Friday, 29 May, 2020
اسرائیل مکڑی کے جالے سے بھی زیادہ کمزور ہے، حسن نصر اللہ
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اسرائیل کے غاصبانہ قبضے سے جنوبی لبنان کی آزادی کی بیسویں سالگرہ کی مناسبت سے اپنے خصوصی انٹرویو میں کہا کہ خطے کی موجودہ صورتحال اسرائیل کے حق میں نہیں ہے۔ تجربات سے ثابت ہوگیا ہے کہ اسرائیل مکڑی کے جالے سے بھی کہیں زیادہ کمزور ہے۔
صحافی خاشقجی کے بیٹوں نے دباؤ میں آکر قاتلوں کو معاف کر دیا

عالمی دہشتگرد ابوبکر البغدادی کا جانشین گرفتار
عراقی انٹیلی جنس کا کہنا ہے کہ عالمی دہشتگرد ابوبکر البغدادی کے جانشین عبدالناصر قرداش کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ دہشت گردوں کی موجودگی پر سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کی ہے۔
فلسطینی صدر نے امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ تمام معاہدے منسوخ قرار دے دیے
فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے امریکہ اور صیہونی حکومت کے ساتھ طے پانے والے تمام معاہدوں کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا ہے کہ جن معاہدوں کو ختم کیا گیا ہے ان میں اوسلو معاہدہ بھی شامل ہے جس پر 1993 میں دستخط کیے گئے تھے۔
عراق کے صوبے دیالہ میں داعش دہشت گردوں کا حملہ ناکام
عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبے دیالہ میں داعش دہشت گرد عناصر کے حملہ کو ناکام بنا دیا اور علاقے سے دہشت گردوں کا صفایا بھی کردیا ہے۔
سعودی ولی عہد کو نیوکاسل کلب خریدنے سے روکا جائے، منگیتر جمال خاشقجی
مقتول سعودی صحافی جمال خاشقجی کی منگیتر نے انگلش پریمیئر کے سربراہ کو خط لکھ کر درخواست کی ہے کہ سعودی شاہی خاندان کو انگلش فٹبال کلب فروخت نہ کیا جائے اور وہ اس سلسلے میں اپنا اثرورسوخ استعمال کریں۔
شام میں رہا‏ئشی علاقوں پر اسرائیل کا فضائی حملہ
شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت اسرائیل کے میزائلی حملوں کی اطلاع ہے جس میں تین عام شہری جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔
لیبیا:باغی حفتر ملیشیا کے خلاف سرکاری فوج کی کارروائی
لیبیا کی قومی حکومت کی فوج نے طرابلس کے جنوب مغرب میں واقع الوطیہ کے ٹھکانے پر بمباری کی ہے اور خلیفہ حفتر سے وابستہ نیم فوجی دستوں پر حملے کیے ہیں۔
سعودی سپریم کورٹ کا کوڑوں کی سزا ختم کرنے کا حکم
سعودی عرب کی سپریم کورٹ نے ملک میں کوڑوں کی سزا ختم کرنے کا حکم دیدیا ہے جبکہ کوڑوں کی سزا کو قید اور جرمانوں میں تبدیل کرنے کی ہدایت کی ہے۔
سعودی اتحاد کو بھاری جانی و مالی نقصان ہونے کی اطلاعات
موصولہ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز کے جوانوں نے صوبہ البیضاء میں سعودی جنگی اتحاد کی پیش قدمی ناکام بناتے ہوئے متعدد فوجی ہلاک، گاڑیاں اور ٹرک تباہ کریے ہیں۔
نماز تراویح اور نمازِعید گھروں میں ادا کریں، سعودی مفتی اعظم
کرونا وائرس وبا کے موقع پر رمضان المبارک کی آمد سے متعلق سوالوں کا جواب دیتے ہوئے الشیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے کہا کہ اس سال مسلمان رمضان المبارک کی تروایح گھروں میں ادا کریں، کیونکہ متعلقہ حکام نے کرونا وائرس کے
مکہ مکرمہ میں کرفیو، عملدرآمد کیلئے نیشنل گارڈز کے دستے پہنچ گئے
ریاض: مکہ مکرمہ میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے اور نیشنل گارڈز کے تازہ دم دستے کرفیو پر عمل درآمد میں مدد کے لیے مکہ پہنچ گئے ہیں۔ سعودی وزارت نیشنل گارڈز نے مکہ مکرمہ میں کرفیو کے فیصلے پر عمل درآمد میں سکیورٹی فورسز کی مدد کے لیے اسپیشل دستے پیر کو مکہ مکرمہ بھیج دئیے تھے-
عراق میں داعش کے 23 دہشتگرد ہلاک
بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق عراق کی سکیورٹی فورسز نے کرکوک کے علاقے وادی الشام میں ایک آپریشن کیا جس کے دوران داعش کے 23 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک عراقی فوجی کے جاں بحق ہونے کی بھی اطلاع ہے۔
یمن، 72 گھنٹوں میں سعودی عرب کے 100 حملے
یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے اتوار کی شب اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران یمن کے مختلف علاقوں پر 100 بار حملے کئے۔
جنگ بندی کے اعلان کے باوجود یمن پر سعودی اتحاد کے حملے جاری
یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سعودی فوجی اتحاد کی طرف سے عارضی جنگ بندی کے اعلان کے باوجود جمعرات کے روز سے یمن پر سعودی حملے جاری ہیں۔ یمنی ذرائع نے صوبہ البیضاء کے علاقے ناطع میں یمن کی مسلح افواج اور عوامی دفاعی فورسز کی طرف سے وسیع سعودی پیشقدمی کے روکے جانے کی اطلاع دی ہے۔
سعودی اتحاد نے تیل، غذائی اشیاء کے17 بحری جہازوں کو یمن  جانے سے روک دیا
سعودی فوجی اتحاد نے یمنی عوام کیلئے جانے والا تیل اور غذائی اشیاء کے حامل 17 بحری جہازوں کو روک دیا ہے، یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے بتایا ہے کہ بحری جہازوں کوعالمی اجازت نامہ ہونے کے باوجود جیبوٹی میں روک دیا گیا ہے۔
یمن جنگ عارضی طور پر روک دی جائیگی، سعودی فوجی اتحاد
کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث پوری دنیا میں جاری جنگوں کے فی الفور روک دینے کے اقوام متحدہ کے متعدد مطالبوں کے جواب میں جارح سعودی فوجی اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ یمن پر مسلط کردہ سعودی جنگ کو آج سے عارضی طور پر روک دیا جائے گا۔
مقبول ترین
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت خطے کے امن کو داﺅ پر لگا رہا ہے ‘ بھارت متنازعہ علاقوں میں تعمیراتی کام ‘سڑکیں اور فوجی بنکرز بنا رہا ہے جو کہ اس کے توسیع پسندانہ عزائم کو ظاہر کرتا ہے ‘لداخ کے متنازعہ علاقے میں تعمیرات سے بھارت عالمی قوانین کی خلاف ورزیاںکر رہا ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعدادوشمار کے مطابق کورونا س کے وار تیز ہوگیاہے ،60ہزار پاکستانی متاثر‘ اب تک 1240 جاں بحق ،مجموعی طور پر 19 ہزار142 مریض صحت یاب ‘ 24 گھنٹوں میں مزید ایک ہزار446 کیسز رپورٹ ہوئے۔
سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شدید مہنگائی کے باعث عوام حکومت سے تنگ آچکی ہے مو جودہ حکومت کاخاتمہ ہی عوام کے لئے ریلیف ہو گا،عوام نا اہل نیازی حکومت سے نجات چاہتی ہے ۔ کورونا وباءاور ٹڈی دل کے خاتمے کے لئے حکو مت کی کو ئی پا لیسی نظر نہیں آئی ، ڈنگ ٹپاو¿ نظام چل رہا ہے ۔
پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران کے حکم پر چینی بر آمد کی گئی‘ مقدمہ بنایا جائے ،وزیراعظم کے لاپتہ ہونے پر تشویش ہے وزیراعظم کی گمشدگی کا اشتہار شائع کرنا چائیے۔

کرونا وائرس اور احتیاتی تدابیر
میرے بچپن میں میرے والد صاحب بیرون ملک ملازمت کرتے تھے. اچھا کھاتے پیتے تھے لیکن وہ ایک کمی ہوتی ہے نا کہ کب ابو آئیں گے اور کب ان کو لینے ایئرپورٹ جائیں گے، وہ ہمیشہ رہتی تھی. اور جب ان کو لینے ائیر پورٹ جاتے تو خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں ہوتا تھا.
صدی کی ڈیل (deal of century) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے مسئلہ فلسطین کا پیش کیا جانے والا نام نہاد حل ہے ۔اس منصوبہ کے تحت اسرائیل اور فلسطین کے درمیان ایک نئی حد بندی کی جائے گی ۔جس کے نتیجے میں ایک جدید فلسطین تشکیل دیا جائے گا ۔اگر اس صدی کی ڈیل کے بعد کے فلسطین کو دیکھا جائے تو مکمل طور پہ تبدیل ہو جائے گا۔
سعودی عرب کے ایک ایم بی سی چینل پر رمضان کے شروع میں ایک ڈرامہ "ام ہارون" کے نام سے نشر کیا جا رہا ہے، جس میں یہودیت کو مظلوم بنا کر پیش کیا گیا ہے۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں