Tuesday, 17 September, 2019
’’بھارتی فوج کی فائرنگ سے پاک فوج کا جوان شہید‘‘
لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایل او سی پر بھارت کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی خلاف
مقبوضہ وادی: کرفیو کا 32 واں روز، کاروبار زندگی معطل

اب جارحیت کی تو ایل اوسی بھارت کا قبرستان ہوگا، فاروق حیدر
وزیر اعظم آزاد کشمیر کا کہنا تھا کہ ایل او سی اور آزادکشمیر کے لوگ دفاع وطن میں پاک فوج کے شانہ بشانہ ہیں۔
بیت المقدس کو یہودیت سے آزاد کرایا جائے، پیرچراغ الدین
تحریک اتحاد امت پاکستان کے سربراہ علامہ پیر سید چراغ الدین شاہ نے کہا ہے کہ بیت المقدس کو یہودیت سے آزاد کروانے کے لیے ملت اسلامیہ ٹرمپ پالیسیوں کے خلاف متحد ہو جائے
انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر کشمیر میں مظاہرے
انٹرنیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس جموں کشمیر کے زیر اہتمام کل انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جائیگا
بھارتی فورسز نے انسانی حقوق تنظیم کے چیئرمین کوگرفتار کرلیا
کہوٹی باغ تھانہ میں بند فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس جموں کشمیر کے چیئرمین محمد احسن انتو کو پرتاب پارک سرینگر سے گرفتار کیا گیا
ایل او سی، بھارتی فوج کی شیلنگ سے 2 افراد شہید
بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چری سیکٹرکے چھفر گاؤں میں ایک جنازے پربلااشتعال فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں 2 پاکستانی شہری شہید اور ایک بزرگ خاتون زخمی ہوگئی ہیں۔ پاک فوج کی موثرجوابی کارروائی میں ایک بھارتی فوجی ہلاک اور 4 سے 5 زخمی ہو گئے ہیں
مقبوضہ کشمیر، بھارتی مظالم سے مزید 3 کشمیری شہید
قابض بھارتی فورسز نے ایک تازہ کارروائی میں مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں مزید 3 کشمیریوں کو شہید کردیا ہے۔ بھارت کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی جب کہ نماز جنازہ کے بعد بھارتی مظالم کے خلاف احتجاج بھی کیا گیا۔
پاکستان کشمیر کے بغیر نامکمل ہے، سردار مسعود خان
صدرآزاد کشمیرمسعود احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان اورکشمیر کو ایک دوسرے سے علیحدہ نہیں کیا جاسکتا جب کہ کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ہے۔ بھارت کشمیریوں کی جدوجہد کو دہشت گردی سے ملانے کا پروپیگنڈا کر رہا ہے۔
بھارت جنگ سے کشمیر نہیں لے سکتا، فاروق عبداللہ
مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کشمیر کے معاملے پر بھارتی پالیسی پر پھٹ پڑے اور کہا ہے کہ بھارت سے مقبوضہ کشمیر تو سنبھالا نہیں جارہا اور اگر اس نے آزاد کشمیر پر ہاتھ ڈالا تو نئی مصیبت آجائیگی، بھارت جنگ سے کشمیر نہیں لے سکتا، ا مریکا سے ثالثی کرالے،
مقبوضہ کشمیر، پاکستان زندہ باد کے نعرے لگ گئے
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی زور زبردستی کی تمام کوششیں ناکام ہوگئیں ہیں۔ مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈگام میں قابض فورسز کے زیر اہتمام ہونے والے کرکٹ میچ کے اختتام پر کشمیری نوجوان میدان میں آئے اور جیوے جیوے پاکستان کے نعرے لگاتے رہے۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 5 نوجوان شہید
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 5 کشمیری شہید جب کہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ بھارتی فوج نے 4 نوجوانوں کو ضلع بڈگام کے علاقے پکھر پورہ میں فٹلی پورہ کے مقام پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کے دوران شہید کیا ہے۔
’’بھارتی فوج کا کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ، 3 کشمیری شہید‘‘
مقبوضہ وادی کشمیر میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال معمول بن گیا، گزشتہ روز پلوامہ میں چار مکانات کو کیمیائی مواد سے اڑا دیا گیا جس میں شہید ہونے والے چار معصوم کشمیریوں کی لاشیں بھی ناقابل شناخت ہو گئیں۔
بھارتی فوج کی مظاہرین پر فائرنگ، سینکڑوں کشمیری زخمی
مقبوضہ کشمیر کی تہاڑ جیل میں قید حریت رہنماؤں سے نارواسلوک اور قابض فوج کے مظالم کے خلاف پوری مقبوضہ وادی میں مکمل شٹرڈاؤن ہڑتال کی گئی۔ بھارتی فوج نے ہزاروں مظاہرین کے مجمع پر فائرنگ، شیلنگ اور لاٹھی چارج کرکےسیکڑوں کشمیریوں کو زخمی کردیا
بھارتی مظالم کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال
حریت رہنماؤں کی گرفتاریوں کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جارہی ہے۔ میر واعظ عمر فاروق گزشتہ روز سے گھر میں نظر بند ہیں جبکہ قابض انتظامیہ نے یاسین ملک کو بھی گرفتار کرکے سینٹرل جیل منتقل کردیا ہے۔
غیر قانونی طورپر نظربند کشمیریوں کو رہا کیا جائے، میرواعظ
مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے پتھراؤ کے الزام میں گرفتار کشمیری نوجوانوں کے مقدمات واپس لینے کے کٹھ پتلی انتظامیہ کے اعلان کو محض ایک نمائشی اقدام قرار دیتے ہوئے حریت رہنماؤں اور کارکنوں سمیت غیر قانونی طور پر نظر بند تمام کشمیریوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔
حریت کانفرنس کا نظر بندوں کی حالت زار کیخلاف احتجاجی مظاہرہ
مقبوضہ کشمیرمیں کل جماعتی حریت کانفرنس نےغیر قانونی طور پر نظربند کشمیریوں کی حالت زار کے خلاف سرینگر میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ سرینگر کے علاقے حیدر پورہ میں کیے جانے والے مظاہرے کے شرکا ء نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے ۔
مقبول ترین
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پہلی مرتبہ احتساب کا عمل سیاسی مداخلت سے آزاد ہے لہذا کوئی ڈیل نہیں ہوگی۔ وزیراعظم عمران خان سے بابر اعوان نے ملاقات کی جس میں حکومت کے آئینی اور قانونی معاملات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
وفاقی حکومت کی معاشی ٹیم نے نیشنل بینک آف پاکستان (این بی پی) اور اسٹیٹ لائف انشورنس کی نجکاری کا اشارہ دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ اور چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی
خیبر پختون خوا میں فائرنگ سے پاک فوج کے 4 جوان شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق مغربی سرحد پر دو واقعات میں پاک فوج کے 4 جوان شہید ہوگئے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کشمیریوں پر جو ظلم ہو رہا ہے اس سے انتہاپسندی بڑھے گی اور کشمیریوں پر ہونے والے ظلم کا ردعمل آئے گا۔ مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی دہشت گردی کے خلاف مظفرآباد میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے

براہ راست نشریات
گذشتہ روز پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ایک بیان نجی ٹی وی چینل پر دکھایا گیا جس میں کہا گیا تھا کہ پاکستان اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے۔ یہ بیان شاہ محمود قریشی نے ایسے وقت میں دیا ہے کہ جب ایک طرف کشمیر
ہم کربلا سے سبق سیکھ سکتے ہیں کہ کیسے تہذیب اسلامی کو فرعونی تہذیب بننے سے بچایا جائے، آج تہذیب اسلامی کو سب سے بڑا خطر ہ مقبوضہ کشمیر اور فلسطین میں ہے۔ان خیالات کا اظہار پروفیسر فتح محمد ملک سابق ریکٹر اسلامی یونیورسٹی
شہید بینظیربھٹو ہیومن رائٹس سینٹر فار وومن سے گزشتہ 10 سال کے دوران 43سوسے زائد خواتین نے رابطہ کیا اور 3707 خواتین کو گھریلو تشدد،جسمانی ہراساں کرنے، پراپرٹی میں حصہ نہ دینے کی شکایات پرریلیف

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں