Thursday, 14 November, 2019
فرانس میں 8 ہزار میٹر طویل عروسی لباس تیار کر لیا گیا
مذکورہ لباس میں کپڑے کے لمبے لمبے ٹکڑوں کو نہایت خوبصورتی اور صفائی کے ساتھ یکجا کرکے دیدہ زیب بنایا گیا ہے، اس لباس کو فروخت کرکے حاصل شدہ رقم کو فلاحی کاموں کےلیے عطیہ کیا جائیگا۔
لندن میں سلفی والی کافی 'سلفی چینو' متعارف

بیکری: جہاں کیشیئر سرے سے ہے ہی نہیں
سعودی شہر مکہ میں ہے ایک ایسی بیکری جہاں کیشیئرسرے سے ہے ہی نہیں۔ گاہکوں پر اندھا اعتماد کیا جاتا ہے۔ وہ چیزیں خریدنے کے بعد رقم ایک باکس میں ڈال کر چلتے بنتے ہیں۔
امریکہ میں مرغیاں سویٹر پہننے لگیں
امریکا کے سرد علاقوں میں مرغیوں کو سردی سے بچانے کے لیے انسانوں کی طرز کا طریقہ آزمایا جارہا ہے جس میں انہیں سویٹر پہنایا جارہا ہے جب کہ وہاں لوگ یہ خیال کرتے ہیں کہ سویٹر پہننے سے مرغیاں زیادہ تعداد میں انڈے دینے لگی ہیں۔
اسرائیل میں چرس کے استعمال کو قانونی بنانے کی کوشش
اسرائیلی حکومت نے چرس کے ذاتی استعمال کے جرم کی سزا میں کمی کے لیے اقدامات کیے ہیں۔حکومت کی کوشش ہے کہ ابتدائی طور پر اس جرم کی سزا جرمانے تک محدود ہو اور اس جرم کو بار بار دہرانے والوں کو ہی صرف مجرمانہ فردِ جرم کا سامنا ہو۔
آذربائیجان: اذان کی آواز کے ساتھ کھلنے والا پھول دریافت
آذربائیجان کے لڈر ٹی وی اور سی این این کے مطابق آذربائیجان میں پھولوں کے شوقین محمد رحیم ایلڈارووگزشتہ 15سالوں سے پھول اگا رہے ہیں اور ان کے باغیچے میں طرح طرح کے پھول اور پودے موجود ہیں
سمندر کے اندر دنیا کے پہلے شہر کی تعمیرکا منصوبہ
ٹوکیو سے تعلق رکھنے والی کمپنی شمیزو کارپوریشن نے اوشین سپائرلز کے نام سے زیر آب شہروں کی تعمیر کا منصوبہ بنایا ہے جس پا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ پہلا شہر جاپانی دارالحکومت ٹوکیو کے ساحلوں پر 16400 فٹ گہرائی میں تعمیر ہو گا۔
دبئی سے مسقط جانے والے طیارے میں سانپ، پرواز منسوخ
دبئی سے مسقط جانے والی امارات ائیر لائنز کی ایک پرواز کو سانپ کی موجودگی کے بعد منسوخ کردیا گیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امارات ائیرلائنز نے ایک بیان میں کہا کہ دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر سامان اتارنے اور چڑھانے پر مامور عملہ کو طیارے کے کارگو والے حصے میں ایک سانپ موجود ملا۔ا
امریکا میں خاتون نے لینڈنگ کے وقت طیارے سے چھلانگ لگادی
امریکی ہیوسٹن کے بین الاقوامی ائیرپورٹ پر طیارے میں سوار خاتون نے لینڈنگ کے وقت اچانک چھلانگ لگادی جب کہ خاتون حیرت انگیز طور پر محفوظ رہیں۔
برازیل کے پست قد جوڑے کا نام گنیز بک میں شامل کرلیاگیا
برازیل کے رہائشی 31سالہ پاؤلو اور 28سالہ کتیوسیا کو جوڑے کو دنیا کا سب سے پست قد جوڑا تسلیم کر لیا گیا ہے ۔ورلڈ ریکارڈ کا حصہ بننے پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے اس خوش وخرم جوڑے کا کہنا تھا کہ ہمیں گنیز بک کا حصہ بننے پر فخر ہے۔
سابق بھارتی وزیرنے بیٹی کی شادی پر7 ارب روپے خرچ کردیئے
غربت اور مفلسی کی تصویر بھارت میں ہونے والی ایک حالیہ شادی پر شدید حیرت اور تنقید بھی کی جارہی ہے جس میں ایک سیاسی و کارباری شخصیت کی بیٹی کی شادی پر پاکستانی 7 ارب روپے سے زائد کی رقم خرچ کی گئی ہے۔ شادی میں بالی ووڈ کے چوٹی کے ستاروں کو بھاری معاوضے پر بلایا گیا۔
شادی کے خواہشمند نوجوانوں کی بھاری پتھر اٹھانے کی روایت
قبائلی علاقوں میں طاقت کے اظہار کی روایت صدیوں پرانی ہے، قبائلی علاقوں میں مختلف قسم کی دلچسپ اور عجیب وغریب رسومات صدیوں سے چلی آرہی ہیں، انہی میں سے ایک روایت شادی کیلئے بھاری پتھر اٹھانا بھی شامل ہے۔
چائے والے کے بعد سبزی والی کی سوشل میڈیا پر دھوم
کچھ لوگ اتنے خوش قسمت ہوتے ہیں کہ انہیں راتوں رات شہرت کی بلندیوں تک جا پہنچتے ہیں اور آج کے جدید ٹیکنالوجی کے دور میں سوشل میڈیا نے اس کام کو اور بھی آسان کردیا ہے اسی لیے پاکستانی چائے والے ارشد خان کے بعد اب نیپال کی ایک سبزی والی نے بھی ٹوئٹر ٹرینڈ میں جگہ بنا لی ہے
جھوٹ بولنے سے دماغ بے حس ہوجاتا ہے
دماغی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ جھوٹ بولنے سے دماغ بے حس ہوتا چلا جاتا ہے جس کا نتیجہ آخرکار یہ نکلتا ہے ایسے لوگوں کو دوسروں کے جذبات اور احساسات کی کوئی پروا نہیں رہتی اور وہ بڑی آسانی سے بڑے بڑے جھوٹ بولنے اور دھوکا دینے لگتے ہیں۔
اسکاٹ لینڈ: مصروف سڑک پارکرنے پر مرغی گرفتار
دنیا بھر کے ممالک میں شہریوں کے لئے کچھ قوانین بنائے جاتے ہیں تاکہ وہ ان پر عمل کرکے ایک کارآمد شہری بن سکیں جب کہ خلاف ورزی پر انہیں گرفتار بھی کرلیا جاتا ہے لیکن اسکاٹ لینڈ میں تو ہوا کچھ الگ ہی اور وہاں مرغی کو قانون پر عمل نہ کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔
چین  نے565 میٹر بلندی پر پل تعمیر کر لیا
جنوب مغربی چین میں 565 میٹر کی بلندی پر تعمیر کیا جانے والا بیپان جیانگ پل مکمل کرلیاگیا۔یہ پل جنوب مغربی چین کے پہاڑی علاقے میں تعمیر کیا گیا ہے جو چین کے دو صوبوں یونان اور گوئی ڑو کو ایک دوسرے سے ملا دے گا۔
سمندر کے اندر دنیا کا گہرا ترین غار دریافت
محقیقن کی ایک ٹیم نے جمہوریہ چیک کے مشرقی علاقے میں زیر سمندر دنیا کا گہرا ترین غار دریافت کرنے کا دعویٰ کیا جو سمندر کے اندر 404 میٹر ( 1325 فٹ) کی گہرائی پر موجود ہے۔ پولینڈ سے تعلق رکھنے والے محقق کرزسٹ اسٹارناوسکی اس ٹیم کی سربراہی کررہے تھے جس نے یہ غار دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
مقبول ترین
وزیراعظم عمران خان نے کرتار پور راہداری اور دنیا کے سب سے بڑے گوردوارے دربار صاحب کا افتتاح کردیا۔ کرتار پور راہداری کے افتتاح کے موقع پر سکھ مت کے بانی بابا گرونانک دیو جی کے 550 ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے
بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی حکومت کو حکم دیا کہ 3 سے 4 ماہ کے اندر اسکیم تشکیل دے کر زمین کو مندر کی تعمیر کے لئے ہندووں کے حوالے کرے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چیف جسٹس رنجن
وزیراعظم عمران خان نے حکومتی مذاکراتی ٹیم سے ملاقات میں کہا ہے کہ میں کسی بھی صورت میں اپنا استعفیٰ نہیں دوں گا، اگر شرط صرف استعفیٰ کی ہے تو پھر مذاکرات کا کیا فائدہ ہے؟ وزیردفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں حکومتی مذاکرات
رہبر کمیٹی کے رکن اور رہنما جے یو آئی (ف) اکرم درانی کا کہنا ہے کہ آزادی مارچ 2 روز کے بعد نیا رخ اختیار کرے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران اپوزیشن رہبر کمیٹی کے رکن اکرم درانی کا کہنا تھا کہ افسوس ہے موسم کے حوالے

براہ راست نشریات
گذشتہ روز پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا ایک بیان نجی ٹی وی چینل پر دکھایا گیا جس میں کہا گیا تھا کہ پاکستان اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے۔ یہ بیان شاہ محمود قریشی نے ایسے وقت میں دیا ہے کہ جب ایک طرف کشمیر
ہم کربلا سے سبق سیکھ سکتے ہیں کہ کیسے تہذیب اسلامی کو فرعونی تہذیب بننے سے بچایا جائے، آج تہذیب اسلامی کو سب سے بڑا خطر ہ مقبوضہ کشمیر اور فلسطین میں ہے۔ان خیالات کا اظہار پروفیسر فتح محمد ملک سابق ریکٹر اسلامی یونیورسٹی
شہید بینظیربھٹو ہیومن رائٹس سینٹر فار وومن سے گزشتہ 10 سال کے دوران 43سوسے زائد خواتین نے رابطہ کیا اور 3707 خواتین کو گھریلو تشدد،جسمانی ہراساں کرنے، پراپرٹی میں حصہ نہ دینے کی شکایات پرریلیف

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں