Tuesday, 23 July, 2019
اداکار نواز الدین صدیقی بال ٹھاکرے بنیں گے
بالی وڈ اداکار نواز الدین صدیقی ہندو انتہا پسند تنظیم شیوسینا کے سربراہ بال ٹھاکرے کا کردار نبھائیں گے۔فلم کو پروڈیوس ہی ہندو انتہا پسند تنظیم شیوسینا کے رہنما سنجے راوت کررہے ہیں۔
سنی لیونی کے پرفارم کرنے پر خودکشی

معروف بھارتی اداکار ششی کپور79 برس کی عمر انتقال کرگئے
بالی وڈ کے لیجنڈری اداکاراور کپور خاندان کے چشم و چراغ ششی کپور طویل علالت کے باعث ممبئی کے مقامی اسپتال میں انتقال کرگئے ہیں۔ان کی عمر 79 برس تھی۔ ششی کپور طویل عرصے سے مختلف بیماریوں کے باعث علیل تھے اور چلنے پھرنے سے پوری طرح معذور تھے۔ ان کی آخری رسومات کل ادا کی جائیں گی۔
اداکار دیو آنند کو مداحوں سے بچھڑے 6 برس بیت گئے
بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار، ہدایت کار اور فلم سازاور سدا بہار ہیرو دیو آنند کو مداحوں سے بچھڑے 6 برس بیت گئے ہیں۔ وہ تین دسمبر دو ہزار گیارہ کو اٹھاسی برس کی عمر میں لندن میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے۔ دیو آنند نے اپنے 5 دہائیوں پر مبنی فلمی کیرئیر کے دوران منفرد انداز
لوگوں کا’موٹی‘ کہنا برا نہیں لگتا، ودیا بالن
بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن نے کہا ہے کہ آجکل لوگ جسمانی خوبصورتی پر بہت زیادہ توجہ دیتے ہیں اور انھیں لگتا ہے کہ ظاہری خوبصورتی زیادہ معنی رکھتی ہے۔ جب لوگ انھیں ’موٹی‘ کہتے ہیں تو انھیں برا نہیں لگتا لیکن جب لوگ ان کے جسم پر باقاعدہ تبصرہ کرتے ہیں تو انھیں برا لگتا ہے۔
مشہورعرب گلوکارہ نے نعت خوانی شروع کردی
لبنان کی پاپ اسٹار امل حجازی نے گلوکاری سے کنارہ کشی اختیار کرنے کے بعد پیغمبر اسلام حضرت محمد ﷺکی مدح میں نعت پڑھ کراپنے کیرئیر کا نئے سرے سےآغاز کیا ہے۔ امل حجازی نے اپنا پہلا ریکارڈ سنہ 2001 میں جاری کیا تھا اور اس کے ایک سال بعد انھوں نے اپنا دوسرا البم جاری کیا تھا
دلیپ کمارطبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل
برصغیرکے لیجنڈ اداکاردلیپ کمار کی طبعیت بگڑنے پر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ چیک اپ کرانے پر معلوم ہوا کہ انہیں ہلکا نمونیا ہوا ہے تاہم بروقت طبی امداد کے بعد ان کی طبیعت سنبھل گئی ہے تاہم ڈاکٹرز نے انہیں مکمل آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
جنوبی افریقن حسینہ مس یونیورس 2017 منتخب
جنوبی افریقہ کی 22 سالہ حسینہ نے مس یونیورس 2017 کا ٹائیٹل جیت لیا ہے۔ 22 سالہ ڈیمی لیہہ نیل پیٹرز (Demi-Leigh Nel-Peters) نے دنیا بھر سے آئی ہوئی 92 حسیناؤں کو سخت مقابلے کے بعد شکست دیکر مِس یونیورس 2017 کا تاج اپنے سر پر سجایا ہے
میرا کی شادی رکوانے کیلئے دائردرخواست خارج
سکینڈل کوئین اداکارہ میرا کے شوہر ہونے کے دعویدار عتیق الرحمان نے اداکارہ میرا کی شادی رکوانے کیلئے عدالت میں درخواست دائر کردی ہے۔لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ میرا کی شادی کی باتیں گردش کر رہی ہیں، میرا ان کی بیوی ہیں وہ انہیں کسی قیمت پر نہیں چھوڑنا چاہتے
کنگنا رناوٹ فلم کی شوٹنگ کے دوران دوسری بار زخمی
بالی وڈ ادکارہ کنگنا رناوٹ فلم 'منیکا رنیکا' کی شوٹنگ کے دوران دوسری بار زخمی ہوگئیں ہیں۔ فلم کے ایک ایکشن سین کی شوٹنگ کے دوران کنگنا کو 40 فٹ اونچائی سے چھلانگ لگانی تھی، لیکن تمام تر سیکیورٹی کے باوجود بھی وہ درست طور پر چھلانگ لگانے میں ناکام رہیں جس کے باعث ان کا دایاں پاؤں زخمی ہوگیا ہے۔
رابی پیرزادہ یوتھ ایکشن بلڈ ڈونرز سوسائٹی کی ممبر بن گئیں
گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ یوتھ ایکشن بلڈ ڈونرز سوسائٹی کی ممبر بن گئیں ہیں۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رابی پیرزادہ نے کہا کہ میری ہمیشہ یہی کوشش رہی ہے کہ میں دکھی انسانیت کی خدمت کے لئے اپنی حد تک جتنا ممکن ہو سکے کچھ نہ کچھ ضرور کر سکوں ۔
مصری گلوکارہ شائمہ احمد  ’فحاشی پھیلانے‘ پر گرفتار
25 سالہ مصری گلوکارہ شائمہ احمد کو فحاشی پھیلانے کے الزام میں مصری پولیس نے اپنی حراست میں لے لیا ہے۔ ان پر الزام ہے کہ وہ ایک میوزک ویڈیو میں زیر جامہ پہن کر آئیں اور اس دوران انھوں نے ایک کیلا معنی خیز انداز میں کھایا۔اس کے علاوہ ویڈیو کے ہدایت کار کی گرفتاری کا بھی حکم دے دیا گیا ہے۔
صبر سے معاشرے میں بڑی مثبت تبدیلیاں رونما ہو سکتی ہیں، عارف لوہار
گلوکارعارف لوہار نے کہا ہے کہ صبر سے کام لیا جائے تو معاشرے میں بڑی مثبت تبدیلیاں رونما ہو سکتی ہیں ،بد قسمتی سے ہم میں برداشت کی قوت کا خاتمہ ہوتا جا رہا ہے ، مختلف مسائل کی بناء پر ہمارے مزاج میں چڑ چڑا پن سراعت کر چکا ہو ۔
ماہرہ خان ایرانی فلموں میں کام کی خواہشمند
پاکستان کی معروف اور خوبرو اداکارہ ماہرہ خان نے لالی وڈ اور بالی وڈ کے بعد اب ایرانی فلموں میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا ہے۔ ایک انٹرویو میں ماہرہ کا کہنا تھا کہ ایرانی فلم کرنا ہر لحاظ سے مشکل ہوگی کیونکہ ایرانی زبان بالکل مختلف ہے لیکن ایک دن میں یہ ضرور کرنا چاہوں گی۔
رنبیر کپورکی رومانوی اور کامیڈی فلمیں کرنے سے معذرت
بالی وڈ اداکار رنبیر کپور نے مزید رومانوی اور کامیڈی فلمیں کرنے سے معذرت کرلی ہے۔ رنبیر کو فلمی دنیا میں شہرت بھی رومانوی فلموں سے ملی لیکن اب وہ خود بھی رومانوی اور کامیڈی فلمیں بنانے سے انکار کردیا ہے۔
ماہرہ خان کی فلم ’ورنہ‘ کو نمائش کی اجازت مل گئی
مرکزی فلم سنسر بورڈ نے طویل جدوجہد کے بعد معروف ہدایت کار شعیب منصور کی فلم ’ ورنہ‘ کو کوئی سین کاٹے بغیر ملک بھر میں نمائش کی اجازت دے دی ہے۔ اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ سنسر بورڈ کی جانب سے جاری کئے نوٹیفکیشن کے مطابق فلم ’ورنہ‘ کو اے کیٹیگری
دریائے نیل کی بے عزتی، مصری گلوکارہ پر مقدمہ
مصر کی ایک مشہور گلوکارہ شیرین عبدالوہاب پرایک کانسرٹ کے دوران بظاہر دریائے نیل کی 'بے عزتی' کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ گلوکارہ کو اشتعال آمیز معلومات پھیلانے اور عوامی مفادات کو نقصان پہنچانے جیسے الزامات کا سامنا ہے اور انہیں اگلے ماہ 23 دسمبر کو عدالت کے سامنے پیش ہونا ہوگا
مقبول ترین
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی۔ وزیراعظم عمران خان وائٹ ہاؤس پہنچے تو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان کا استقبال کیا، دونوں رہنماؤں نے مصافحہ کیا
سابق صدر آصف زرداری نے وزیراعظم کے جیل میں سہولتیں واپس لینے کے اعلان پر کہا ہے کہ عمران خان کو بتاؤ ہم بیرکوں میں رہنے کے عادی ہیں۔ جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت کے سلسلے میں احتساب عدالت اسلام آباد میں پیشی کے موقع
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آج تک کبھی کسی کے سامنے جھکا ہوں اور نا اپنی قوم کو کبھی جھکنے دوں گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان واپس جاکر جیلوں سے اے سی اور ٹی وی نکلوادوں گا، مریم بی بی شور تو مچائیں گی مگر یہ لوگ جس طرح
ایران کی جانب سے برطانوی آئل ٹینکر قبضے میں لینے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی بڑھتی جارہی ہے۔ برطانوی وزیر خارجہ جیرمی ہنٹ نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے آئل ٹینکر کو نہ چھوڑا تو اس کے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

براہ راست نشریات
شہید بینظیربھٹو ہیومن رائٹس سینٹر فار وومن سے گزشتہ 10 سال کے دوران 43سوسے زائد خواتین نے رابطہ کیا اور 3707 خواتین کو گھریلو تشدد،جسمانی ہراساں کرنے، پراپرٹی میں حصہ نہ دینے کی شکایات پرریلیف
اتحاد امت کمزوری اور قوت دونوں صورتوں میں ضروری ہے،اسے ضرورت کے بجائے عبادت و فریضہ سمجھ کر انجام دیا جائے۔ ایک دوسرے کے مسلک کو کافر کہنا اکابر اور آئین پاکستان کیخلاف ہے
نجانے کیوں ہر گزرتے لمحے کے ساتھ مجھے ایسے لگتا ہے کہ مذہب ہمارے سماج میں دم توڑتا جا رہا ہے۔ یورپ میں کلیسا کے بڑھتے ہوئے مظالم، مذہبی رہنماؤں کے متشدانہ رویوں اور مذہبی بحث و مناظروں کا نتیجہ سماج سے مذہب کی بے

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں