Friday, 18 October, 2019
’’مسلمان خود کو سیاسی طور پر مضبوط کریں، خطبہ حج‘‘
مسجد نمرہ کے امام الشیخ محمد بن حسن نے خطبہ حج میں کہا ہے کہ مسلمان اپنے آپ کو سیاسی طور پر مضبوط کریں۔ الشیخ محمد بن حسن نے مسجد نمرہ سے خطبہ حج دیتے ہوئے کہا کہ نجات کا راستہ صرف اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامنے
سعودی عرب میں پولیس مقابلے کے دوران 8 دہشت گرد ہلاک

سعودی عرب میں کیا ہوا، راز ہی رہے گا، سعد حریری
لبنان کے وزیر اعظم سعد حریری نے کہا ہے کہ تین ہفتے قبل جو کچھ بھی سعودی عرب میں پیش آیا وہ راز ہی رہے گا اور وہ اس بارے میں بات کرنا پسند نہیں کریں گے۔ وہ مستعفی ہو کر لبنانی عوام میں مثبت سوچ لانا چاہتے تھے۔ سعودی عرب میں ان پر استعفیٰ دینے کے حوالے سے کوئی دباؤ نہیں تھا۔
شام میں روسی بمباری سے 53 افراد ہلاک
اتوار کی صبح شام کے مشرقی صوبے دیرالزور کے گاؤں الشفہ میں روسی طیاروں کی بمباری سے 21 بچوں سمیت 53 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ فضائی بمباری کا نشانہ بننے والا صوبہ دیرالزور شام کے ان چند صوبوں میں ہے جسے دولت اسلامیہ کا گڑھ تصور کیا جاتا ہے۔
سجد الحرام اور مسجد نبوی کی حدود میں تصاویر بنانے پر پابندی
سعودی عرب حکومت نے زائرین پر مسجد الحرام اور مسجد نبوی کی حدود میں تصاویر اور ویڈیو بنانے پر مکمل پابندی عائد کردی ہے۔ سعودی حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدام مقدس مقامات کی حفاظت اور زائرین کی سہولت کے پیش نظر کیا گیا۔
مسلم ممالک کا اتحاد کسی ملک یا فرقے کیخلاف نہیں، راحیل شریف
سعودی ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد سلمان کی سربراہی میں اسلامی فوجی اتحاد کے وزرائے دفاع کے اجلاس کا آغاز ہو گیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب میں اسلامی اتحادی افواج کے سربراہ جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کا کہنا تھا
دنیا سعودی شہزادے کے نادان بیانات کو اہمیت نہیں دیتی، ایران
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جانب ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای کو 'مشرقِ وسطیٰ کا نیا ہٹلر' کہنے کے جواب میں کہا ہے کہ خطے کے مشہور آمروں کے ساتھ جو ہوا ہے اس کے بارے میں سوچیں۔
’’ریاض کے زیر انتظام اسلامی فوجی اتحاد کی ویب سائٹ کا افتتاح‎‘‘
دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے سعودی عرب کی سربراہی میں قائم اسلامی ممالک کی افواج کے اتحاد کی سرکاری ویب سائٹ متعارف کرا دی گئی ہے۔ دہشت گردی مخالف اسلامی فوجی اتحاد‎ (آئی ایم سی ٹی سی) کی ویب
ایران کے خامنہ ای مشرقِ وسطیٰ کے ہٹلر ہیں، محمد بن سلمان
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ کرپشن کے خلاف سعودی عرب میں ہونے والی حالیہ کارروائی کو تخت حاصل کرنے کی کوشش قرار دینا مضحکہ خیز ہے۔ انہوں نے ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای کے بارے میں
اسلامی افواج کے اتحاد کی افتتاحی تقریب اتوارکو ہوگی
دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے سعودی عرب کی سربراہی میں قائم اسلامی ممالک کی افواج کے اتحاد کی افتتاحی تقریب ممبر ممالک کے وزرائے دفاع کے اجلاس کے بعد اتوارکے روز ریاض میں منعقد کی جائے گی۔
گرفتارشہزادہ ولید بن طلال سے الٹا لٹکا کر تفتیش کا انکشاف
سعودی عرب میں بدعنوانی کے الزام میں گرفتار شہزادوں کو دوران تفتیش بد ترین تشدد کا نشانہ بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بد عنوانی کے الزام میں گرفتار کھرب پتی سعودی شہزادے الولید بن طلال کو الٹا لٹکا کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔
تحریک آزادی فلسطین کی حمایت جاری رہے گی، حماس
فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے گزشتہ روز امریکہ کی جانب سے واشنگٹن میں موجود پی ایل او کے دفتر کو بند کرنے کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنظیم آزادی فلسطین کے دفتر کو سیل کرنے کا مقصد غاصب صہیونی ریاست
لبنان کے مستعفی وزیراعظم سعد حریری وطن واپس پہنچ گئے
لبنان کے مستعفی وزیراعظم سعد حریری 3 ہفتے بعد اپنے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ سعدحریری نے 4 نومبر کو سعودی عرب میں وزیر اعظم کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا تاہم لبنان کے صدر نے سعدحریری کا استعفیٰ قبول نہیں کیا تھا ۔ سعد حریری آج لبنان کے صدر سے ملاقات کریں گے۔
حزب اللہ نے عرب لیگ کے الزامات مضحکہ خیز قراردیدیئے
حزب اللہ کے رہنما حسن نصراللہ نے عرب لیگ کے یمنی باغیوں کو اسلحہ فراہم کرنے کے الزامات کو مضحکہ خیز قراردیتے مسترد کر دیئے ہیں۔ حسن نصراللہ کا کہنا ہے کہ حزب اللہ نے نہ تو یمن میں حوثی قبائل کو اسلحہ فراہم کیا ہے اور نہ ہی سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر فائر کیے جانے والے میزائل میں حزب اللہ ملوث ہے
سعودی عرب نے جرمنی سے اپنے سفیر کو بلالیا
سعودی عرب نے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں تعینات اپنے سفیر کو واپس بلا لیا ہے۔سعودی عرب نے یہ اقدام جرمن وزیر خارجہ کے لبنان سے متعلق بیان پراحتجاج کرتے ہوئے اٹھایا ہے۔ جرمن وزیر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ سعودی عرب نے لبنان کے سابق وزیراعظم سعد الحریری
سعودی شاہ سلمان کا بیٹے کے حق میں تخت سے دستبرداری کا امکان
سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان کے ممکنہ طور پر آئندہ ہفتے اپنے 32 سالہ بیٹے محمد بن سلمان کے حق میں تخت سے دستبرداری اور انکو بادشاہت سونپنے کا امکان ہے۔ محمد بن سلمان تاج سنبھالنے کے بعد اپنی ساری توجہ اپنے حریف ایران کی طرف مبذول کرلیں گے۔
کابل، ہوٹل کے باہر خودکش حملہ، پولیس اہلکاروں سمیت 18 افراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک ہوٹل کے باہر ہونے والے خودکش حملے میں آٹھ پولیس اہلکاروں سمیت 18 افراد ہلاک جب کہ 10 کے قریب زخمی ہوگئے ہیں۔ جنہیں فوری طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ دھماکا اس قدر شدید تھا کہ اس سے قریب کھڑی گاڑیاں تباہ ہوگئیں اور عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
مقبول ترین
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ پہلی اسمبلی ہے جو’ڈیزل‘ کے بغیر چل رہی ہے اگر فضل الرحمان کے لوگ میرٹ پر ہوئے تو انہیں بھی قرضے دیے جائیں گے۔ وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کے لیے ’کامیاب جوان پروگرام‘ کا افتتاح کردیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ اورتین گورنرز نے شرکت کی۔ حکومت نے مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ نوکریاں حکومت نہیں نجی سیکٹر دیتا ہے یہ نہیں کہ ہر شخص سرکاری نوکر ی ڈھونڈے ، حکومت تو 400 محکمے ختم کررہی ہے مگرلوگوں کا اس بات پر زور ہے کہ حکومت نوکریاں دے۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے لئے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ ایرانی صدر سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ پاکستان اور

براہ راست نشریات
گذشتہ روز پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ایک بیان نجی ٹی وی چینل پر دکھایا گیا جس میں کہا گیا تھا کہ پاکستان اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے۔ یہ بیان شاہ محمود قریشی نے ایسے وقت میں دیا ہے کہ جب ایک طرف کشمیر
ہم کربلا سے سبق سیکھ سکتے ہیں کہ کیسے تہذیب اسلامی کو فرعونی تہذیب بننے سے بچایا جائے، آج تہذیب اسلامی کو سب سے بڑا خطر ہ مقبوضہ کشمیر اور فلسطین میں ہے۔ان خیالات کا اظہار پروفیسر فتح محمد ملک سابق ریکٹر اسلامی یونیورسٹی
شہید بینظیربھٹو ہیومن رائٹس سینٹر فار وومن سے گزشتہ 10 سال کے دوران 43سوسے زائد خواتین نے رابطہ کیا اور 3707 خواتین کو گھریلو تشدد،جسمانی ہراساں کرنے، پراپرٹی میں حصہ نہ دینے کی شکایات پرریلیف

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں