Thursday, 24 October, 2019
رانا ثناء اللہ وعدہ معاف گواہ بننے والے ہیں، پرویز الہی
پاکستان مسلم لیگ ق کے راہنما اور سابق وزیراٰؑؒعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاون کیس اور دیگر معاملات میں رانا ثناء اللہ بھی جلد شریف برادران کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے والے ہیں۔
کھاریاں، بیت المقدس پر اسرائیل کے قبضہ کیخلاف احتجاجی ریلی

مقامی خبریں

مبصر ڈاٹ کام نے قارئین کرام کی سہولت کے لئے پاکستان کے تمام اضلاع ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیرکی چھوٹی بڑی مقامی خبروں کے لئے " مقامی خبریں " کے نام سے ایک سیکشن قائم کر دیا ہے لہذا آپ ہمارے مقامی نمائندگان کے توسط سے یا براہ راست بھی اپنی خبریں اور تصاویر ارسال کر سکتے ہیں اور دوستوں کے ساتھ شیئر بھی کر سکتے ہیں۔ آپ اپنی خبریں اردو میں کمپوز کرکے " ان پیج " فائل میں مع تصاویر درج ذیل میل پر بھیج سکتے ہیں۔ براہ راست خبریں ارسال کرنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ اپنا موبائل نمبر بھی درج کر دیں تاکہ بغرض تصدیق آپ سے رابطہ کیا جا سکے۔ پریس ریلیزز بھی ارسال کی جا سکتی ہیں۔ رابطہ کے لئے ای میل ایڈریس ہے:info@mubassir.com

لالہ موسیٰ، مرکزی جامع مسجد شیخاں والی میں محفل میلاد آج ہو گی
عظیم الشان سنی اجتماع بسلسلہ سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم آج 29 ربیع الاوّل مورخہ 18 دسمبر 2017ء بروز سوموار بعد از نماز عشاء مرکزی جامع مسجد شیخاں والی نزد صابری گڈز لالہ موسیٰ میں منعقد ہوگی جس میں وکیل صحابہ حضرت مولاناقاضی کفایت اللہ آف ڈنگہ خصوصی خطاب فرمائیں گے
تحصیل گجرات کے معززین کی پیپلز پارٹی میں شمولیت
پروفیسر محمد رفیق کھٹانہ ، پروفیسر بوعلی منور کی قیادت میں تحصیل گجرات کی معروف شخصیات نے پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر چوہدری قمر زمان کائرہ اور ضلعی صدر چوہدری ضیاء محی الدین کی کی قیادت پر بھر پور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔
سابق وزیر قانون چوہدری محمد فاروق شہید کی برسی کے سلسلے میں میٹنگ کا انعقاد
سردار ہاؤس نہر کنارے بانی تحصیل سرائے عالمگیر سابق وزیر قانون چوہدری محمدفاروق شہید کی برسی کے سلسلے میں (30دسمبر بروز ہفتہ )میٹنگ کا انعقاد، فاروق شہید فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام شہید جمہوریت کے چاہنے والوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
چوہدری جعفراقبال کل کوٹلہ قاسم خاں کو گیس فراہمی کے منصوبے کا افتتاح کرینگے
وزیرمملکت چوہدری جعفراقبال اتوار کو کوٹلہ قاسم خاں کو گیس فراہمی کے میگا پروجیکٹ کا افتتاح کرینگے ۔ اس موقع پر ایک بڑا جلسہ عام زیر صدارت چوہدری عبدالمجید کندوآنہ ، حاجی چوہدری سجاد احمد منعقد ہو گا ۔ جس میں حلقہ این اے 106 کے یوسی چیئرمینز ، سیاسی و سماجی شخصیات شرکت کرینگی ۔
رام پیاری محل گجرات کی تاریخی عمارت ہے، سعدیہ مہر
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ سعدیہ مہر نے ڈائریکٹر میڈیا اینڈ پبلی کیشن یونیورسٹی آف گجرات شیخ عبدالرشید ،ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ شعبہ ارکیٹکچر یونیورسٹی آف گجرات محمد نعمان اور بلڈنگز ڈیپارٹمنٹ کے انجینئر محمد زاہد کے ہمراہ رام پیاری محل کا دورہ کیا
گجرات۔ ضلع بھر کے158 ٹیچرز کواگلے گریڈ میں ترقی کی منظوری
ڈپٹی کمشنر محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ضلعی پرموشن بورڈ نے ضلع بھر کے158 ٹیچرز کو وزیر اعلی پیکج کے تحت اگلے گریڈ 14سے15گریڈ 14سے 16گریڈ 16سے 17اور گریڈ16سے18 میں ترقی کی منظوری دیدی ہے۔
حکمران قومی مفادات کو قربان کرنے پر تلے ہیں، مونس الٰہی
پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما مونس الٰہی نے آبی بحران پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی معیشت اور صحت عامہ پر اس کے شدید منفی اثرات نمایاں ہو رہے ہیں۔ حکمران اپنے ذاتی مفادات کی خاطر قومی مفادات کو قربان کرنے پر تلے ہیں۔
حکمران عوامی خدمت کے جذبے سے محروم ہیں، پرویزالٰہی
پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے ہر کسی کی زندگی مشکل بنا دی ہے کیونکہ وہ ویژن اور عوامی خدمت کے جذبے سے محروم ہیں، یہی وجہ ہے کہ انہوں نے ہمارے 1122 سمیت بہت سے منصوبوں کو بند کرنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہے۔
کھاریاں، ڈپٹی کمشنرکا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول لنگڑیال کا اچانک دورہ
ڈپٹی کمشنر محمد علی رندھاوا نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول لنگڑیال کا اچانک دورہ کیا،ڈی ایم او وقار حسین ، سی ای او ایجوکیشن طاہر کاشف بھی اس موقع پر انکے ہمراہ تھے۔ ڈپٹی کمشنر نے مختلف کلاس رومز میں جاکر طالبات کی نصابی سرگرمیوں کا جائزہ لیا
گجرات، عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں بوائلر پھٹنے سے دو اہلکار جھلس گئے
زیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات کے آپریشن تھیٹر میں بوائلر پھٹنے سے دو اہلکار جھلس گئے۔ اطلاع ملتے ہی علاقہ پولیس اور ریسکیو 1122 کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔
شریف خاندان کا انجام برا ہو گا، چوہدری ناصراحمد چھپرایڈووکیٹ
راہنماپاکستان تحریک انصاف چوہدری ناصراحمد چھپرایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ شریف خاندان کا انجام برا ہو گا۔ ختم نبوت کے معاملہ پر کوئی مسلمان سمجھوتہ نہیں کر سکتا، ن لیگ کے اندر جو عاشقان رسول موجود ہیں۔
نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ کی یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دینے کی پر زورمذمت
پاکستان تحریک انصاف ضلع گجرات کے سینئر راہنما صدر ثانی فاؤنڈیشن پاکستان نوازش علی شیخ ایڈووکیٹ نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت قرار دئے جانے کی پر زور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ یا اسرائیل کا یہ خواب ادھورا رہے گا
ماڈل ٹاؤن رپورٹ کے بعد شہبازشریف اور راناثناء اللہ کو فوری مستعفی ہونا چاہیے، را جہ نعیم نواز
راہنما پاکستان تحریک انصاف و سابق امیدوار صو با ئی اسمبلی حلقہ پی پی 114را جہ نعیم نواز آف پوران نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار اور نواز شریف نے معیشت تباہ کر دی ہے، وزراء کا کام شریف خاندان کی کرپشن بچانا ہے، دنیا امریکہ اور اسرائیل کے خلاف کھڑی ہو گی،
حکومت ناموس رسالت قوانین میں تبدیلی سے باز رہے، چودھری شجاعت
پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ حکومت ناموس رسالت سے متعلق قوانین میں تبدیلی سے باز رہے۔ ختم نبوت اور ناموس رسالت ہر مسلمان کا بنیادی عقیدہ ہے۔ حکومت نے الیکشن قوانین کی آڑ میں ختم نبوت کے معاملہ میں چھیڑ چھاڑ کی
شمسہ ویلفیئر فاونڈیشن جیسے ادارے بہت بڑی نعمت ہیں، اویس منظور تارڑ
اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں اویس منظور تارڑنے کہا ہے کہ شمسہ ویلفیئر فاونڈیشن جس اچھے ، منفرد اور منظم انداز میں خواتین کی پسماندگی اور چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لئےجو کام کررہی ہےوہ قابل تحسین ہے۔ شمسہ ویلفیئر فاونڈیشن جیسے ادارے ہمارے ملک کے لئے بہت بڑی نعمت ہیں۔
مقبول ترین
حکومت نے اپوزیشن کو آزادی مارچ کی مشروط اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آئین اور قانون کے دائرے میں رہ کر احتجاج کے حق کو تسلیم کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں احتجاج سے متعلق عدالتی فیصلوں کی
دفتر خارجہ کی جانب سے اس دورے کا اہتمام کیا گیا تاکہ آزاد کشمیر میں دہشت گردوں کے اڈے تباہ کرنے کے بھارتی جھوٹ کو بے نقاب کیا جاسکے۔ اس موقع پر ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل بھی موجود تھے۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ پہلی اسمبلی ہے جو’ڈیزل‘ کے بغیر چل رہی ہے اگر فضل الرحمان کے لوگ میرٹ پر ہوئے تو انہیں بھی قرضے دیے جائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کے لیے ’کامیاب جوان پروگرام‘ کا افتتاح کردیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ اورتین گورنرز نے شرکت کی۔ حکومت نے مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے

براہ راست نشریات
گذشتہ روز پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ایک بیان نجی ٹی وی چینل پر دکھایا گیا جس میں کہا گیا تھا کہ پاکستان اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے۔ یہ بیان شاہ محمود قریشی نے ایسے وقت میں دیا ہے کہ جب ایک طرف کشمیر
ہم کربلا سے سبق سیکھ سکتے ہیں کہ کیسے تہذیب اسلامی کو فرعونی تہذیب بننے سے بچایا جائے، آج تہذیب اسلامی کو سب سے بڑا خطر ہ مقبوضہ کشمیر اور فلسطین میں ہے۔ان خیالات کا اظہار پروفیسر فتح محمد ملک سابق ریکٹر اسلامی یونیورسٹی
شہید بینظیربھٹو ہیومن رائٹس سینٹر فار وومن سے گزشتہ 10 سال کے دوران 43سوسے زائد خواتین نے رابطہ کیا اور 3707 خواتین کو گھریلو تشدد،جسمانی ہراساں کرنے، پراپرٹی میں حصہ نہ دینے کی شکایات پرریلیف

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں