Friday, 05 June, 2020
قرآن حکیم اور امام خمینیؒ
ان دنوں اسلام کے بطل جلیل حضرت امام سید روح اللہ موسوی الخمینی کی اکتسویں برسی منانے کی تیاریاں ہو رہی ہیں۔ اس موقع پر ان کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر بات کی جائے گی۔ ان کی زندگی ویسے بھی بڑی جامعیت کی حامل ہے اور ایک بڑی شخصیت کے اعتبار سے جس پہلو کی جانب نظر کریں وہ ہمیں بلندی پر فائز نظر آتے ہیں۔ عام طور پر ان کی زندگی کے سیاسی پہلو کو دیکھا گیا ہے حالانکہ ان کا سیاسی پہلو دینی عرفانی اور اخلاقی اور ملکوتی پہلوؤں سے پھوٹتا ہے۔
رسول اکرمؐ اور شہادت امام علیؑ کی پیشگوئی

قانون کے رکھوالے قانون سے بالا تر۔۔۔۔!
وطن عزیز میں پولیس گردی کی کہانیاں ہرزد عام ہیں اور خاص طور پر پنجاب میں پولیس کے ناروا رویہ پر خودکشیوں کا رجحان زیادہ دیکھنے میں آرہا ہے ۔
شریف خاندان ریفرنسز، نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 6 ستمبر کو طلب
شریف خاندان اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف نیب ریفرنسز کی منظوری کے لیے نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس چھ ستمبر کو طلب کر لیا گیا ہے۔ شریف خاندان کے خلاف تین جبکہ اسحاق ڈار کے خلاف ایک ریفرنس کی منظوری دیئے جانے کا امکان ہے۔
افغانستان میں امن و استحکام دیکھنا چاہتے ہیں،  خواجہ آصف
وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی افغانستان پر پوزیشن بالکل واضح ہے۔ ہم ہمسائیہ ملک میں امن و استحکام دیکھنا چاہتے ہیں، مذاکراتی میکنزم پر مکمل عمل ہونا چاہئے۔
جہاں امریکی فوجی ہیں وہیں ان کا قبرستان بنائیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان کے خلاف بیان اور دھمکیوں کے بعد پاکستان کے سیاسی و عسکری قائدین کی طرف سے بیانات اور ردعمل کا سلسلہ جاری ہے۔ ایسے میں 23اگست 2017کو ایوان بالا میں
قائد اعظم محمد علی جناحؒ کے دلچسپ واقعات
ایک مرتبہ برطانیہ کے سفیر نے آپ سے کہا کہ برطانیہ کے بادشاہ کا بھائی آ رہا ہے آپ انہیں ایئرپورٹ لینے جائیں۔ قائد اعظمؒ نے یہ شرط رکھی کہ میں تب ایئر پورٹ جاؤں گا، اگر میرے بھائی کی برطانیہ آمد پر وہاں کا بادشاہ اسے لینے آئے۔
پاکستان کی مجموعی آبادی 21 کروڑ ہوگئی
چھٹی مردم شماری 2017ء کے ابتدائی نتائج کے مطابق پاکستان کی آبادی13کروڑ 23 لاکھ سے بڑھ کر21 کروڑ 31 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے، جبکہ آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت یہ آبادی 21 کروڑ 90 لاکھ تک پہنچنے کا امکان ہے
’’وزیراعظم لیاقت علی خان سے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی تک‘‘
پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار شاہد خاقان عباسی ملک کے اٹھارویں وزیراعظم منتخب ہو گئے ہیں۔ یکم اگست 2017 کو پارلیمنٹ کے ایوان زیریں نے شاہد خاقان عباسی کے حق میں 221 ووٹ دے کر
پاکستان کے بارے میں امریکی عزائم
امریکا نے حال ہی میں پاکستان کو آگاہ کیا ہے کہ وہ پاکستان کے حوالے سے اپنی خارجہ پالیسی کا ازسرنو جائزہ لے رہا ہے۔ اس کے بعد پاکستان نے بھی اپنی خارجہ پالیسی پر نظر ثانی کرنے کے حوالے سے کچھ اشارے دیے ہیں۔
دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کی کامیابیاں
دنیا کا واحد ملک پاکستان ہے جو دہشت گردی کے خلاف یکسوئی کے ساتھ نبرد آزما ہے ہزاروں شہریوں اور ہزاروں سیکورٹی اہلکاروں نے اپنی جانوں کا نذارانہ دے کر دہشت گردوں کو ناکام بنایا ہے پاکستان ہی وہ دنیا کا
آیت اللہ خامنہ ای: مظلوم کشمیریوں کی حمایت اور ردعمل
ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے گزشتہ دنوں کشمیر کے مظلوم مسلمانوں کی حمایت میں دو مرتبہ پے درپے گفتگو کی اس کی بازگشت ابھی تک دنیا میں جاری ہے۔ اگرچہ وہ اس سے قبل بھی کئی مرتبہ کشمیر
’’مودی کا دورہ اسرائیل اور مسئلہ کشمیر ‘‘
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے زیر اہتمام ’’مودی کا دورہ اسرائیل اور مسئلہ کشمیر‘‘ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار نیشنل پریس کلب، اسلام آباد میں منعقد کیا گیا۔ جس میں ملی یکجہتی کونسل میں شامل جماعتوں کے مرکزی قائدین نے خطاب کیا۔
نریندر مودی کا دورہ اسرائیل اور برہان وانی کی برسی
بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی 4 سے 6جولائی 2017تک اسرائیل کا تین روزہ دورہ کر کے واپس بھارت پہنچ چکے ہیں۔ ان کے واپس آتے ہی کشمیریوں کی مشکیں مزید کسنے کا عمل شروع ہو گیا ہے
بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ کے خطہ پر اثرات
بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی آج سے اسرائیل کا تین روزہ دورہ کر کررہے ہیں۔ ان کے اس دورے کو تل ابیب اور نئی دہلی کے درمیان تعلقات کے ایک نئے موڑ اور تاریخی اہمیت کا حامل قرار دیا جا رہا ہے۔
یوم القدس اسلامی اتحادو یکجہتی کا دن
’’بیت المقدس‘‘ کئی ہزار سالہ قدیم شہر ہے جو مشرق و مغرب کو ملاتا ہے یہ مسلمانوں کا قبلہ اول ہے اور اسی میں " مسجد الصخرا " واقع ہے جو ایک مقدس مقام ہے " قبہ الصخراء میں حضرت ابراہیمؑ اپنے فرزند حضرت اسمعیل ؑ کے ساتھ آئے تھے
یوم القدس اسلامی اتحادو یکجہتی کا دن
یوم القدس اسلامی اتحادو یکجہتی کا دن
مقبول ترین
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاک فوج ٹڈی دل کے خاتمے کیلئے سول انتظامیہ کی ہر ممکن مدد کرے گی۔ ملک میں فوڈ سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے موثر آپریشن ضروری ہے تاکہ معیشت پر منفی اثرات مرتب نہ ہوں۔ آرمی چیف نے کہا ہے
امریکی صدر جو سیاہ فام شہری کے قتل پر احتجاج کرنے والوں کو بار بار فوج تعینات کرنے کی دھمکیاں دے رہے تھے، اب یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ جارج کے ساتھ جو ہوا وہ ایک خوفناک واقعہ تھا، ایسا کبھی نہیں ہونا چاہیے تھا۔
وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کراچی طیارہ حادثے کی رپورٹ بائیس جون کو پبلک کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیٹا اور وائس باکس مل چکے، ابھی تک کسی پر ذمہ داری نہیں ڈالی گئی، جلد از جلد انکوائری مکمل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
ملک بھر میں ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والی بڑی مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ پنجاب اور خیبرپختونخوا کی بڑی مارکیٹس بند کرنے کیلئے آپریشن شروع کر دیا گیا۔ چیف سیکرٹری پنجاب نے این سی او سی میں بریفنگ دیتے ہوئے کہا غیر ذمہ داری

کرونا وائرس اور احتیاتی تدابیر
آج یہ کہتے ہوئے دل کر رہا ہے کہ مسلسل ہنستی رہوں کہ سپر پاورامریکہ۔۔۔ جی ہاں! وہی امریکہ جس نے افغانستان کو کھنڈرات میں بدل دیا وہی امریکہ جس نے عراق پر ایک عرصہ جنگ مسلط کیے رکھی، کبھی بمباری کر کے تو کبھی داعش کی شکل میں کیڑے مکوڑوں کی فوج بنا کے، عراق پر اپنا تسلط برقرار رکھنا چاہا۔
علامہ محمداقبال رحمۃ اللہ تعالی علیہ نے فرمایا ہے کہ”ثبات ایک تغیرکو ہے زمانے میں“،گویا اس آسمان کی چھت کی نیچے کسی چیز کو قرارواستحکام نہیں۔تاریخ گواہ ہے کہ اس زمین کا جغرافیہ ایک ایک صدی میں کئی کئی مرتبہ کروٹیں بدلتارہا ہے۔سائنس کی بڑھتی ہوئی رفتار کے ساتھ جغرافیے کی تبدیلی کا عمل بھی تیزتر ہوتاجارہاہے،چنانچہ گزشتہ ایک صدی نے تین بڑی بڑی سپر طاقتوں کے ڈوبنے کا مشاہدہ کیا،
نظریہ مہدویت ایسا موضوع ہے، جو صدیوں سے انسانوں کے درمیان زیر بحث رہا ہے۔ اس اعتقاد کے ساتھ انسان کا مستقبل روشن ہے، یہ عقیدہ کسی ایک قوم، کسی فرقے یا کسی مذہب کے ساتھ مخصوص نہیں ہے بلکہ مہدویت ایک ایسی عالمگیر حکومت کا نام ہے کہ جس کی بنیاد تمام انسانوں کے مابین عدل و انصاف اور اخلاق و محبت پر ہوگی۔ مہدویت ایسی آواز ہے، جو کہ ہر روشن خیال انسان کے اندر فطری طور پر موجود ہے۔ ایسی امید ہے، جو زندگی کو تروتازہ اور غم و اندیشہ سے دور کرکے نور الٰہی کی طرف لے جاتی ہے۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں