Sunday, 16 June, 2019
یونان: گدھوں پر سو کلو سے زیادہ وزن اور سواری ممنوع قرار
یونان کی حکومت نے گدھوں پر سو کلو سے زیادہ وزن ڈالنے اور سواری پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ یونان سے موصولہ اطلاعات کے مطابق وزارت زراعت نے گدھوں پر مظالم کا نوٹس لیتے ہوئے حکمنامہ جاری کیا ہے۔ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ گدھوں پر
پودے بھی ’’زخم‘‘ محسوس کرتے ہیں، سائنس دانوں کا انکشاف

امریکی دلہن اور برطانوی دلہے کی زیرآب یادگار شادی
برطانوی آرمی سارجنٹ اور اس کی امریکی دلہن نے پہلے شادی کے لیے لیسٹر کے ایک چرچ کا انتخاب کیا تھا۔بعدازاں انہوں نے پروگرام تبدیل کرتے ہوئے زیر آب سادہ مگر مشکل شادی کی تقریب کا انعقاد کیا
فرانس میں 8 ہزار میٹر طویل عروسی لباس تیار کر لیا گیا
مذکورہ لباس میں کپڑے کے لمبے لمبے ٹکڑوں کو نہایت خوبصورتی اور صفائی کے ساتھ یکجا کرکے دیدہ زیب بنایا گیا ہے، اس لباس کو فروخت کرکے حاصل شدہ رقم کو فلاحی کاموں کےلیے عطیہ کیا جائیگا۔
لندن میں سلفی والی کافی 'سلفی چینو' متعارف
لندن کے ایک کیفے نے گاہکوں کو اپنی طرف راغب کرنے کے لیے کافی کے کپ میں پینے والوں کی تصاویر بنانا شروع کردی ہے جس کے لیے وہ ’تھری ڈی پرنٹر‘ کا استعمال کرتے ہیں۔
شادی میں ڈالروں. ریالوں اور ڈبہ بند  موبائل فون کی بارش
بابا. پیڑے. والے کی پوتی کی شادی پر دلہا والوں نے ڈالروں. ریالوں اور ڈبہ بند موبائل فون کی بارش کردی لوگوں کےعلاوہ باراتیوں نےبھی خوب فائدہ اٹھایا اور جیبیں بھرلیں.س دوران دھکم پیل سے کئ لوگ ایک دوسرے سےدست گریبان کے واقعات بھی پیش آئے.اس موقعہ پر لوگ کھہ رہے تھے شادی ہو تو ایسی.
دبئی میں اونٹوں کے علاج معالجے کیلئے ہسپتال قائم
دبئی میں اونٹوں کے علاج کیلئے نیا اسپتال قائم کیا گیا ہے جو دنیا میں یہ اپنی قسم کا پہلا اسپتال ہے۔اس میں کسی اور جانور کا علاج نہیں کیا جائے گا۔ اسپتال کے قیام پر 40 ملین درہم خرچ ہوئے۔
پاکستان میں جانوروں کے بھی شناختی کارڈ بنانے کا فیصلہ
پاکستان میں انسانوں کے بعد اب جانوروں کے بھی شناختی کارڈ بنائے جائیں گے۔ اس سلسلے میں سندھ حکومت کی جانب سے جانوروں کے لئے بھی نادرا کی طرز کا ادارہ بنایا جائے گا جس کے ذریعے انہیں شناختی کارڈ، ویزا اور پاسپورٹ بھی دیے جائیں گے۔
دبئی میں اب گالی دینے پر ’2 ہزار درہم‘ جرمانہ ہوگا
متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کی حکومت نے اب معمولی جرائم پر عدالتوں کے بجائے جرمانے کی سزائیں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئے فیصلے کے تحت گالی اور فون پر بدنام کرنے پر 2 ہزار درہم، خودکشی کی ناکام کوشش پر ایک ہزار درہم، فون کے ذریعے چھیڑنے اور تنگ کرنے پر 5 ہزار درہم
فرانسیسی خاتون کا عاشق سے ملنے کے لیے اغوا کا ڈراما
فرانس میں ایک 25 سالہ خاتون سینڈی گائی لارڈ کو اپنے ہی اغوا ہونے کا ڈرامہ کرنے کے جرم میں عدالت نے چھ ماہ قید کی معطل سزا اور 5000 یورو کا جرمانہ عائد کیا ہے۔ اس خاتون کا یہ سب کرنے کا مقصد اپنے محبوب کے ساتھ وقت گزارنا تھا۔
دوران پرواز خاتون نے شوہر کی ٹھکائی کردی، طیارے کی ہنگامی لینڈنگ
قطر کے دارالحکومت دوحہ سے انڈونیشیا کے جزیرے بالی جانیوالی قطر ائرویز کی پروازنمبر کیو آر-962 کے دوران پرواز ایک ایرانی خاتون نے اپنے شوہر کی بے وفائی کا بھید کھلنے پر جہاز میں ہی اس کی خوب دھنائی کردی اور بات اس قدر بڑھ گئی کہ طیارے کو ہنگامی طور بھار کے شہر چنائی پر اتارنا پڑا۔
سنگاپور، غصہ نکالنے کیلئے خصوصی کمرہ تیار
جو افراد بہت زیادہ غصے میں گھر میں موجود اشیا کی توڑ پھوڑ کرتے ہیں ایسے لوگوں کیلئے سنگاپور میں ایک خصوصی کمرہ تیار کیا گیا ہے جہاں وہ دل کھول کر اپنا غصہ نکال سکتے ہیں ۔ جی ہاں،سنگاپور میں ایک کمپنی کی جانب سے ایک کمرہ تیار کیا گیا ہے
موت کا خوف،  فلپائنی شخص نے3 سال درخت پر گزار دیئے
فلپائن میں لاپاز کے رہائشی 47 سالہ گلبرٹ سان چیز نامی شخص نے قتل کر دیئے جانے کے خوف سے زندگی کے 3 برس 60 فٹ اونچے ناریل کے درخت پر گزار دیئے۔ طوفانی بارش ہو یا شدید دھوپ گلبرٹ ہر موسم کو برداشت کر لیتے تھے ۔ زندگی کو شدید سختی سے گزارنے کے باوجود بھی اپنے آپ کو محفوظ سمجھتے تھے۔
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی، ڈرائیور پر ساڑھے 3 کروڑ روپے کا جرمانہ
متحدہ عرب امارات میں ایک کار ڈرائیور کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر تاریخ کا سب سے بڑا ساڑھے 12 لاکھ درہم کا جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ مذکورہ ڈرائیور کو سڑکوں پر لگے کیمرےاور ہائی وے پر نصب راڈار کی مدد سے ریکارڈ کردہ ڈیٹا کے ذریعے خطرناک اوورٹیکنگ اور مقررہ رفتار سے زیادہ تیز گاڑی چلانے
بھارت میں خواجہ سرا کو جج تعینات کردیا گیا
بھارت کی ریاست مغربی بنگال کے ضلع اسلام پورکی عدالت میں پہلی بار ایک خواجہ سرا 29 سالہ جوئیتا مالامونڈال کوجج مقررکردیا گیا ہے۔ جج کی تعیناتی کے بعد خواجہ سراء جج جوئیتامونڈال کا کہنا تھا کہ خواجہ سراؤں کومعاشرے میں امتیازی سلوک کاسامنا کرنا پڑتا تھا اور یہ ایک تکلیف دہ موقع تھا۔
برازیل، بارہ انگلیوں والا 14 افراد پر مشتمل انوکھا خاندان
برازیل میں دا سلوا خاندان میں شامل تمام مرد و خواتین کے ہاتھ اور پائوں کی 12 ،12 انگلیاں ہیں اور اس خاندان کی یہی انفرادیت اسے برازیل سمیت دنیا بھر میں مشہور کرنے کی وجہ بن چکی ہے ۔ ان چودہ افراد میں ایک ننھا سا بچہ بھی شامل ہے
بھارت: شیطانی اثرات اور خواتین پر کوڑوں کی بارش
بھارت سے آنے والی ویڈیو نے دنیا بھر میں ہلچل برپاکردی ہے جس میں ایک پنڈت بیٹھی ہوئی سینکڑوں خواتین کو کوڑے ماررہا ہے اور ان میں عمررسیدہ خواتین بھی شامل ہیں۔
مقبول ترین
لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی تعینات کردیا گیا ہے جب کہ دیگر 5 لیفٹیننٹ جنرل کے بھی تبادلے کیے گئے ہیں۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج میں اعلیٰ سطح پر معمول کے تبادلے کیے گئے ہیں
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جتنے کیس بنانے ہیں بنا لیں، میرے پورے خاندان کو جیل بھیج دیں، 1973 کے آئین، عوامی حقوق، لاپتاافراد ، سول کورٹس اور 18ویں ترمیم پر موقف نہیں بدلیں گے۔
قومی احتساب بیورو (نیب) نے میگا منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو گرفتار کر لیا ہے۔ نیب نے فریال تالپور کے طبی معائنہ کیلئے ڈاکٹرز کی ٹیم کو طلب کر لیا ہے، انھیں کل احتساب عدالت میں پیش
سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان کا وقت پورا ہوچکا ہے اور وہ جلد انجام کو پہنچنے والے ہیں۔ کوٹ لکھپت جیل میں مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی، اس موقع پر رہنماؤں سے

براہ راست نشریات
برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ان کے بیٹے اور ملک کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے مابین یمن میں جنگ سمیت دیگر اہم مسائل پر ’شدید اختلافات‘ جنم لے چکے ہیں۔
پاکستان کا المیہ یہ ہے کہ پاکستانی معاشرے میں ہر سو کالے دھن اور اندھیر نگری کا راج ہے اور اس مروجہ نظام کے باعث معاشرہ نہ صرف ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکا ہے بلکہافراتفری اور انتشار کی جیتی جاگتی تصویر بھی بن گیا ہے ایسے حالات میں وطن عزیز
گلگت بلتستان کا ریاست جموں کشمیر سے دو سوسالہ سیاسی اور قانونی رشتے کی داستان اندوہناک بھی ہے اور عجیب غریب بھی۔ 1840 سے 1947 تک کی تاریخ میں کہیں نظر نہیں آتا کہ گلگت بلتستان اور لداخ کے لوگ مہاراجہ کی حکومت سے خوش رہا ہو

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں