Monday, 24 September, 2018
جنگ میں شام اور عراق کی بھرپور مدد کی، ایرانی وزیر دفاع

جنگ میں شام اور عراق کی بھرپور مدد کی، ایرانی وزیر دفاع

تہران . ایران کے وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی نے ماسکو میں دہشت گردی کو امریکہ اور اسرائیل کا تحفہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شام اور عراق کی بھر پور مدد کی۔

ایران کے وزیر دفاع جنرل امیر حاتمی نے ماسکو میں سکیورٹی کانفرنس کے ضمنم يں قزاقستان کے وزیر دفاع سے ملاقات میں دہشت گردی کو امریکہ اور اسرائیل کا تحفہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شام اور عراق کی بھر پور مدد کی۔ 

ایرانی وزیر دفاع نے قزاقستان کی طرف سے علاقہ میں امن و ثبات کے سلسلے میں قادامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ قزقستان نے آستانہ مذاکرات کی میزبانی کرکے خطے میں اور خاص طور پر شام میں قیام امن کے سلسلے میں اہم اور بنیادی کردار ادا کیا ہے۔ ایرانی وزیر دفاع نے کہا کہ امریکہ دہشت گردوں کے ذریعہ علاقائی ممالک میں عدم استحکام پیدا کررہا ہے۔

اس ملاقات میں قزاقستان کے وزیر دفاع نے بھی دہشت گردی کو بہت بڑی آفت ، مصیبت اور عالمی خطرہ قراردیتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کا مقابلہ بہت ضروری ہے اور ایران کی طرف سے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراق اور شام کی مدد قابل قدر ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: مبصر ڈاٹ کام ۔۔۔ کا کسی بھی خبر سے متفق ہونا ضروری نہیں ۔۔۔ اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔ علاوہ ازیں آپ بھی اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر info@mubassir.com پر ای میل کر سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  34070
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے سینئر رہنما پی چدم برم کے بیٹے کرتی چدم برم کو سنٹرل بیورو ایجنسی (سی بی آئی) نے چنائی ایئرپورٹ سے منی لانڈرنگ کیس میں گرفتارکرلیاہے۔
بھارتی وزیر دفاع نرملا سیتھارامان نے مقبوضہ کشمیر میں فوجی کیمپ پر حملے کا الزام پاکستان پر لگاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو ان حملوں کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔ حملوں میں کالعدم جیش محمد شامل ہے تمام ثبوت فراہم کریں گے کہ حملہ آوروں کو پاکستان سے مدد فراہم کی گئی۔
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ کانگریس کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہندوستان تقسیم ہوا اور سردار ولبھ بھائی پٹیل بھارت کے پہلے وزیراعظم ہوتے تو پورے کشمیر پر بھارت کا قبضہ ہوتا اور ایک حصہ بھی پاکستان کے پاس نہ ہوتا۔
بھارت کے معروف اخبار دی ہندو کے جریدے فرنٹ لائن نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ کلبھوشن را کے خفیہ مشن کا حصہ تھا، پکڑے جانے پر انڈٰین نیوی نے ریکارڈ غائب کر دیا ہے۔

مزید خبریں
بھارت میں شدید گرمی کے باعث مرنے والوں کی تعداد 134ہوگئی بھارتی میڈیا کے مطابق شدید گرمی کے باعث بھارت کی ریاست تلنگانہ ،آندھرا پردیش اور اڑیسہ میں مرنے والوں کی تعداد 134 ہوگئی ہے۔
افغان حکومت نے باچاخان یونیورسٹی حملے میں افغان سرزمین استعمال ہونے کا امکان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان نے کسی دہشت گرد گروپ کو پناہ نہیں دی جب کہ افغانستان کسی دہشت گرد گروپ کی حمایت بھی نہیں کرتا۔
بھارتی سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ سناتے ہوئے خواجہ سراؤں کو تیسری جنس کا درجہ دینے کا حکم جاری کیا ہے۔ اب تمام سرکاری دستاویزات میں جنس کے خانے میں تیسری جنس لکھا جا سکے گا۔
افغانستان میں وزارت داخلہ کی عمارت کے قریب خود کش حملے کی نتیجے میں 6 پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ دس زخمی ہو گئے ۔

مقبول ترین
بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں آپریشن کے دوران مزید 3 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے مظالم میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہواہے اور بھارتی فوج ریاستی دہشت گردی میں نہتے کشمیریوں پر اندھا دھند
سپریم کورٹ نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ کا نام تبدیل کرنے کی منظوری دے دی۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دادو سندھ میں نائی گچ ڈیم کی تعمیر سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران دیامربھاشا اور مہمند ڈیم فنڈ اکاونٹ کا ٹائٹل
گوگل نے اس بات کی تصدیق امریکی قانون دانوں کو لکھے گئے ایک خط میں کی ہے جس میں گوگل نے وضاحت کی ہے کہ تھرڈ پارٹی ڈیولپرز جی میل اکاؤنٹس تک رسائی اور شئیرنگ کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجازالاحسن پر مشتمل سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے آج دانیال چوہدری کی درخواست پر سماعت کی۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں