Tuesday, 25 February, 2020
’’ڈونلڈ ٹرمپ کی دورہ بھارت میں پاکستان کی تعریف‘‘
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دورہ بھارت کے دوران پہلے ہی خطاب میں پاکستان کی تعریف کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دورے پر بھارت پہنچے تو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ان کا گرم جوشی سے استقبال کیا۔ ڈونلڈ
اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی کو گولی مار کر شہید کردیا

تائیوان,فوجی ہیلی کاپٹرحادثہ میں چیف آف جنرل اسٹاف بھی ہلاک
تائیوان میں بلیک ہاک ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ سے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل شن یی منگ سمیت 8 افراد ہلاک ہو گئے۔تائیوان کے وزارت دفاع کے مطابق فوجی ہیلی کاپٹر نے ایوی ایشن سےرابطہ منقطع ہونےکےبعدایمرجنسی لینڈنگ کی تھی۔
’’نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں نئے سال کا آغاز ہو گیا‘‘
دنیا بھر میں سب سے پہلے نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں نئے سال کا آغاز ہوا جہاں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں سب سے پہلے نئے سال کا آغاز ہوا جہاں شاندار آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا، شاندار آتش بازی کے باعث
امریکی حملوں‌ کا بھرپور جواب دیں گے، حشد الشعبی
حشد الشعبی کے نائب سربراہ ابومھدی المھندس نے حشد الشعبی کے فوجی مراکز کو امریکہ کیطرف سے ڈرون حملوں کا نشانہ بنانے پر اپنے رد عمل میں کہا ہے کہ شہداء اور زخمیوں کے بہائے گئے خون کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے, امریکی افواج کو ملنے والا ہمارا جواب انتہائی شدید ہو گا۔
صومالیہ میں کار بم دھماکا، 70 سے زائد افراد ہلاک
صومالیہ میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 70 سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ صومالیہ کے سرکاری ترجمان کے مطابق کار بم دھماکا دارالحکومت موغادیشو میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر کیا گیا جس کے نتیجے میں 73 افراد ہلاک
’’ایران، روس اور چین کی مشترکہ بحری مشقیں چابہار میں جاری‘‘
ایران، روس اور چین کی 3 روزہ مشترکہ بحری مشقیں بحیرہ عمان اور بحر ہند میں جاری ہیں. عالمی ڈرائع ابلاغ ان مشقوں کی اہمیت کے پیش نظر ان کو وسیع پیمانے پر کوریج دے رہے ہیں. مبصرین ایران، روس اور چین کی مشترکہ مشقوں کو علاقے
’’روس کا دنیا سے علیحدہ انٹرنیٹ بنانے کا کامیاب تجربہ‘‘
غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق اس تجربے کی تفصیلات مبہم ہیں تاہم وزارت مواصلات کے مطابق عام صارفین کو کوئی تبدیلی محسوس نہیں ہوئی۔اب ان نتائج کو صدر پوتن کے سامنے پیش کیا جائے گا۔
’’اشرف غنی دوسری مرتبہ افغانستان کے صدر منتخب‘‘
افغان الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ نتائج کے مطابق اشرف غنی 50 فیصد سے زائد ووٹ لے کر دوبارہ صدر منتخب ہوئے جبکہ ان کے حریف عبداللہ عبداللہ کو 39 فیصد ووٹ ملے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق رواں برس
’’پاکستانی فوج کیلئے امریکا کا تربیتی پروگرام بحال‘‘
امریکا نے فوجی تربیتی اور تعلیمی پروگرام میں پاک فوج کے افسران کی شمولیت بحال کرنے کی منظوری دے دی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انٹر نیشنل ملٹری ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ پروگرام میں پاکستانی فوج کے افسران کی شمولیت پر 2 سال قبل
کوالالمپور سمٹ: سعودی دباؤ کے باعث پاکستان نے شرکت نہیں کی، ترک صدر
ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ملائیشیا میں ہونے والی مسلم ممالک کی کوالالمپور سمٹ میں پاکستان کی عدم شرکت کی وجہ سعودی عرب کا دباؤ تھا۔ ترک خبر رساں ادارے ’ڈیلی صباح‘ کے مطابق صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی قراردادیں منظور
امریکی ایوان نمائندگان میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کے الزامات کی دو قراردادوں کی منظوری دے دی گئی ہے جس کے بعد اب یہ معاملہ سینیٹ میں چلا گیا ہے۔ گزشتہ روز صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے سے متعلق دو الزامات کی منظوری
پاکستان مخالف گمراہ کن پروپیگنڈا کرنے والا بھارتی نیٹ ورک بے نقاب
جعلی خبروں سے متعلق کام کرنے والے یورپی ادارے ‘ ای یو ڈس انفو لیب ‘ نے جعلی خبریں شائع کرنے والے 200 اداروں کی معاونت کرنے والی این جی اوز اور تھنک ٹینکس کے منظم بھارتی نیٹ ورک کو بے نقاب کیا ہے۔
مذہب کی بنیاد پر شہریت کا متنازع قانون
نریندر مودی کی اگلی جیت ہندوستانی شہریت کا ترمیمی ایکٹ ہے، جس نے آسام اور پورے ہندوستان کے مسلمانوں کے اندر بے چینی کو جنم دے دیا ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ مودی جی اور کون کون سی غلطیوں کی اصلاح کرتے ہیں۔ ناگالینڈ، ٹیپورہ، خالصتان بھی مودی کا منہ تک رہے ہیں۔ امید ہے فاتح ہندوستان جلد یا بدیر ان غلطیوں کی اصلاح کی بھی کوشش کرینگے۔ آئینی جنگ تو وہ شاید جیت جائیں، تاہم انکے ان اقدامات کے سبب وہ وقت دور نہیں کہ جب ہندوستان کی ساجھے کی ہانڈی بھرے چوراہے میں پھوٹے گی اور تاریخ ایک مرتبہ پھر ہندوستان کی تقسیم کا منظر اپنی آنکھوں سے مشاہدہ کریگی۔
’’برطانوی انتخابات، کنزرویٹو پارٹی نے میدان مار لیا‘‘
برطانیہ میں پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی جاری ہے، حکومتی جماعت کنزرویٹو پارٹی نے 358 نشستوں پر کامیابی سے سادہ اکثریت حاصل کر لی ہے، لیبر پارٹی 203 نشستوں کے
’’نائیجر: دہشتگردوں کا فوجی اڈے پر حملہ، 78 اہلکار ہلاک‘‘
افریقی ملک ملک نائیجر میں دہشت گردوں نے فوجی اڈے پر حملے کیے جس کے باعث 78 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دہشتگردوں نے بھاری ہتھیاروں سے مغربی حصے میں مالی کی سرحد کے قریب واقعے فوج
برطانیہ: عام انتخابات، شہری آج اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے
برطانیہ میں آج (12 دسمبر) کو عام انتخابات ہونے جارہے ہیں جس کے نتائج سے بریگزٹ کے مستقبل کا فیصلہ ہوگا۔ برطانیہ میں عام انتخابات عموماً 5 سال بعد ہوتے ہیں لیکن آج ہونے والے انتخابات گذشتہ 5 سال کے دوران ہونے والے تیسرے الیکشن ہیں۔
مقبول ترین
سابق ناظمِ کراچی نعمت اللّٰہ خان ایڈووکیٹ انتقال کر گئے، وہ طویل عرصے سے علیل تھے، انتقال کے وقت ان کی عمر 89 برس تھی۔
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں امریکی صر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی کے دوران بھارتی متنازع شہریت قانون کیخلاف احتجاج پر تشدد شکل اختیار کر گیا، نئی دہلی میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے جبکہ جھڑپوں کے دوران پولیس اہلکار سمیت
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نیا کمرشل شہر آباد کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ‘’نیو بلیو ایریا’’ منصوبے کی منظوری دے دی۔ میڈیا کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت اجلاس میں نیو بلیو ایریا منصوبہ کی منظوری
خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن کے شور شرابے کے باوجود تمام قائمہ کمیٹیاں تحلیل کردی گئیں۔ خیبر پختونخوا اسمبلی پیر کو ایک بار پھر مچھلی بازار بنا رہا اور اپوزیشن ارکان نے اسپیکر ڈائس کے سامنے کھڑے ہوکر احتجاج کیا۔

میرے پاس تم ہو ۔۔۔۔ کیا ہوگا؟
جب سچ جھوٹ کی تفریق ختم ہوجائے تو رانگ سائیڈ چلنے والے شرمندہ نہیں ہوتے اور غاصب عزت دار قرار پاتے ہیں۔ ہمارے یہاں ڈھٹائی ایک صلاحیت تصور کی جاتی ہے آپ نے اکثر سڑک پر چلتے وقت رانگ سائیڈ سے آنیوالی گاڑیوں اور موٹرسائیکلز کا سامنا کیا ہو گا۔
وہ جو کہتے ہیں دانا: پہلے سلام پھر کلام،وہ درست اور بجا فرماتے ہیں۔ آخر بات سے بات بنانے کا ہنر بھی تو ایک سلام ہی سکھاتا ہے،تو کیوں نہ آج کی مجلس کا آغاز اچھی طرح سلام کر کہ کیا جائے، تو میرے پڑھنے والو! اسلام علیکم،امید رکھتی ہوں کہ
حال ہی میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے صہیونیوں کی جعلی ریاست اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے ساتھ ملاقات میں میڈیا کے سامنے ایک امن منصوبہ کا اعلان کیا ہے جس کو مغربی ذرائع ابلاغ پر مغربی ایشیاء کے لئے امن پلان کا نام دے کر تشہیرکی گئی۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں