Thursday, 04 June, 2020
قاضی غلام مرتضیٰ کی وفات ایک بہت بڑا سانحہ ہے، ثاقب اکبر
اسلام آباد: علامہ قاضی غلام مرتضی کی وفات ایک بہت بڑا سانحہ ہے۔ان کی دینی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ پاکستان میں اتحاد بین المسلمین کے لیے ہمیشہ سرگرم رہے۔
بیروت میں فلسطین سے متعلق کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان

مبصر ریڈرز سروس

مبصر ڈاٹ کام نےپاکستان اور دنیا بھر میں پھیلے ہوئے قارئین کرام کی سہولت کے لئے " ریڈرز سروس " کے نام سے ایک سیکشن قائم کر دیا ہے جس میں آپ ہر قسم کی ذاتی اور سماجی اطلاعات ، اعلانات، تبصرے اور پیغامات شائع کروا سکتے ہیں اور دوستوں کے ساتھ شیئر بھی کر سکتے ہیں۔ آپ اپنی تحاریر اردو میں کمپوز کرکے " ان پیج " فائل میں مع تصاویر درج ذیل میل پر ارسال کر سکتے ہیں۔ رابطہ کے لئے ای میل ایڈریس ہے: info@mubassir.com یا آن لائن تحاریر بھیجنے کے لئے یہاں کلک کریں۔

معروف عالم دین علی غضنفر کراروی انتقال کر گئے
تحریک منہاج القران علماء کونسل کے مرکزی رہنما اور عالمی ختم نبوت کے نائب امیر ’’علامہ علی غضنفر کراروی‘‘ ایک مدت تک صاحب فراش رہنے کے بعد وفات پا گئے ہیں۔ اِناللہِ واِنا الیہِ راجِعُون۔
عبدالغفور حیدری پر حملہ بزدلانہ کارروائی ہے، ثاقب اکبر
ثاقب اکبر نے کہا کہ اس حملے میں شہید ہونے والے افراد کے لواحقین کے سے اظہار ہمدردی کیا ہے اور شہداء کے لئے بخشش کی دعا کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس حملے سے ثابت ہو گیا ہے کہ ابھی دہشتگردوں کے نیٹ ورک باقی ہیں۔
پاکستانی سرحدوں پر حالیہ کشیدگی عالمی سازش ہے، فیصل محمد
بھارت افغان اور ایرانی سرحدوں پر حالیہ کشیدگی ایک عالمی سازش ہے جس کامقصد پاکستان پر دباؤ بڑھانا مقصود ہے۔ اس بات کا اظہار بین القوامی تنازعات میں ثالثی کے عالمی ماہر فیصل محمد نے روسی خبررساں ادارے سے انٹرویو میں کہی۔
ملی یکجہتی کونسل کے علمی تحقیقی کمیشن کا اجلاس
افغانستان کی جانب سے پاکستانی سرحد پر فائرنگ اور گولہ باری انتہائی ہولناک ہے جس کو فالفور ختم ہونا چاہے اسی طرح ایران کی سرحد ی گارڈز پر حملہ بھی انتہائی قابل مذمت ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کونسل
’’ملی یکجہتی کونسل کا مشاورتی اجلاس کل منعقد ہو گا‘‘
کونسل کے سیکریٹری جنرل جناب لیاقت بلوچ نے ایک اہم مشاورتی اجلاس مورخہ 4 مئی 2017 کو بوقت گیارہ بجے طلب فرمایا ہے۔ یہ اجلاس مرکزی دفتر البصیرہ اسلام آباد میں منعقد ہوگا۔ جس میں قانون توہین رسالت کے
معروف ناول نگار ایم اے راحت انتقال کرگئے
معروف مصنف اور ناول نگار ایم اے راحت جناح ہسپتال میں انتقال کرگئے ‘ اردو ادب کے سرخیل ایم اے راحت دماغ میں رسولی کے باعث جناح ہسپتال میں زیر علاج تھے اور گزشتہ 6 دنوں سے کومے میں تھے جو خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی سے ثاقب اکبر کی ملاقات
وزیراعظم پاکستان کے معاون خصوصی بیرسٹر ظفر اللہ خان سے البصیرہ کے صدر نشین ثاقب اکبر کی ملاقات ۔ اس موقع پر البصیرہ کے شعبہ خواتین کی سیکرٹری ہما مرتضیٰ بھی موجود تھیں۔ ثاقب اکبر نے بیرسٹر ظفر اللہ خان کو اپنی نادر
پاکستان کو ’’امت‘‘ کی قیادت کرنا ہے، ثاقب اکبر
پاکستان کو ’’امت‘‘ کی قیادت کرنا ہے۔ یہ ملک امت اسلامیہ کے وسط میں ہے اور اس امت کو قران نے ’’امت وسط‘‘ قرار دے رکھا ہے۔ ’’ہم سب پاکستان ہیں‘‘ کا نعرہ اج ہر مردوزن کے دل کی آواز بن چکا ہے۔
مردم شماری میں مسلک کا سوال تشویشناک ہے، ثاقب اکبر
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل ثاقب اکبر نے کہا کہ حالیہ مردم شماری کے دوران کراچی کے چند علاقوں سے شکایات موصول ہو رہی ہیں کہ فارم میں مسلک کا خانہ نہ ہونے کے باجود لوگوں سے مسلک کے بارے میں استفسار کیا جارہا ہے۔
ملی یکجہتی کونسل کا شعبہ خواتین قائم کرنے کی ضرورت ہے، ہما مرتضیٰ
البصیرہ کے شعبہ خواتین کی سربراہ سیدہ ہما مرتضیٰ نے جماعت اسلامی پاکستان شعبہ خواتین کے زیر اہتمام ’’قومی مشاورت:عورت، اختیار او ر پاکستانی معاشرہ ‘‘سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
مکالمے سے ہی انتہا پسندی کا خاتمہ ممکن ہے، ثاقب اکبر
علمی نشست جو ’’مقصد بعثت انبیاء‘‘ کے زیر عنوان منعقد ہوئی میں کیا ۔ انھوں نے کہاکہ انبیاء ایک ہی دین کے پیروکار اور مبلغ تھے اور ان کے مقاصد مشترک تھے یہی مشترک مقاصد ہمارے لیے مشترکہ بنیادیں قرار پا سکتے ہیں۔
سندھ ہائیکورٹ: جسٹس سعید الدین ناصر انتقال کرگئے
سول اسپتال حیدر آباد کی انتظامیہ نے جسٹس سعیدالدین کے انتقال کی خبر سے متعلق کوئی نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا تاہم ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل سندھ اللہ بچایو سومرو نے میڈیا سے خصوصی بات کرتے ہوئے
سابق چیف جسٹس سجاد علی شاہ انتقال کر گئے
سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس سجاد علی شاہ انتقال کر گئے۔ سجاد علی شاہ کے بیٹے نے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔ جسٹس سجاد علی شاہ کراچی کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔
معروف ٹی وی اداکار فاروق ضمیر انتقال کرگئے
سینئر ٹی وی اداکار فاروق ضمیر کو گزشتہ دنوں سانس کی تکلیف کی شکایت پر سی ایم ایچ منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ کئی روز سے زیر علاج تھے تاہم آج شام طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے۔
لاہور کا واقعہ دہشتگردوں کی ذہنی شکست خوردگی اور فکری ماہیت کو آشکار کرتا ہے، ثاقب اکبر
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور البصیرہ کے صدر نشین ثاقب اکبر نے کہا ہے کہ لاہور ڈیفینس میں ہونے والا آج کا دہشتگری کا واقعہ ظاہر کرتا ہے کہ دہشت گرد اب نہتے شہریوں کو
مقبول ترین
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر کچھ عرصے سے صورتحال بہت تشویشناک ہے، بھارت آگ سے نہ کھیلے، فوجی مہم جوئی کے نتائج ناقابل کنٹرول ہوں گے۔
اسلام آباد: یوٹیلٹی اسٹورکارپوریشن آف پاکستان نے اس سال تاریخ کی سب سے زیادہ سیل کی ہے۔ یوٹیلٹی اسٹورنے 22 ارب روپے کی ریکارڈ سیل کی ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا ہے جہاں انھیں اہم امور پر بریفنگ دی گئی۔ میڈیا کے مطابق وفاقی وزرا شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور معاون خصوصی ڈاکٹر معید یوسف بھی ہمراہ تھے۔
مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی شوکت چیمہ کورونا وائرس کےباعث انتقال کرگئے۔ پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کےایل آئی) لاہور انتظامیہ کے مطابق ممبر صوبائی اسمبلی شوکت چیمہ گذشتہ کئی دنوں سے کورونا کے باعث زیر علاج تھے اور عید کے روز

کرونا وائرس اور احتیاتی تدابیر
آج یہ کہتے ہوئے دل کر رہا ہے کہ مسلسل ہنستی رہوں کہ سپر پاورامریکہ۔۔۔ جی ہاں! وہی امریکہ جس نے افغانستان کو کھنڈرات میں بدل دیا وہی امریکہ جس نے عراق پر ایک عرصہ جنگ مسلط کیے رکھی، کبھی بمباری کر کے تو کبھی داعش کی شکل میں کیڑے مکوڑوں کی فوج بنا کے، عراق پر اپنا تسلط برقرار رکھنا چاہا۔
علامہ محمداقبال رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ”ثبات ایک تغیرکو ہے زمانے میں“،گویا اس آسمان کی چھت کی نیچے کسی چیز کو قرارواستحکام نہیں۔تاریخ گواہ ہے کہ اس زمین کا جغرافیہ ایک ایک صدی میں کئی کئی مرتبہ کروٹیں بدلتارہا ہے۔سائنس کی بڑھتی ہوئی رفتار کے ساتھ جغرافیے کی تبدیلی کا عمل بھی تیزتر ہوتاجارہاہے،چنانچہ گزشتہ ایک صدی نے تین بڑی بڑی سپر طاقتوں کے ڈوبنے کا مشاہدہ کیا،
نظریہ مہدویت ایسا موضوع ہے، جو صدیوں سے انسانوں کے درمیان زیر بحث رہا ہے۔ اس اعتقاد کے ساتھ انسان کا مستقبل روشن ہے، یہ عقیدہ کسی ایک قوم، کسی فرقے یا کسی مذہب کے ساتھ مخصوص نہیں ہے بلکہ مہدویت ایک ایسی عالمگیر حکومت کا نام ہے کہ جس کی بنیاد تمام انسانوں کے مابین عدل و انصاف اور اخلاق و محبت پر ہوگی۔ مہدویت ایسی آواز ہے، جو کہ ہر روشن خیال انسان کے اندر فطری طور پر موجود ہے۔ ایسی امید ہے، جو زندگی کو تروتازہ اور غم و اندیشہ سے دور کرکے نور الٰہی کی طرف لے جاتی ہے۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں