Monday, 03 August, 2020
معروف ریسلر انڈرٹیکر ڈبلیوڈبلیو ای سے ریٹائر ہو گئے
معروف ریسلر انڈرٹیکر ڈبلیو ڈبلیو ای سے ریٹائر ہوگئے۔ انھوں نے 1990 میں ورلڈ ریسلنگ اینڈ انٹرٹینمنٹ کو جوائن کیا۔
قومی ٹیم کے مزید 7کھلاڑی کورونا وائرس کا شکار

پہلا ٹیسٹ، پاکستان کے خلاف بنگلہ دیش کی بیٹنگ
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جانے والی ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
حارث رؤف بگ بیش لیگ کی’ ٹیم آف دی ٹورنامنٹ ‘میں شامل
پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا،اُنہیں بگ بیش لیگ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں شامل کر لیا گیا۔
سرفراز احمد کے ہاں بیٹی کی پیدائش
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ٹیسٹ وکٹ کیپر سرفراز احمد کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی، اس خبر کا اعلان انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا۔
پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی مسلسل بارش کے باعث منسوخ
پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین تیسرا ٹی ٹونٹی مسلسل بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا ہے ۔پاکستان اس وقت ٹی ٹونٹی کی عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر ہے جب کہ بنگلہ دیش کی درجہ بندی نویں ہے ، اگر بنگلہ دیش یہ مقابلہ جیتنے میں کامیاب ہوجاتا توپاکستان اپنی پہلی پوزیشن سے محروم ہوجاتا۔
پاک، بنگلا دیش آج تیسرا ٹی 20 معرکہ
لاہور میں آج پھر ٹی 20 کا معرکہ لڑا جائے گا، بنگال ٹائیگرز کو کم بیک کا چیلنج درپیش ہے تو پاکستان کو نمبر ون کا، دونوں ٹیمیں آج خوب زور لگائیں گی۔
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں بنگلادیش کو شکست دیدی
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلادیش کو 5 وکٹ سے شکست دیکر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں بنگلادیش کے کپتان محموداللہ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے
پاکستان بنگلا دیش کیخلاف 1دن میں 2 فتوحات کیلئے پر عزم
قومی سینئر کرکٹ ٹیم لاہور میں بنگلہ دیش سینئرکے خلاف اور انڈر 19 ٹیم جنوبی افریقا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بنگلہ دیش انڈر 19 کے خلاف جیت کے لیے پر عزم ہے۔
پاکستان بنگلہ دیش سیریز، ٹیم کی لاہور آمد
پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی۔
پاک بنگلہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ٹکٹس کی آئن لائن بکنگ کا آغاز
قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ٹکٹوں کی آن لائن بکنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔
بنگلا دیش نے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار کردیا
بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار کردیا۔ پاکستان میں ٹیسٹ سیریز نہ کھیلنے کا فیصلہ بنگلا دیشی بورڈ نے اپنے اجلاس میں کیا۔ صدر بنگلادیش کرکٹ بورڈ نظم الحسن نے اعلان کیا کہ حکومتی ایڈوائس کے
انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان ٹیم ساؤتھ افریقا پہنچ گئی
آئی سی سی, انڈر 19 ورلڈ کپ, پاکستان کرکٹ ٹیم, ساؤتھ افریقا, کپتان, روحیل نذیر, اسکواڈ, کھلاڑی, کنڈیشن, ہم آہنگ,
ورلڈ کپ میں مایوس نہیں کرینگے، روحیل نذیر
پاکستان انڈر۔ 19 کرکٹ ٹیم آئی سی سی انڈر۔ 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے کل جنوبی افریقہ روانہ ہو رہی ہے ۔
پہلوان انعام بٹ رشتہ ازدواج میں منسلک
پاکستان کے لیے عالمی سطح پر کئی گولڈ میڈل جیتنے والے معروف پہلوان محمد انعام بٹ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔
آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو تین میچز کی سیریز میں وائٹ واش کر دیا
آسٹریلیا نے سڈنی ٹیسٹ 279 رنز سے جیت کر مہمان نیوزی لینڈ کو تین میچز کی سیریز میں وائٹ واش کر دیا، نیتھن لیون نے دس شکار کیے، لبے شینے مین آف دی میچ قرار پائے۔
لائن کی باؤلنگ، نیوزی لینڈ پہلی اننگز میں 251 رنز پر ڈھیر
سڈنی: آسٹریلیا نے مارنس لبوشین کی سنچری اور نیتھن لائن کی شاندار باؤلنگ کی بدولت نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ پر گرفت مضبوط کرتے ہوئے میچ میں مجموعی طور پر 243رنز کی برتری حاصل کر لی۔
مقبول ترین
سعودی عرب، خلیجی ممالک، ترکی، امریکا اور یورپ کے کئی ممالک میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش وجذبے سے منائی جارہی ہے جبکہ کورونا وبا کے باعث سماجی فاصلے اور احتیاطی تدابیر کا مکمل خیال رکھا جارہا ہے۔
سرینگر:وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام سے تعلق رکھنے والے نیشنل کانفرنس پارٹی کے سرکردہ رہنما روح اللہ مہدی نے ٹویٹر پر اس بات کا اعلان کیا کہ وہ اب اس منصب سے دستبردار ہوگئے ہیں، لہذا آئندہ سے ان کے کسی بھی بیان کو نیشنل کانفرنس سے منسوب نہ کیا جائے۔
ایک عجیب وغریب واقعے میں کان پور پولیس نے ایک بکری کو ماسک نہ پہننے پرگرفتارکرلیا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب بیکن گنج پولیس نے بکری کو اٹھایا اور جیپ میں بٹھا کر تھانے لے گئی۔
وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ لگتا ہے کراچی میں کوئی حکومت ہی نہیں اور کراچی والوں کوسندھ حکومت کےرحم وکرم پرنہیں چھوڑاجاسکتا۔ پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت نے صوبے بالخصوص کراچی کی ترقی کے لیے کوئی کام نہیں کیا۔

کرونا وائرس اور احتیاتی تدابیر
دنیا میں ہونے والے بہت سارے فسادات ، جھگڑے ، ممالک کی آپس کی دشمنیاں ، یہ سب کہیں نہ کہیں محبت کے نظریہ کو یکسر مسترد کرتے ہیں۔ ہم لوگ بھول جاتے ہیں کہ یہ کائنات بھی محبت میں ہونے والی ایک تخلیق ہے ۔ ایک مسلمان ہونے کے ناطے ہمارا یہ ایمان ہے کہ یہ کائنات حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم کی خاطر بنائی گئی ہے۔ تو محبت تو رب کی ایک خوبصورت تخلیق ہے ۔ اور معراج کی رات محبت کی سب سے بڑی دلیل ہے ۔
الحمداللّٰہ آئی ایس او پاکستان امامیہ نوجوانوں کی وہ متعہد اور پرعزم تنظیم ہے ،جس نے ایسے وقت علماء کرام کے ساتھ مل کر نوجوانوں کی فکری و نظریاتی تربیت کا آغاز کیا جب کوئی ملی تنظیم تو کجا خود انقلاب اسلامی بھی ابھی کامیابی سے ہم کنار نہ ہوا تھا۔ یہ وہ دور تھاجب دولخت ہوئے پاکستان کی سیاسی قیادت سے مایوس نوجوان طبقہ سوشلزم، کیمونزم اور لادینیت کا تر نوالہ ثابت ہورہا تھا
5 اگست کو جب بھارت کی پارلیمنٹ نے کشمیر کی آئینی خود مختیاری کو یکطرفہ اور غیر قانونی طور پر منسوخ کیا تقریباً 10 ہزار کشمیری جن میں بچے،بوڑھے اور خواتین سبھی شامل ہیں، کو ریاست سے باہر مختلف جیلوں میی رکھا گیا۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں