حامد میر کا کالم ایران کیخلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ کو مذہبی رنگ کون دے رہا ہے؟ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تو جنگ کا اصل مقصد ایران کی ایٹمی صلاحیت کو ختم کرنا قرار دیا تھا
حامد میر کا کالم یہ کہانی 2018ء میں شروع ہوئی اور 2023ء میں انجام کو پہنچی۔ کہانی کا نام ہے ’’پراجیکٹ عمران خان‘‘۔ پراجیکٹ ختم ہو گیا لیکن عمران خان ختم نہیں ہوا ’’پراجیکٹ عمران خان‘‘ 2011ء میں آئی ایس آئی کے سربراہ احمد شجاع پاشا نے شروع کیا تھا۔
مرزا ناصر مغل کا کالم تحقیق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے5جنوری 1949کو ایک قرار داد منظور کی تھی جس میں اقوام متحدہ کی زیر نگرانی استصواب رائے کے ذریعے کشمیریوں کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق تسلیم کیاگیا۔ پاکستانی اور بھارتی
ڈاکٹر ندیم عباس کا کالم زندہ قومیں مسلسل مکالمہ کرتی ہیں اور اسی کے ذریعے اپنے مستقبل کا تعین کرتی ہیں۔ہمارے معاشرے کا المیہ یہ رہا ہے کہ یہاں عمر کی بنیاد پرنواجون نسل کے سوالات کو پس پشت ڈال دیا جاتا ہے۔عمر اور تجربہ کی وجہ سے یہ فرض کر لیا جاتا ہے کہ صحیح اور درست بات صرف بزرگ ہی کر سکتے ہیں۔
حفیظ اللہ نیازی کا کالم ایبسولیوٹلی ناٹ سے مراسلے تک، امپورٹڈ حکومت سے الیکشن تک اور اب نئے آرمی چیف کی تقرری اور اپنے خلاف کرپشن کیسز ختم کروانے تک کا سفر، عمران خان بند گلی میں۔اگر مقبولیت اور ضمنی انتخابات میں
عارف سعید بخاری کا کالم حکومت نے چند دنوں میں یکے بعد دیگرے 2''پیٹرول بم''گرا کر غریب عوام کو زندہ درگور کر دیا ہے ۔ کہا جا رہا ہے کہ ابھی تیسرا بم چلانا باقی ہے اور ضرورت پڑنے پرمزید بم بھی گرائے جا سکتے ہیں ۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30،30روپے کا اضافہ
جاوید ملک / شب و روز جمعرات کا دن اس لئیے اہم تھا کہ سینٹ کی استحقاق کمیٹی میں سینیٹر عرفان صدیقی کی تحریک زیر غور آنی تھی اجلاس سینیٹر طاہر بزنجو کی سربراہی میں شروع ہوا تو عرفان صدیقی کی گفتگو کا لب لباب یہ تھا کہ انہوں نے ریڈیو پاکستان میں درختوں کی کٹائی کے حوالے سے پوچھا تو ان کی منظم طریقے
تحریر: محمد اسد بن اعظم آج آفس سے گھر آیا تو ٹی وی پر افواج پاکستان کے ترجمان کی پریس کانفرنس جاری تھی اور بار بار ٹی وی اسکرین پر یہ ٹکر چل رہا تھا کہ فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔۔۔۔ فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے۔۔۔۔۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
عارف سعید بخاری کا کالم چولستان میں خشک سالی نے زندگی کو معدوم کرکے رکھ دیا ہے ۔66 لاکھ ایکٹرپر مشتمل یہ علاقہ رواں ماہ سے بارشیں نہ ہونے کی بناء پر پانی کی شدید قلت سے دوچار ہے ۔یہاں چرند ،پرند ،جانور اور انسان پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔
محمد اسد بن اعظم کا عرضِ شاہین رات کے پہر جب اچانک بجلی کے جانے سے میری آنکھ کھلی، ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا تھا اور کچھ بھی نہیں آرہا۔ ایسے میں کوشش کی کہ موبائل کی ٹارچ جلا کچھ دیر باہر چلا جاؤں۔ گرمی اور گبھراہٹ سے دل بے چین ہو پڑا تھا۔
جاوید ملک / شب و روز سابق وزیر اعظم عمران خان گزشتہ روز جہلم کے جلسہ میں خوب گرجے برسے انہوں نے اس بار ایک نیا الزام بھی تخلیق کیا کہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے بیٹے مولانا سعد محمود کو مواصلات کی وزارت اس لئیے دلوائی ہے
تحریر: ڈاکٹر ندیم عباس قابض قوتوں کا پرانا حربہ ہے کہ مقامی باشندوں پر تشدد کرتی ہیں،انہیں قتل کرتی ہیں اور گرفتار کر کے قید بند کی صعوبتوں میں ڈال دیتی ہیں۔ظلم و جبر سے یہ ظالم قوتیں ایسی نسل تیار کرنا چاہتی ہیں جو ان کی غلام ہو
عارف سعید بخاری کا کالم سیاسی لیڈروں اور اداروں کے مابین گذشتہ 70سال سے جاری مفاداتی جنگ نے معیشت کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا ہے،ادھر امریکہ، برطانیہ کی دولت مشترکہ اور عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک نے پاکستان کو اپنا غلام بنا کر رکھا ہے ۔ہر حکمران سپر طاقتوں اور عالمی مالیاتی اداروں کی ہدایات کے مطابق معیشت
ناصرمغل کا کالم پاکستان میں ایک بہت ہی مرغوب اور من بھاتاکھاجاہے:''سازش''۔ یہ ایسی چیونگم ہے جسے سبھی شوق سے چباتے ہیں۔ اس کے کئی فلیورزہیں۔ امریکی سازش، بھارتی سازش، یہودی سازش،یورپی سازش وغیرہ۔سازشی تھیوری کے بغیر
تحریر :اشفاق گوندل کہتے ہیں سیاست عبادت ہے‘ عوام کی خدمت سیاست کی معراج ہے‘ ہر کوئی جو سیاستدان ہے اسے عوامی خدمت کا جذبہ بے چین رکھتا ہے۔ اقتدار میں آنے کے لئے محض اس بنا پر دن رات کوشاں رہتے ہیں
سلیم صافی کا کالم ہم جیسے لوگوں نے بھی عمران خان کی پوری تقریر سننے کی اذیت برداشت کی لیکن اس پہاڑ سے بھی آخر میں کاغذ کے ایک ٹکڑے کی صورت میں ایک چوہا ہی نکلا۔ وہ کبھی کاغذ کو جیب سے نکالتے اور کبھی واپس رکھتے۔
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کی اپیل پر شیعہ علماء کونسل پاکستان، جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اور دیگر مذہبی تنظیموں کے زیر اہتمام ملک بھر میں نماز جمعہ کے بعد یوم القدس کے موقع پر احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالی گئیں۔
پاکستان کے وزیر اطلاعات نے پاک فوج کے افغانستان میں جاری آپریشن غضب للحق سے متعلق آج تک کے اعداد و شمار جاری کردیے جس کے مطابق افغانستان میں تاحال افغان طالبان رجیم کے 663 کارندے مارے جاچکے ہیں اور 887 زخمی ہیں۔
ایران کی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل کے خلاف بھرپور جوابی حملوں کا آغاز کردیا ہے اور صہیونی حکومت کی ایرو اسپیس مانٹیرنگ کی صلاحیت کو مؤثر انداز میں متاثر کردیا گیا ہے
وزارت اطلاعات کے مطابق فتنہ الخوارج کے ڈرونز کو فورسز نے جدید تکنیک سے ناکارہ بنادیا، ڈرونز کے ملبے سے معمولی نقصان ہوا،کسی بھی فوجی یا دیگر بنیادی ڈھانچے کو نقصان نہیں ہوا،طالبان رجیم کے دعوے میں کوئی قابل تصدیق ثبوت موجود نہیں۔
پاکستان کی سیاسی تاریخ میں ایسے بہت کم رہنما ملتے ہیں جنہوں نے مذہب، سیاست اور اصولوں کے درمیان ایک ایسا نازک توازن قائم رکھا ہو جسے وقت نے بھی سراہا ہو۔ مولانا فضل الرحمان ان چند شخصیات میں شامل ہیں
میڈیا ذرائع کے مطابق پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں بھارتی انٹیلیجنس ایجنسی ’’را‘‘ کا کردار بے نقاب ہو گیا۔ یہ دستاویز سوشل میڈیا ایپلیکیشن ’’ٹیلی گرام‘‘ کے ذریعے لیک ہوئی ہے، جو پہلگام حملے میں بھارتی حکومت کے ملوث ہونے کا بھی واضح ثبوت ہے۔
ثقافتی قونصلیٹ سفارتخانہ ایران ۔ اسلام آباد اور زبان فارسی کے فارغ التحصیلان کی انجمن (افتخار) کے باہمی اشتراک سےمثنوی خوانی کی چھٹی سالگرہ کے موقع پر ایک باوقار تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔جس میں پاکستان کے فارسی اساتذہ اور محققین و فارسی کے طلبا کے علاوہ دیگرثقافتی