Thursday, 20 February, 2020
پل دو پل کے عیش کی خاطر
حامد میر کا کالم
خبر دینے والوں کو اکثر یہ پتا ہوتا ہے کہ وہ خود بھی ایک خبر بن سکتے ہیں۔ کوئی خوف کے مارے خبر روک لیتا ہے، کوئی خبر نہیں روکتا اور پھر خود بھی خبر بن جاتا ہے۔

امریکا طالبان ڈیل اور اُس کے بعد
سلیم صافی کا کالم
افغانستان میں دائمی امن قائم ہوتا ہے یا نہیں، یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا لیکن امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے زلمے خلیل زاد کو جو ٹاسک سونپا تھا، وہ اسے حاصل کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
قرض جو ہم سے ادا نہ ہو سکے
ڈاکٹر عاطف افتخار کا کالم بیانیہ
معاشرتی، معاشی اور جسمانی بیماریوں سے شکست خوردہ ایک شخص جاتے جاتے ہمارے ذمے بہت سے قرض چھوڑ گیا۔
زمانہ ڈھونڈے گا برسوں تجھے تیرے بعد
شہباز علی عباسی کا کالم
نئے سال کا آغاز ایرانی قوم کے لیے بالعموم اور مزاحمتی بلاک کے لیے بالخصوص ایک اندوہ ناک سانحہ کے ساتھ ہوا جس میں ایرانی سپاہ قدس کے کمانڈر قاسم سلیمانی کی شہادت کا واقعہ رونما ہوا پوری دنیا میں حریت کے علمبردار اس شخصیت کو اپنا رول ماڈل
پاک ترک تعلقات: نیا منظر نامہ
ثاقب اکبر کا کالم درخیال
ویسے تو پاکستان کے ترکی کے ساتھ تعلقات ہمیشہ ہی برادرانہ رہے ہیں، مختلف علاقائی اور ملکی معاہدوں میں دونوں ملک شریک رہے ہیں۔ ان روابط کی جڑیں تاریخ کی گہرائی میںموجود ہیں لیکن یوں معلوم ہوتا ہے جیسے اب پاک ترک تعلقات کے بلندی کی طرف بڑھنے کی بنیاد رکھ دی گئی ہے۔
دہلی کابی جے پی کے منہ پر طمانچہ
عمر چوہدری کا کالم اگلا مورچہ
اور آخر کار اہلیان دہلی نے بی جے پی کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک کر ثابت کر دیا ہے کہ نفرت پھیلانے ،امن غارت کرنے اور انسانی حقوق کی پامالی کے ماسٹر مائنڈ کسی بھی ریاست کے رہنما نہیں بن سکتے ،دہلی میں بی جے پی کی ساری قیادت
حکومت عملی اقدامات اٹھانے سے گریزاں کیوں؟
طاہر یاسین طاہر کا کالم
حکومتوں کی اولین ترجیح عوام کو آسانیاں فراہم کرنا ہوتا ہے۔ جدید ریاستی نظام سے ذرا پہلے والی حکومتوں پر بھی نظر ڈالی جائے تو تاریخ میں یہی ملتا ہے کہ بادشاہوں نے سخاوت کی کئی نادر مثالیں قائم کی ہیں۔وہ اپنی "رعایا" کے لیے آسانیاں
سچے ہیروز کے کھوجی ناصر محمود بیگ
عباس بیگ مرزا کا کالم نشانِ حیدر
داستان ایمان فروشوں کی ،ایک اور بت شکن پیدا ہوا،بدر سے باٹا پور تک ،بی آر بی بہتی رہے گی اور فتح گڑھ سے فرار سمیت متعدد بڑی تصانیف کے مصنف جناب عنائیت اللہ نے کہا تھا کہ مغربی دنیا کی تصوراتی کہانیوں سے کہیں زیادہ پر اثر اور جاندار ہماری اپنی
ایک ملاقات نے ہلچل مچا دی
عمر چوہدری کا کالم مورچہ
ملک میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ خصوصاً آٹا ،دال ،گھی اور پٹرول کی قیمتوں نے عوامی تشویش میں اضافہ ہوا تو اِسے سب سے پہلے پاکستان کے مقتدر ادارے نے محسوس کیا یاد رہے کہ جب صورتحال گھمبیر ہو چلی تھی
صحافت اور صحافی
ڈاکٹر عاطف افتخار کا کالم بیانیہ
صحافت پڑھتے پڑھاتے قریباً پندرہ برس گزر گئے اور تجربے سے یہی معلوم ہوا ہے کہ کتابی صحافت اور عملی صحافت قدرے مختلف ہیں۔ تاہم اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ صحافتی تعلیم حاصل کرنا ضروری نہیں جیسا کہ کچھ دوستوں نے سمجھ لیا ہے۔
عطاء محمد کے گھوڑے بھی اُداس
عباس بیگ مرزا کا کالم نشانِ حیدر
1998ء میں پی ٹی وی کے شہرہ آفاق پروگرام ''الفا بریووچارلی''کے دبنگ ہیرو دنیائے نیزہ بازی کے شہنشاہ نوابزادہ ملک عطاء محمد خان اپنے مداحوں کو سوگوار کر گئے ،انا للہ وانا الیہ راجعون۔ مرحوم ملک عطاء محمد خان پچیس اکتوبر
دنیا کشمیر پر بھارتی مظالم کا نوٹس لے
طاہر یاسین طاہر کا کالم
شاید سکول کے زمانے سے یہ شعر مجھے یاد ہے۔ مجھ جیسے بے شمار دوسرے لوگوں کو بھی جو اردو جانتے ہیں۔اردو ادب کے قبیلے کے تو ہر فرد کو یہ شعر یاد ہے، اور انھیں بھی جنھیں ادب سے تو کوئی واسطہ نہیں لیکن سیاسی دکان کا سودا بیچنے کے
’’شہید کیپٹن اسفند یار بخاری ۔۔۔۔ ‘‘
عباس بیگ مرزا کا کالم نشانِ حیدر
جنت ِ فروزاں کا منظر ہے فرشتے قطار در قطار کھڑے شہداء کے یار جنت کے مکین کے استقبال کیلئے انتظار کر رہے ہیں ۔۔۔وہ تو تھا ہی جنت کا باسی ،دُنیاوی زندگی تو محض ہمارے لیے مشعل راہ بننے کیلئے گزار رہا تھا ،اپنے خون سے پاکستان لکھنے والا
ہم رہ گئے ہمارا زمانہ چلا گیا
ڈاکٹر عاطف افتخار کا کالم بیانیہ
2018 میں سرکاری حج کی فیس دو لاکھ اسی ہزار روپے تھی جو افراد اپنی ریٹائرمنٹ کے قریب تھے انہوں نے حج بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے کے لیے جمع تفریق شروع کردی تھی۔
مغرب اور آزادئ اظہار رائے:
شہباز علی عباسی کا کالم
اس وقت پوری دنیا میں آزادئ اظہار رائے کا مغرب زبردست حامی ہے بلکہ یوں کہاجائے تو بےجانہ ہوگاکہ اس نے اس مقصد کے لیے خاص کر قوانین بنائے یہاں تک کے بعض ممالک میں آزادئ اظہار رائے کی پاداش میں تین سال قید اور جرمانے تک کو
روشن شررِ تیشہ سے ہے خانہ فرہاد
عمر چوہدری کا کالم ااگلا مورچہ
آخر کار طالبان نے غزنی کے معرکہ میں امریکی غرورزندہ درگور کر کے ثابت کر دیا ہے کہ وہ دشمنوں کو معاف نہیں کرتے یقینا امریکی انٹیلی جنس کے جدید ہتھیاروں اور مشینری سے مزین طیارے کی یوں آخری رسومات امریکا بہادر کو ہضم نہیں ہو رہی
مقبول ترین
وزیراعظم عمران خان نے چینی صدر شی جن پنگ کو ٹیلی فون کرکے کرونا وائرس سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان اور عوام کرونا وائرس کے خاتمے کی کوششوں میں چین
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کویتی نائب وزیراعظم احمد منصور الاحمد الجبر الصباح، وزیر دفاع اور مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی، دفاعی اور
پاکستان میں تعینات چینی سفیر یاؤژنگ نے کہا ہے کہ چین ایک معاشی مستحکم پاکستان چاہتا ہے۔ پاکستان کی ترقی چین کے لیے اہم ہے۔ سی پیک کے خلاف اٹھنے والی آوازیں کامیاب نہیں ہوں گی۔ چین کے سفیر یاؤژنگ کا اسلام آباد میں پاک چین
سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ چار جہاز چلے گئے پی آئی اے انتظامیہ کو خبر تک نہیں، ارشد محمود ملک ایئر فورس چھوڑ کر مستقل پی آئی اے میں آجائیں، سابق وزیراعظم اپنے علاج کیلئے جہاز لندن لے کر گئے اور جہاز ان کے علاج تک

میرے پاس تم ہو ۔۔۔۔ کیا ہوگا؟
وہ جو کہتے ہیں دانا: پہلے سلام پھر کلام،وہ درست اور بجا فرماتے ہیں۔ آخر بات سے بات بنانے کا ہنر بھی تو ایک سلام ہی سکھاتا ہے،تو کیوں نہ آج کی مجلس کا آغاز اچھی طرح سلام کر کہ کیا جائے، تو میرے پڑھنے والو! اسلام علیکم،امید رکھتی ہوں کہ
حال ہی میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے صہیونیوں کی جعلی ریاست اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے ساتھ ملاقات میں میڈیا کے سامنے ایک امن منصوبہ کا اعلان کیا ہے جس کو مغربی ذرائع ابلاغ پر مغربی ایشیاء کے لئے امن پلان کا نام دے کر تشہیرکی گئی۔
عزیزان آپ کے سامنے مولانا روم کے فارسی کے اشعار ہیں ۔ رومیؒ اس میں ایک کہانی میں ایک عورت کا واقع بیان کرتا ہے جس کے پیچھے ایک اوباش مرد لگا ہوا تھا ۔اس کو اس عورت نے امتحان کے لئے ایک اور عورت کی طرف متوجہ کیا کہ وہ اس سے زیادہ خوبصورت ہے ۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں