پیشہ عناصرکے خلاف مسلسل متحرک ہے۔تھانہ صدر پولیس نے ایس ایچ او محمود

افغانستان: امریکی سازشوں کا گڑھ
پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں