Tuesday, 23 July, 2019
سعودی عرب میں پولیس مقابلے کے دوران 8 دہشت گرد ہلاک
سعودی عرب میں پولیس کی چھاپہ مار ٹیم اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں 8 دہشت گرد مارے گئے۔ سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کے شہر القطیف میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے چھاپہ مارا جس پر ملزمان
ہمارے میزائل ریاض اور ابوظہبی کو نشانہ بنا سکتے ہیں، حوثی قبائل

سعودی فوج مشرق وسطیٰ کی پانچویں طاقتور ترین فوج
مشرق وسطی کے ممالک کی 5 طاقتور ترین افواج میں ترکی پہلے ،مصر دوسرے ،اسرائیل تیسرے جبکہ ایرانی فوج چوتھے نمبر پرہے۔
اسرائیلی، سعودیہ کے خلاف وڈیوز پھیلا رہے ہیں، فلسطین
اسرائیلی محکمہ خفیہ فرضی نیوز اکاؤنٹ قائم کئے ہوئے ہے۔ ان کا بنیادی مقصد سعودی عرب ، اس کی قیادت اور عوام کیخلاف نفرت و عداوت پھیلانے والے وڈیو کلپ جاری کرنا ہے
امریکی خاتون یاوا اوینات نے آن لائن قرآن پاک حفظ کرلیا
امریکی خاتون یاوا اوینات نے جدہ کی فلاحی انجمن خیر کم کے آن لائن پروگرام کی مدد سے قرآن کریم حفظ کیا ہے۔ انہیں عمرے کیلئے سعودی عرب آنے پر حفظ قرآن کا سرٹیفکیٹ بھی پیش کیا گیا۔
امریکی کونسلیٹ آج بھی مظاہرین میں گھرا رہا
مظاہرے میں ایم ڈبلیو ایم کارکنان نے امریکہ و اسرائیل کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
ٹرمپ فیصلے کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج کا سلسلہ جاری
امریکا کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کئے جانے پر دنیا بھر میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔ فلسطین، لبنان، انڈونیشیا سمیت دیگر اسلامی ممالک میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔
عرب لیگ نے امریکہ سے اپنا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا
عرب لیگ کا کہنا ہے کہ امریکہ کے فیصلے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے ۔۔۔ اس سے کشیدگی میں اضافہ ہو گا، غصہ اور بھڑکے گا اور خطرہ ہے کہ خطے میں مزید تشدد اور افراتفری پھیلے گی۔
بیت المقدس کو یہودیت سے آزاد کرایا جائے، پیرچراغ الدین
تحریک اتحاد امت پاکستان کے سربراہ علامہ پیر سید چراغ الدین شاہ نے کہا ہے کہ بیت المقدس کو یہودیت سے آزاد کروانے کے لیے ملت اسلامیہ ٹرمپ پالیسیوں کے خلاف متحد ہو جائے
چلاس ، بیت المقدس بارے امریکی بیان کیخلاف مظاہرے
امریکہ اسرائیل کی سر پرستی کر کے فلسطین کے مظلوم مسلمانوں پر مظالم ڈھا رہا ہے'حکومت پاکستان فوری طور پر امریکہ کے ساتھ سفارتی تعلقات ختم کر کے امریکی سفیر کو ملک سے نکال دے' مقررین کا مظاہروں سے خطاب
غزہ پر راکٹ حملوں کا الزام، اسرائیل کی فضائی کارروائیاں
اسرائیلی فوج نے حماس کے ٹھکانوں پر متعدد حملے کیے جن میں 25 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ سنیچر کی صبح کی جانے والی کارروائیوں میں ہتھیار تیار کرنے والے ایک مرکز اور اسلحے کے گودام کو نشانہ بنایا گیاِ، اسرائیل
القدس فلسطینوں کا ہے اور انہی کا رہے گا، آیت اللہ سیستانی
عراقی روحانی پیشوا آیت اللہ سید علی سیستانی نے امریکی صدر کی جانب سے القدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ایسے اقدامات سے باز رہے
ٹرمپ کا حالیہ اعلان اسرائیل کو انعام دینے کے مترادف ہے، محمود عباس
امریکی سفارت خانے کی مقبوضہ بیت المقدس منتقلی کے اعلان کے بعد فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ ٹرمپ کا حالیہ اعلان بھی اسرائیل کو انعام دینے کے مترادف ہے۔ فیصلے سے امریکا کا امن عمل میں ثالث کا کردار ختم ہوگیا ہے۔ امریکی صدر کا فیصلہ مقبوضہ بیت المقدس کی حقیقت کو تبدیل نہیں کرے گا
کرپشن کے الزام میں گرفتاربیشترسعودی شہزادے ڈیل کرنے پر رضامند
انسداد کرپشن مہم میں گرفتار سعودی شہزادے اور دیگر افراد رہائی کے بدلے ڈیل کرنے پر رضامند ہوگئے ہیں۔ کرپشن کے الزام میں قید 320 افراد نے سعودی حکومت سے ڈیل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔کرپشن کے الزام میں قید سعودی شہزادوں اور تاجروں سے ڈیل ولی عہد محمد بن سلمان آئندہ چند ہفتوں میں کریں گے۔
مصر، وکیل کو خواتین کے ریپ پر اکسانے کے جرم میں سزا
مصر میں ایک قدامت پسند وکیل کو خواتین کے ریپ پر اکسانے کے جرم میں تین سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی گئی ہے۔ مصر کے معروف قدامت پسند وکیل نبی الوحش نے ایک ٹی وی شو میں ہونے والی بحث کے دوران کہا تھا کہ جو خواتین چست یا نامناسب جینز پہنتی ہیں ان کا سزا کے طور پر ریپ کرنا چاہیئے۔
کرپشن الزام میں گرفتارسعودی شہزادہ مطعب ڈیل کے بعد رہا
گرفتارسعودی شہزادوں میں سے ایک شہزادہ مطعب بن عبداللہ کو ایک ارب ڈالرایک ارب ڈالرواپس کرنے کے سمجھوتے پررہا کردیا گیا ہے جبکہ شہزاد مطعب کے علاوہ مزید تین افراد نے بھی سعودی حکومت سے ڈیل کرلی ہے اور جلد ہی انکی رہائی کا بھی امکان ہے
سعودی عرب میں کیا ہوا، راز ہی رہے گا، سعد حریری
لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری نے کہا ہے کہ تین ہفتے قبل جو کچھ بھی سعودی عرب میں پیش آیا وہ راز ہی رہے گا اور وہ اس بارے میں بات کرنا پسند نہیں کریں گے۔ وہ مستعفی ہو کر لبنانی عوام میں مثبت سوچ لانا چاہتے تھے۔ سعودی عرب میں ان پر استعفیٰ دینے کے حوالے سے کوئی دباؤ نہیں تھا۔
مقبول ترین
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم پاکستان عمران خان سے ملاقات میں مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی۔ وزیراعظم عمران خان وائٹ ہاؤس پہنچے تو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان کا استقبال کیا، دونوں رہنماؤں نے مصافحہ کیا
سابق صدر آصف زرداری نے وزیراعظم کے جیل میں سہولتیں واپس لینے کے اعلان پر کہا ہے کہ عمران خان کو بتاؤ ہم بیرکوں میں رہنے کے عادی ہیں۔ جعلی اکاؤنٹس کیس کی سماعت کے سلسلے میں احتساب عدالت اسلام آباد میں پیشی کے موقع
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آج تک کبھی کسی کے سامنے جھکا ہوں اور نا اپنی قوم کو کبھی جھکنے دوں گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان واپس جاکر جیلوں سے اے سی اور ٹی وی نکلوادوں گا، مریم بی بی شور تو مچائیں گی مگر یہ لوگ جس طرح
ایران کی جانب سے برطانوی آئل ٹینکر قبضے میں لینے کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی بڑھتی جارہی ہے۔ برطانوی وزیر خارجہ جیرمی ہنٹ نے ایران کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے آئل ٹینکر کو نہ چھوڑا تو اس کے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے

براہ راست نشریات
شہید بینظیربھٹو ہیومن رائٹس سینٹر فار وومن سے گزشتہ 10 سال کے دوران 43سوسے زائد خواتین نے رابطہ کیا اور 3707 خواتین کو گھریلو تشدد،جسمانی ہراساں کرنے، پراپرٹی میں حصہ نہ دینے کی شکایات پرریلیف
اتحاد امت کمزوری اور قوت دونوں صورتوں میں ضروری ہے،اسے ضرورت کے بجائے عبادت و فریضہ سمجھ کر انجام دیا جائے۔ ایک دوسرے کے مسلک کو کافر کہنا اکابر اور آئین پاکستان کیخلاف ہے
نجانے کیوں ہر گزرتے لمحے کے ساتھ مجھے ایسے لگتا ہے کہ مذہب ہمارے سماج میں دم توڑتا جا رہا ہے۔ یورپ میں کلیسا کے بڑھتے ہوئے مظالم، مذہبی رہنماؤں کے متشدانہ رویوں اور مذہبی بحث و مناظروں کا نتیجہ سماج سے مذہب کی بے

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں