Friday, 23 August, 2019
اسرائیل اورفلسطین سے متعلق ہماری خارجہ پالیسی تبدیل نہ ہوگی، بھارت

اسرائیل اورفلسطین سے متعلق ہماری خارجہ پالیسی تبدیل نہ ہوگی، بھارت

نئی دہلی۔  بھارت کے مرکزی وزیر مملکت برائے امور خارجہ جنرل وی کے سنگھ نے کہا کہ اسرائیل اور فلسطین سے متعلق ہندوستان کی پالیسی واضح ہے اور اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائیگی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق  وی کے  سنگھ نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ خارجہ پالیسی میں ایسی کئی باتیں ہوتی ہیں جن پر تبصرے نہیں کئے جاتے ۔

 فلم پدماوتی تنازع سے متعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ تاریخی موضوعات پرفلم بنانے سے پہلیتاریخ دانوں سے صلاح مشورہ کرناچاہئے، اگر کوئی کمی رہ جائے تو اسے دور کردینی چاہئے۔

سنگھ نے کہا کہ سنسر بورڈ کا اپنا ایک اصول ہے ، جو فلم اس کے اصولوں پر کھری اترتی ہے وہ اسے پاس کردیتا ہے۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  77541
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
حسن روحانی کا کہنا تھا کہ ’’پہلے صیہونیوں سے غلط دوستی ترک کریں اور دوسرے یمن پر غیر انسانی بمباری بند کرے۔ ہم سعودی عرب سے اپنے تعلقات بحال کر سکتے ہیں اور ان سے اچھا رشتہ رکھ سکتے ہیں۔‘‘
بھارتی ریاست راجھستان میں شادی والا گھرماتم کدے میں بدل گیا ، شادی کی تقریب کے دوران اچانک ایک ٹرانسفارمر خوفناک دھماکے سے پھٹ گیا جس سے ہر طرف آگ ہی آگ پھیل گئی، دھماکہ اتنا شدید تھا کہ 11 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ 22 افراد آگ کی لپیٹ میں آ کر شدید زخمی ہو گئے ہیں
بھارت کی سیاسی جماعت کانگریس کے راہنماء سندیپ ڈکشٹ اس وقت تنازع کا شکار ہوگئے جب انھوں نے بھارتی آرمی چیف جنرل پبن روات پر تنقید کرتے ہوئے انھیں سڑک کا غنڈا کہہ ڈالا۔
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق 4 کروڑ76 ہزار 729 ووٹوں کی گنتی مکمل ہوچکی ہے اور حسن روحانی 58.8 فیصد ووٹ حاصل کر کے فیصلہ کن برتری حاصل کرچکے ہیں جب کہ ابراہیم رئیسی جنہیں روحانی کا حریف قرار دیا جارہا تھا 38.55 ووٹ حاصل کرنے

مزید خبریں
بھارت میں شدید گرمی کے باعث مرنے والوں کی تعداد 134ہوگئی بھارتی میڈیا کے مطابق شدید گرمی کے باعث بھارت کی ریاست تلنگانہ ،آندھرا پردیش اور اڑیسہ میں مرنے والوں کی تعداد 134 ہوگئی ہے۔
افغان حکومت نے باچاخان یونیورسٹی حملے میں افغان سرزمین استعمال ہونے کا امکان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان نے کسی دہشت گرد گروپ کو پناہ نہیں دی جب کہ افغانستان کسی دہشت گرد گروپ کی حمایت بھی نہیں کرتا۔

مقبول ترین
سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ بھارتی میڈیا دعوے کررہا ہے کہ افغانستان سے کچھ دہشت گرد مقبوضہ وادی میں داخل ہوئے ہیں، بھارتی دعویٰ ہے کہ دہشت گرد جنوبی علاقوں میں بھی داخل ہوئے ہیں
وزیراعظم عمران خان نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب وہ بھارت سے مزید بات چیت کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے کیونکہ اس کا اب کوئی فائدہ نہیں ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے امریکی جریدے نیویارک ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے مقبوضہ کشمیر
ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان آرمی کے زبردست سپہ سالار ہیں۔ گزشتہ دنوں وزیراعظم عمران خان نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو مزید 3 سال کیلئے آرمی چیف مقرر کیا تھا۔ اس حوالے سے پاکستان کے دیرینہ دوست
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سفاک مودی سرکار تمام انسانی و بین الاقوامی قوانین و ضوابط روند رہی ہے اور کشمیریوں کو نشانہ ستم بنانے کی تیاریوں میں ہے۔ میڈیا کے مطابق تحریک انصاف نے مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے اور اہل کشمیر

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں