Sunday, 20 October, 2019
’’انگلینڈ پہلی بار کرکٹ کا عالمی چیمپئن بن گیا‘‘
انگلینڈ نےاعصاب شکن مقابلے کے بعد نیوزی لینڈ کو شکست دے کر پہلی بار ورلڈکپ جیت لیا۔ لارڈز کے تاریخی میدان پر کھیلے گئے ورلڈکپ کے فائنل میں نئی تاریخ رقم ہوگئی، عالمی کپ کی تاریخ میں پہلی بار فیصلہ کن معرکہ ٹائی رہا اور ونر کے لیے سپر
ریسلنگ، پاکستانی نے بھارتی پہلوان کو دھول چٹا دی

سیریزکھیلنے سے انکار، پی سی بی نے آئی سی سی سے رجوع کر لیا
پی سی بی نے باہمی سیریز نہ کھیلنے پر بھارت کیخلاف قانونی چارہ جوئی کیلئے آئی سی سی کو نوٹس جمع کرادیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے پاک بھارت سیریز کے معاملے پر آئی سی سی سے ڈِسپیوٹ ریزولوشن کمیٹی بنانے کی درخواست کی گئی ہے۔
آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری کر دی
برسبین ٹیسٹ کے مین آف دی میچ اسٹیواسمتھ نے آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن مزید مستحکم کرلی ہے جبکہ لوکیس راہول کی تنزلی نے اظہرعلی کوترقی دلادی ہے جبکہ ساتھ ہی ساتھ بیٹنگ میں چتیش ورپجارا اوربولنگ میں رویندر جڈیجا نے دوسری پوزیشن بحال کرلی ہے۔
ماریہ شراپووا کومداح کی طرف سے شادی کی پیشکش
ترکی کے شہراستنبول میں کھیلے جانے والے ایک ٹینس میچ کے دوران روسی ٹینس کھلاڑی ماریہ شراپووا کو ان کے ایک مداح نے اسٹیڈیم میں ہی شادی کی پیشکش کردی جس کے جواب میں ماریہ نے شائد کہہ ڈالا۔
ایشز سیریز، برسبین ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی دس وکٹوں سے فتح
میزبان آسٹریلیا نے برسبین کے گابا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں مہمان انگلینڈ کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر 5 میچز پر مشتمل سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی ہے۔ کھیل کے پانچویں اور آخری روز میزبان ٹیم کی جانب سے اپنا پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے بین کرافٹ اور ڈیوڈ وارنر نے اننگز کا دوبارہ آغاز کیا
فیض آباد آپریشن، ڈومییسٹک کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل ملتوی
فیض آباد میں مذہبی جماعتوں کے دھرنے کیخلاف ہونے والے آپریشن کے باعث قومی ڈومیسٹک ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ بھی شدید متاثر ہوا ہے جبکہ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے آج ہونے والے سیمی فائنل ملتوی کردیئے گئے ہیں۔ پہلا سیمی فائنل لاہور وائٹس اور فیصل آباد کے درمیان ہونا تھا
ایشز سیریز، آسٹریلیا پہلی اننگز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں کھیلے جانے والے ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے اختتام پر آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف اپنی پہلی اننگز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز بنا لئے ہیں۔ دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر آسٹریلوی کپتان سٹیون سمتھ 64 اور شان مارش 44 رنز کے ساتھ کریز پر موجود تھے
پی سی بی کا حفیظ کے بولنگ ایکشن کا دوبارہ ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ
۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا ایک بار پھر ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے حفیظ پی سی بی کی 4 رکنی ایکشن ریویو کمیٹی کے ساتھ کام کریں گے جس میں احسن رضا، سلیم جعفر، سجاد اکبر اور علی ضیاء شامل ہیں۔
بی پی ایل، حسن علی پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ
پاکستان کے اسٹار فاسٹ بولر حسن علی پربنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے دوران قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر میچ فیس کا 25 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ ان پر یہ جرمانہ بلے باز مصدق حسین کو آؤٹ کرنے کے بعد پویلین کی جانب اشارہ کرنے کے باعث تمام امپائز کی جانب سے عائد کیا گیا ہے
بھارتی بولرز کی شاندار بولنگ کے باوجود کولکتا ٹیسٹ ڈرا
ھارت اور سری لنکا کے درمیان کولکتہ میں کھیلے جانے والا پہلا ٹیسٹ میچ ڈرامائی انداز میں ہار جیت کے ٖفیصلے کے بغیر ختم ہو گیا ہے۔ ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری روز بھارت نے سری لنکا کو جیت کے لئے 231 رنز ہدف دیا تھا۔
حفیظ کو باؤلنگ ایکشن درست کرنے کیلئے این سی اے میں کام کی ہدایت
پاکستان کرکٹ بورڈ نے محمد حفیظ کو ایکشن میں درستگی کیلئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کام کرنے کی ہدایت کر دی ہے جبکہ اس کیلئے انہیں کسی ماہر کی سرپرستی حاصل نہیں ہو گی تاہم ضرورت ہوئی تو بائیو مکینک لیب میں ان آفیشل ٹیسٹ کرایا جا سکتا ہے
انڈر19 ایشیا کپ کا ٹائٹل افغانستان نے جیت لیا
افغانستان نے انڈر 19 کرکٹ ایشیا کپ کے فائنل میچ میں پاکستان کو 185 رنز سے شکست دے دی۔ کوالالمپور میں ایشیا کپ کے فائنل میچ میں پاکستان کے کپتان حسن خان نے ٹاس جیت کر پہلے افغانستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔
فریال سے علیحدہ ہوکر غلطی کی تھی، عامر خان
برطانوی نژاد پاکستانی باکسرعامر خان نے اپنی اہلیہ فریال مخدوم سے لڑائی اور علیحدگی کو زندگی کی سب سے بڑی غلطی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ فریال سے علیحدہ ہوکر انہوں نے غلطی کی، جسے اب وہ سدھارنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں۔
سیرینا ولیمز ایلکس اوہانیان سے رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں
متعدد بار عالمی نمبر ایک رہنے والی امریکی ٹینس اسٹار سیرینا ولیمز اپنے دیرینہ دوست اور منگیتر 34 سالہ ایلکس اوہانیان سے رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں ہیں۔ شادی کی تقریب میں شوبز، اسپورٹس، سیاست و ٹیکنالوجی کے شعبوں سمیت دیگر شعبوں کی اعلیٰ شخصیات نے شرکت کی۔
محمد حفیظ کا بولنگ ایکشن غیرقانونی قرار
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ بولنگ ایکشن بائیو مکینک ٹیسٹ کلیئر کرنے میں ناکام ہو گئے ہیں جس کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے انہیں بولنگ سے روک دیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق محمد حفیظ کے بائیو مکینک ٹیسٹ کی رپورٹ میں ان کی بیشتر گیندوں میں بازو کا خم 15 ڈگری سے زائد رپورٹ ہوا
پاکستان انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں جاری انڈر 19 یوتھ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے ڈک ورتھ لوئیس میتھڈ کے تحت بنگلہ دیش کو 2 رنز سے شکست دیکر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔
مقبول ترین
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ پہلی اسمبلی ہے جو’ڈیزل‘ کے بغیر چل رہی ہے اگر فضل الرحمان کے لوگ میرٹ پر ہوئے تو انہیں بھی قرضے دیے جائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کے لیے ’کامیاب جوان پروگرام‘ کا افتتاح کردیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ اورتین گورنرز نے شرکت کی۔ حکومت نے مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ نوکریاں حکومت نہیں نجی سیکٹر دیتا ہے یہ نہیں کہ ہر شخص سرکاری نوکر ی ڈھونڈے ، حکومت تو 400 محکمے ختم کررہی ہے مگرلوگوں کا اس بات پر زور ہے کہ حکومت نوکریاں دے۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے لئے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ ایرانی صدر سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ پاکستان اور

براہ راست نشریات
گذشتہ روز پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ایک بیان نجی ٹی وی چینل پر دکھایا گیا جس میں کہا گیا تھا کہ پاکستان اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے۔ یہ بیان شاہ محمود قریشی نے ایسے وقت میں دیا ہے کہ جب ایک طرف کشمیر
ہم کربلا سے سبق سیکھ سکتے ہیں کہ کیسے تہذیب اسلامی کو فرعونی تہذیب بننے سے بچایا جائے، آج تہذیب اسلامی کو سب سے بڑا خطر ہ مقبوضہ کشمیر اور فلسطین میں ہے۔ان خیالات کا اظہار پروفیسر فتح محمد ملک سابق ریکٹر اسلامی یونیورسٹی
شہید بینظیربھٹو ہیومن رائٹس سینٹر فار وومن سے گزشتہ 10 سال کے دوران 43سوسے زائد خواتین نے رابطہ کیا اور 3707 خواتین کو گھریلو تشدد،جسمانی ہراساں کرنے، پراپرٹی میں حصہ نہ دینے کی شکایات پرریلیف

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں