Saturday, 18 January, 2020
’’کشمیرمیں انٹرنیٹ پرپابندی کا نیا عالمی ریکارڈ‘‘
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیرمیں انٹرنیٹ پر پابندی کا نیاعالمی ریکارڈ قائم ہوا ہے۔ ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سال 2019 میں دنیا کی طویل ترین اور ریکارڈ ساز انٹرنیٹ قدغن کا ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوا ہے جس کے باعث یوں تو جملہ شعبہ ہائے
ایچ آر ٹی کی کچھ اقسام چھاتی کے سرطان کے علاج میں مددگار

کامیاب تجربہ، سولرطیارہ 2018 میں لانچ کرنے کا اعلان
سورج کی توانائی سے اڑنے والا سولرسٹراٹس طیارہ پہلی مرتبہ 2018 میں لانچ کردیا جائے گا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق الیکٹریکل اور سولر گاڑیاں 21ویں صدی کی اہم ایجادات ہیں لیکن اب سورج کی توانائی سے اڑنے والا طیارہ سولر سٹراٹس بنانے والی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ 2018 میں سولر سٹراٹس کو لانچ کردیا جائے گا۔
اب کوئی مرض لاعلاج نہیں رہے گا، سائنس دانوں کا دعویٰ
سائنسدانوں نے ڈی این اے کی تدوین (ایڈٹ) کا نیا طریقہ دریافت کرلیا ہے جس سے دماغ کے متاثرہ جینز کو ٹھیک کرنے سمیت ناقابل علاج سمجھے جانے والے امراض کے علاج کو ممکن بنایا جاسکے گا۔
پیرکی شام سپر مون کا نظارہ کیا جا سکے گا ‘ محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کے مطابق پیرکی شام سپر مون کا نظارہ کیا جا سکے گا،14 نومبر کے روز نظر آنے والا سپر مون 7 دہائیوں کا سب سے بڑا اور چمکدار چاند ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق آسمان صاف ہونے کی صورت میں پیر کی شام 6 بج کرمون 7 دہائیوں کا سب سے بڑا اور چمکدار چاند ہوگا۔
مردوں کے لیے مانع حمل کا ہارمون انجیکشن
طبی ماہرین نے ہارمونز پر مشتمل ایک ایسا انجیکشن تیار کیا ہے جو مردوں میں مانع حمل کا ایک موثر طریقہ ثابت ہوسکتا ہے۔بطور آزمائش جن 270 افراد نے اس کا استعمال کیا اس کے نتائج کے مطابق تقریباً 96 فیصد تک یہ انجیکشن موثر پایا گیا اور ان کی صرف چار ساتھی خواتین کو ہی حمل ٹھہرا۔
ہیکرز حملے: پاکستان اور دیگر ممالک میں متعدد ویب سائٹس بند
ہیکرز نے پاکستان امریکہ اور برطانیہ سمیت کئی ممالک میں سرورز پر حملے کرکے دنیا کی بڑی ویب سائٹس بند کر دیں۔ تاہم ویب سائٹس کوکئی گھنٹوں بعد بحال کردیاگیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے ”یوٹیوب چینل” لانچ کردیا
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے سائبر ورلڈ میں نیا سنگین میل عبور کرتے ہوئے آفیشل یو ٹیوب چینل لانچ کردیا، اب پاک فوج سے متعلق تازہ ترین ویڈیوز، ملکی اور دفاعی گانے آپ سے صرف ایک کلک کی دوری پر ہونگے۔
گیلیکسی نوٹ سیون کی پیداوار بند
جنوبی کوریا کی ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے اپنے بیٹری کے سنگین مسئلے کے پیش نظرسمارٹ فون گیلیکسی نوٹ سیون فونز کی پیداوار بند کر دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق کمپنی نے جو متبادل فراہم کیا ہے اس میں بھی بیٹری کا سنگین مسئلہ ہے۔
سائبر جرنلزم کے ذریعے حقائق کے نئے باب کا آغاز ہوگا، ارنا چیف
ایران کی سرکاری نیوزایجنسی کے سربراہ نے صحافیت کے میدان میں حقائق کی بالادستی اور خبروں کی اشاعت کے معیار کی کو بہتر بنانے کے لئے سائبر جرنلزم بالخصوص جدید ٹیکنالوجی کو استعمال کو بڑھانے پر زور دیا.
فیس بک نے جماعت اسلامی کا آفیشل پیج بلاک کر دیا
سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے مبینہ طور پر کشمیر میں ہندوستانی مظالم پوسٹ کرنے پر جماعت اسلامی پاکستان کا فیس بک پیج بلاک کردیا ہے۔
ہیکرز نے 50 کروڑ صارفین کی معلومات چوری کیں، یاہوکی تصدیق
معروف انٹرنیٹ کمپنی یاہو نے تصدیق کردی ہے کہ ہیکرز نے اس کے 50 کروڑ صارفین کے اکاونٹس کی معلومات چوری کر لی تھیں۔ اور اس میں ذاتی معلومات کے علاوہ سکیورٹی سوالات و جوابات بھی چوری ہوئے تھے تاہم اس میں صارفین کے کریڈٹ کارڈز کا ڈیٹا چوری نہیں ہوا۔
واٹس ایپ کے مقابلے میں گوگل کا میسنجر متعارف
گوگل نے اپنی نئی میسجنگ ایپ ایلو متعارف کرا دی ہے جو اس وقت دستیاب دیگر ایپس سے کچھ منفرد ہے۔اس وقت فیس بک میسنجر، واٹس ایپ اور ایپل کے آئی میسج کو زیادہ مقبولیت حاصل ہے اور گوگل کو توقع ہے کہ اس کی ایپ ان تینوں کے مقابلے میں کامیاب ثابت ہوگی۔
پی آئی اے  میں گیلکسی نوٹ 7 کے استعمال اور رکھنے پرپابندی
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق اندرون ملک اوربین الاقوامی پروازوں کے مسافراپنے ہمراہ سام سنگ گلیکسی نوٹ 7 نہ لائیں، مسافردوران پروازاس ماڈل کے اسمارٹ فون اپنے سامان میں بھی نہ رکھیں۔
والدین کی سختی سے بچے جھوٹ بولنے لگتے ہیں ‘ ماہرین نفسیات
ماہرین نفسیات کا کہنا ہے کہ والدین اگر بچے پر غیرضروری سختی کرتے ہیں تو بچے جھوٹ بولنے کے ماہربن جاتے ہیں۔ مڈل سیکس یونیورسٹی سے وابستہ نفسیاتی معالج کے مطابق گھر کا ماحول بہت زیادہ جبر اور سختی پر مبنی ہوتو وہاں ایک ایسا ماحول بن جاتا ہے
امریکی خلا بازوں کی خلائی اسٹیشن کے باہر خلا میں چہل قدمی
دو امریکی خلا بازوں نے خلائی اسٹیشن آئی ایس ایس کے باہر خلا میں ’چہل قدمی کی ے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ چھ گھنٹے تک جاری رہنے والی اس چہل قدمی کے دوران ان دو میں سے ایک ’ڈاکنگ اڈیپٹر‘ کو خلائی اسٹیشن کے ساتھ جوڑا گیا۔
بھارتی مظالم کو سینسر کرنے پر فیس بک کو شدید تنقید کا سامنا
مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی ظلم و بربریت کو فیس بک کی جانب سے سینسر کرنے کی ان گنت کوششوں پر سماجی حلقوں کی طرف ویب سائٹ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔
مقبول ترین
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے الزامات ثابت ہونے پر تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ خادم حسین رضوی کے بھائی علامہ امیر حسین رضوی اور بھتیجے محمد علی سمیت 86 افراد کو مجموعی طور پر 4 ہزار 738 سال قید کی سزا سنا دی۔
جس طرح ایک انسان کی عملی زندگی میں ہر شے کے میعار معین ہوتے ہیں بالکل اسی طرح دوستی کے بھی میعار ہونے چاہیں کیونکہ دوستی یا حلقہ احباب انسان کا اصلی تعارف ہوتے اور انسان اپنی کمپنی یا سوسائٹی سے پہجانا جاتا۔ اور یہ سچ بات ہے
شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کشمیر میں سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی کر رہا ہے، بھارتی فوج پاکستان کے خلاف جارحانہ عزائم رکھتی ہے، ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ مشکل ہمسائیگی والے ماحول میں رہتے ہیں، ایران اور سعودی عرب کی جنگ پاکستان کے لیے تباہ کن ہوگی۔ وزیراعظم ہاؤس میں غیر ملکی خبر رساں ادارے کو ایک انٹرویو کے دوران عمران خان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب عظیم ترین دوستوں میں سے ایک ہے، ایران کے ساتھ تعلقات ہمیشہ اچھے رہے ہیں۔ ہمارا خطہ

’’پاکستان نیوی کا فائر پاور کا مظاہرہ 2019ء‘‘
صبح سویرے اسکول جاتے وقت ہم عجیب مسابقت میں پڑے رہتے تھے پہلا مقابلہ یہ ہوتا تھا کہ کون سب سے تیز چلے گا دوسرا شوق سلام میں پہل کرنا۔ خصوصاً ساگری سے آنیوالے اساتذہ کو سلام کرنا ہم اپنے لیے ایک اعزاز تصور کرتے تھے۔
جس طرح ایک انسان کی عملی زندگی میں ہر شے کے میعار معین ہوتے ہیں بالکل اسی طرح دوستی کے بھی میعار ہونے چاہیں کیونکہ دوستی یا حلقہ احباب انسان کا اصلی تعارف ہوتے اور انسان اپنی کمپنی یا سوسائٹی سے پہجانا جاتا۔ اور یہ سچ بات ہے
کون ہے جو اپنی ھستی کو اپنے ملک کیلئے قربان کر دے اس کالم میرا مقصد اُن گمنام سپاھیوں کو خراج تحسین پیش کرنا ہے جن کے کارنامے شاید کبھی دینا کے سامنے نہ آسکیں جن کی قربانیوں کی لازوال داستان کا بیاں شاید کسی انسان کی زباں سے ممکن نہیں

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں