Monday, 01 June, 2020
رسول اکرمؐ اور شہادت امام علیؑ کی پیشگوئی
متعدد ایسی روایات شیعہ سنی کتب میں نقل ہوئی ہیں جن کے مطابق رسول اکرمؐ نے مختلف مقامات پر حضرت علیؑ کی شہادت کی پیش گوئی کی ہے۔ بعض ایسی روایات بھی ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ آپ کی شہادت رمضان شریف میں وقوع پذیر ہوگی۔ روایات سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ امام علی کی شہادت اس صورت میں ہوگی کہ آپ کے سر پر ایک شقی تلوار کی ضرب لگائے گا اور اس خون سے ریش مبارک رنگین ہو جائے گی۔
علامہ اقبال، قائداعظم اور فلسطین

’’سانحہ اے پی ایس: پانچ سال بیت گئے‘‘
16 دسمبر سال 2014ء کا روز، تاریخ میں سیاہ ترین دن کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ جب سفاک دہشت گردوں نے پشاور کے آرمی پبلک اسکول میں وحشت اور بربریت کی انتہا کر دی اور 149 گھروں میں صف ماتم بچھا دی گئی۔
روپے کی قدر میں کمی سے عوام پریشان حال
روپے کی قدر میں کمی سے عوام پریشان حال تحریر : سید قلب نواز
’’سعودی عرب سے صلح کے لیے ایرانی صدر کی شرائط‘‘
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے 10دسمبر2017 کو ایران کی پارلیمان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ سعودی عرب سے اپنے تعلقات بہتر کر سکتے ہیں اگر وہ اسرائیل
’’سعودیہ اور ایران کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ‘‘
ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف کا اس سے قبل کہنا تھا، ’’ایران اس اجلاس کو سعودی عرب پر تنقید کے لیے استعمال نہیں کرنا چاہتا، مگر سعودی عرب نے شام اور لبنان میں فائربندی کی ہرکوشش کو مسترد کیا ہے۔‘‘
’’ریاض: اسرائیلی شہری مدینہ میں‘‘
مکہ مکرمہ اور مدینہ منورة وہ شہر ہیں جہاں غیرمسلموں کو داخلے کی اجازت نہیں اور یہی وجہ ہے کہ روس میں پیدا ہونے والے اسرائیلی یہودی شخص کی مسجد نبوی کے اندر لی جانے والی
’’آلِ سعود سے آلِ سلمان تک کا سفر‘‘
ماضی قریب کے سعودی بادشاہ عبداللہ قدرے مناسب حکمران تھے۔ اُن کی وفات کے بعد سعودیہ میں بہت تبدیلیاں آئی ہیں اور یہ سلسلہ ابھی تک جاری ہے۔ مرحوم شاہ عبداللہ کے دور میں ایران اور خطے کے دیگر ممالک
کیا واقعی سعودی عرب بدل رہا ہے؟
کچھ دن پہلے سعودی عرب کے کلچرل چینل الثقافیہ نے کئی دہائیوں بعد مصر کی مشہور مغنیہ ام کلثوم کا گانا چلایا جسے پورے دنیا میں حیرت کی نظر سے دیکھا گیا۔ سنا یہ گیا ہے کہ اس سال کے آخر میں
ہم نے پاکستان کو کیا دیا؟؟؟
محنت سے عاری، مایوسی کے پیکر، خود سے تنگ لوگوں کی زبان سے یہ جملہ اکثر سننے کو مل جاتا ہے کہ پاکستان نے ہمیں کیا دیا ؟ ملک کو ستر سال ہو چکے ہیں اور تمام مسائل اسی طرح کھڑے ہیں؟ تعلیم، صفائی، ٹرانسپورٹ
قیام امام حسین ؑ  کا ہدف ۔ اصلاح امت مسلمہ
تاریخ کے صفحات پر سید الشہداء حضرت امام حسین ؑ کا موقف اور نقطہ نگاہ آج بھی اپنی پوری رعنائیو ں کے ساتھ رقم ہے۔ چنانچہ جب حاکم مدینہ کی طرف سے یزید کی بیعت کے لئے دباؤ ڈالا گیا
قیام امام حسین ؑ ۔ اہداف اور انداز عمل
کسی بھی تحریک اور جدوجہد کے لئے عمومی طور پر تین عناصر درکار ہوتے ہیں۔ اول یہ کہ تحریک کے آغاز کے وقت حالات کا منظر نامہ کیسا ہے اور کس نوعیت کے مسائل درپیش ہیں؟ دوسرا یہ کہ تحریک کے مقاصد اور اہداف کیا ہیں؟
’’محرم: مختلف شہروں میں دفعہ 144 نافذ‘‘
محرم الحرام کے موقع پر سیکورٹی صورتحال کے پیش نظر اسلام آباد، کوئٹہ اور ہنگو سمیت کئی شہروں میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے موٹرسائیل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
عراقی کردستان، گریٹر گیم کا حصہ ہے
عراق کی سیکورٹی کونسل، وزیراعظم العبادی اور عراقی پارلیمنٹ نے عراق کے نیم خود مختار علاقے کردستان کے صدر بارذانی کی طرف سے 25 ستمبر کو اعلان کردہ ریفرنڈم کی مخالفت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر علیحدگی کیلئے اعلان کردہ ریفرنڈم نے صورتحال خراب کی تو عراقی حکومت فوجی طاقت کو بروئے کار لائے گی۔
دہشت گردی کے اسباب کا جائزہ اور حل
پاکستانی قوم اس وقت جن باغیانہ اور دہشت گردانہ سرگرمیوں کے ساتھ اندرونی سیاسی انتشار اور خلفشار سے دو چار ہے وہ نہایت افسوسناک ہے، اس سے ملک و ملت کے استحکام اور بقا اور ملی یکحہتی کو سخت نقصان پہنچا ہے
یوم دفاع ۔ تاریخ پاکستان کا روشن باب​
یوم دفاعِ پاکستان ہمیں اس دن کی یاد دلاتا ہے جب پاکستان کے شہیدوں جری جوانوں نے اپنی سرحدوں کے بہادر اور غیّور پاسبانوں کی فہرست میں اپنا نام رقم کیا۔ ان کی شجاعت کے ناقابل یقین کارناموں کی کوئی نظیر پیش نہیں کی جا سکتی۔
قانون کے رکھوالے قانون سے بالا تر۔۔۔۔!
وطن عزیز میں پولیس گردی کی کہانیاں ہرزد عام ہیں اور خاص طور پر پنجاب میں پولیس کے ناروا رویہ پر خودکشیوں کا رجحان زیادہ دیکھنے میں آرہا ہے ۔
مقبول ترین
صنعا: سعودی فوجی اتحاد کی جانب سے یمن کے خلاف جاری جنگ میں متعدد بار سیز فائر کے اعلان کے باوجود سعودی حملے جاری ہیں۔ سعودی عرب کے جارح اتحاد نے مغربی یمن کے الحدیدہ صوبے پر توپخانے سے شیلنگ کر کے بیس افراد کو شہید اور زخمی کر دیا ہے۔
امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں کے سیاہ فام شخص کے قتل سے خراب ہونے والے حالات مزید کشیدہ ہوگئے ہیں اور دارالحکومت سمیت 13 شہریوں میں کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے۔ امریکی پولیس نے ملک میں ہونے والے مظاہروں کے دوران اب تک 2564 افراد کو گرفتار کرنے کا اعلان کیا ہے تاہم گرفتار ہونے والوں کی تعداد 4 ہزار سے زائد ہے۔
وزارت خزانہ نے یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ وزارت خزانہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 7 روپے 6 پیسے کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 74 روپے 52 پیسے فی لیٹر ہوگی۔
ایران کے اسپیکر نے اسلامی انقلاب کو دنیا کے سرمایہ دارانہ نظام کا مقابلہ کرنے کا بہترین نمونہ قرار دیا۔امریکہ سے شہید قاسم سلیمانی کا بدلہ اسے خطے سے نکال کر لیا جائے گا۔

کرونا وائرس اور احتیاتی تدابیر
میرے بچپن میں میرے والد صاحب بیرون ملک ملازمت کرتے تھے. اچھا کھاتے پیتے تھے لیکن وہ ایک کمی ہوتی ہے نا کہ کب ابو آئیں گے اور کب ان کو لینے ایئرپورٹ جائیں گے، وہ ہمیشہ رہتی تھی. اور جب ان کو لینے ائیر پورٹ جاتے تو خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں ہوتا تھا.
صدی کی ڈیل (deal of century) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے مسئلہ فلسطین کا پیش کیا جانے والا نام نہاد حل ہے ۔اس منصوبہ کے تحت اسرائیل اور فلسطین کے درمیان ایک نئی حد بندی کی جائے گی ۔جس کے نتیجے میں ایک جدید فلسطین تشکیل دیا جائے گا ۔اگر اس صدی کی ڈیل کے بعد کے فلسطین کو دیکھا جائے تو مکمل طور پہ تبدیل ہو جائے گا۔
سعودی عرب کے ایک ایم بی سی چینل پر رمضان کے شروع میں ایک ڈرامہ "ام ہارون" کے نام سے نشر کیا جا رہا ہے، جس میں یہودیت کو مظلوم بنا کر پیش کیا گیا ہے۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں