Thursday, 28 May, 2020
”کووڈ-19 بائیک“ کی دو سیٹوں کے درمیان 5 فٹ کا فاصلہ
ایک بھارتی آٹو موبائل انجینئر نے کورونا وائرس کے حوالے سے ایک انوکھی الیکٹرک بائیک بنائی ہے۔ اس انوکھی بائیک پر بیٹھنے والی دو سواریوں کے لیے بھی سماجی فاصلے کا خیال رکھا گیا ہے۔ ”کووڈ-19 بائیک“ نامی اس بائیک کی دو سیٹوں کے درمیان 5 فٹ کا فاصلہ ہے۔
سپر مارکیٹس روزمرہ کی اشیاء فراہم کرنے کیلیے ربورٹس استعمال کرنے لگیں

دبئی سے مسقط جانے والے طیارے میں سانپ، پرواز منسوخ
دبئی سے مسقط جانے والی امارات ائیر لائنز کی ایک پرواز کو سانپ کی موجودگی کے بعد منسوخ کردیا گیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امارات ائیرلائنز نے ایک بیان میں کہا کہ دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر سامان اتارنے اور چڑھانے پر مامور عملہ کو طیارے کے کارگو والے حصے میں ایک سانپ موجود ملا۔ا
امریکا میں خاتون نے لینڈنگ کے وقت طیارے سے چھلانگ لگادی
امریکی ہیوسٹن کے بین الاقوامی ائیرپورٹ پر طیارے میں سوار خاتون نے لینڈنگ کے وقت اچانک چھلانگ لگادی جب کہ خاتون حیرت انگیز طور پر محفوظ رہیں۔
برازیل کے پست قد جوڑے کا نام گنیز بک میں شامل کرلیاگیا
برازیل کے رہائشی 31سالہ پاؤلو اور 28سالہ کتیوسیا کو جوڑے کو دنیا کا سب سے پست قد جوڑا تسلیم کر لیا گیا ہے ۔ورلڈ ریکارڈ کا حصہ بننے پر اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے اس خوش وخرم جوڑے کا کہنا تھا کہ ہمیں گنیز بک کا حصہ بننے پر فخر ہے۔
سابق بھارتی وزیرنے بیٹی کی شادی پر7 ارب روپے خرچ کردیئے
غربت اور مفلسی کی تصویر بھارت میں ہونے والی ایک حالیہ شادی پر شدید حیرت اور تنقید بھی کی جارہی ہے جس میں ایک سیاسی و کارباری شخصیت کی بیٹی کی شادی پر پاکستانی 7 ارب روپے سے زائد کی رقم خرچ کی گئی ہے۔ شادی میں بالی ووڈ کے چوٹی کے ستاروں کو بھاری معاوضے پر بلایا گیا۔
شادی کے خواہشمند نوجوانوں کی بھاری پتھر اٹھانے کی روایت
قبائلی علاقوں میں طاقت کے اظہار کی روایت صدیوں پرانی ہے، قبائلی علاقوں میں مختلف قسم کی دلچسپ اور عجیب وغریب رسومات صدیوں سے چلی آرہی ہیں، انہی میں سے ایک روایت شادی کیلئے بھاری پتھر اٹھانا بھی شامل ہے۔
چائے والے کے بعد سبزی والی کی سوشل میڈیا پر دھوم
کچھ لوگ اتنے خوش قسمت ہوتے ہیں کہ انہیں راتوں رات شہرت کی بلندیوں تک جا پہنچتے ہیں اور آج کے جدید ٹیکنالوجی کے دور میں سوشل میڈیا نے اس کام کو اور بھی آسان کردیا ہے اسی لیے پاکستانی چائے والے ارشد خان کے بعد اب نیپال کی ایک سبزی والی نے بھی ٹوئٹر ٹرینڈ میں جگہ بنا لی ہے
جھوٹ بولنے سے دماغ بے حس ہوجاتا ہے
دماغی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ جھوٹ بولنے سے دماغ بے حس ہوتا چلا جاتا ہے جس کا نتیجہ آخرکار یہ نکلتا ہے ایسے لوگوں کو دوسروں کے جذبات اور احساسات کی کوئی پروا نہیں رہتی اور وہ بڑی آسانی سے بڑے بڑے جھوٹ بولنے اور دھوکا دینے لگتے ہیں۔
اسکاٹ لینڈ: مصروف سڑک پارکرنے پر مرغی گرفتار
دنیا بھر کے ممالک میں شہریوں کے لئے کچھ قوانین بنائے جاتے ہیں تاکہ وہ ان پر عمل کرکے ایک کارآمد شہری بن سکیں جب کہ خلاف ورزی پر انہیں گرفتار بھی کرلیا جاتا ہے لیکن اسکاٹ لینڈ میں تو ہوا کچھ الگ ہی اور وہاں مرغی کو قانون پر عمل نہ کرنے پر گرفتار کرلیا گیا۔
چین  نے565 میٹر بلندی پر پل تعمیر کر لیا
جنوب مغربی چین میں 565 میٹر کی بلندی پر تعمیر کیا جانے والا بیپان جیانگ پل مکمل کرلیاگیا۔یہ پل جنوب مغربی چین کے پہاڑی علاقے میں تعمیر کیا گیا ہے جو چین کے دو صوبوں یونان اور گوئی ڑو کو ایک دوسرے سے ملا دے گا۔
سمندر کے اندر دنیا کا گہرا ترین غار دریافت
محقیقن کی ایک ٹیم نے جمہوریہ چیک کے مشرقی علاقے میں زیر سمندر دنیا کا گہرا ترین غار دریافت کرنے کا دعویٰ کیا جو سمندر کے اندر 404 میٹر ( 1325 فٹ) کی گہرائی پر موجود ہے۔ پولینڈ سے تعلق رکھنے والے محقق کرزسٹ اسٹارناوسکی اس ٹیم کی سربراہی کررہے تھے جس نے یہ غار دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
عرب شہری نے اپنی اونٹنی کو سونے کا ہار پہنا دیا
بحرین میں ایک عرب شخص نے اپنی اونٹنی کے گلے میں سونے کا ہار پہنادیا اور اس کی تصویریں اورویڈیوز سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دیں جس کے بعد اسے شدید تنقید کا نشانہ بنا یا گیا تاہم مالک کی خوشی دیدنی تھی۔ ویڈیو میں واضح دیکھا جا سکتا ہے کے اونٹنی کی پوری گردن سونے کے بیش قیمت ہار سے ڈھکی ہوئی ہے
اب گاڑیاں پارکنگ ڈھونڈنے میں ڈرائیور کی مدد کریں گی
اب پارکنگ ڈھونڈنا ہوا آسان، اب گاڑیاں پارکنگ ڈھونڈنے میں خود ڈرائیور کی مدد کریں گی۔ گاڑیوں میں اس سروس کا آغاز آئندہ سال ہو گا۔’ہیئر‘ کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ سڑک پر سفر کرنے والے صارفین کو درپیش اہم چیلنجوں کے حل کے لیے صنعتی شراکت داری پر یقین رکھتے ہیں۔
37 سالہ بھارتی شہری کے جسم میں مقناطیسی صلاحیت
بھارت میں ان دنوں مقناطیسی صلاحیتوں کا مالک سینتیس سالہ ارون رائیکور توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ ساگر سے تعلق رکھنے والا ارون نہ صرف لوہے کی چھوٹی چھوٹی چیزیں آسانی سے جسم کے ساتھ پچکا لیتا ہے بلکہ استری جیسی بھاری بھرکم چیز بھی الگ ہوکر نہیں گرتی۔
جہلم میں بھینس کے دو منہ والی کٹڑی کی پیدائش
جہلم میں بھینس کے دو منہ والی کٹڑی کی پیدائش ،ایک منہ بھینس اور دوسرابکری سے مشابہت رکھتی ہے ،کٹڑی کے تین کان اور چار آنکھیں ہیں، دیکھنے کے لیے لوگ دور دور سے آنا شروع ہو گئے
چین میں ایک گاؤں کنواروں کا بھی ہے
شادی کرکے گھر بسانا تقریبا دنیا کے ہر فرد کی خواہش ہے لیکن چین میں کچھ انوکھا ہی ہے جہاں ایک پورا گاؤں نہ صرف کنواروں کا ہے بلکہ اس کے رہائشی تمام کے تمام مرد ہیں۔ لاویا نامی یہ گاؤں مشرقی چین میں واقع ہے ۔
مقبول ترین
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت خطے کے امن کو داﺅ پر لگا رہا ہے ‘ بھارت متنازعہ علاقوں میں تعمیراتی کام ‘سڑکیں اور فوجی بنکرز بنا رہا ہے جو کہ اس کے توسیع پسندانہ عزائم کو ظاہر کرتا ہے ‘لداخ کے متنازعہ علاقے میں تعمیرات سے بھارت عالمی قوانین کی خلاف ورزیاںکر رہا ہے۔
نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعدادوشمار کے مطابق کورونا س کے وار تیز ہوگیاہے ،60ہزار پاکستانی متاثر‘ اب تک 1240 جاں بحق ،مجموعی طور پر 19 ہزار142 مریض صحت یاب ‘ 24 گھنٹوں میں مزید ایک ہزار446 کیسز رپورٹ ہوئے۔
سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شدید مہنگائی کے باعث عوام حکومت سے تنگ آچکی ہے مو جودہ حکومت کاخاتمہ ہی عوام کے لئے ریلیف ہو گا،عوام نا اہل نیازی حکومت سے نجات چاہتی ہے ۔ کورونا وباءاور ٹڈی دل کے خاتمے کے لئے حکو مت کی کو ئی پا لیسی نظر نہیں آئی ، ڈنگ ٹپاو¿ نظام چل رہا ہے ۔
پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران کے حکم پر چینی بر آمد کی گئی‘ مقدمہ بنایا جائے ،وزیراعظم کے لاپتہ ہونے پر تشویش ہے وزیراعظم کی گمشدگی کا اشتہار شائع کرنا چائیے۔

کرونا وائرس اور احتیاتی تدابیر
میرے بچپن میں میرے والد صاحب بیرون ملک ملازمت کرتے تھے. اچھا کھاتے پیتے تھے لیکن وہ ایک کمی ہوتی ہے نا کہ کب ابو آئیں گے اور کب ان کو لینے ایئرپورٹ جائیں گے، وہ ہمیشہ رہتی تھی. اور جب ان کو لینے ائیر پورٹ جاتے تو خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں ہوتا تھا.
صدی کی ڈیل (deal of century) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے مسئلہ فلسطین کا پیش کیا جانے والا نام نہاد حل ہے ۔اس منصوبہ کے تحت اسرائیل اور فلسطین کے درمیان ایک نئی حد بندی کی جائے گی ۔جس کے نتیجے میں ایک جدید فلسطین تشکیل دیا جائے گا ۔اگر اس صدی کی ڈیل کے بعد کے فلسطین کو دیکھا جائے تو مکمل طور پہ تبدیل ہو جائے گا۔
سعودی عرب کے ایک ایم بی سی چینل پر رمضان کے شروع میں ایک ڈرامہ "ام ہارون" کے نام سے نشر کیا جا رہا ہے، جس میں یہودیت کو مظلوم بنا کر پیش کیا گیا ہے۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں