Friday, 03 July, 2020
چینی بحریہ نے پہلی مرتبہ جزائر نن شا پر خواتین فوجی تعینات کر دیئے

چینی بحریہ نے پہلی مرتبہ جزائر نن شا پر خواتین فوجی تعینات کر دیئے

بیجنگ ۔ بیجنگ عوامی سپاہ چین کی بحریہ کے مطابق عوامی سپاہ آزادی ( پی ایل اے )نے بحیرہ جنوبی چین میں نانشا جزائر کے دفاع کرنے والے  اپنے گریژن میں شمولیت کیلئے اپنی دس خواتین ارکان کو بھیجا ہے۔ 

چین کی عوامی سپاہ آزادی بحریہ کی کی ایک پریس ریلیز کے مطابق ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ خواتین حاضر سروس ارکان کو جزائرنن شا میں تعینات کیا گیا ہے ۔ 

 نن شا جزائر ملک کا انتہائی جنوبی علاقہ ہے، ان خواتین  فوجی ارکان نے گذشتہ روز سے یانگ شو ریف پر کام کرنا شروع کر دیا ہے، یہ دس خواتین فوجی کئی سال کی اوسط عمر کی افسران اور سارجنٹ ہیں، ان سب  کے پاس یونیورسٹی ڈپلومہ ہے۔

پریس ریلیز کے مطابق ان کو مختلف نوع کی ذمہ داریاں سونپی گئی ہے جن میں سٹاف ، مواصلات اورمیڈیکل سروسز کی  ذمہ داریاں شامل ہیں۔                                 

پریس ریلیز میں پی ایل اے نن شا جزائر کے  پولیٹیکل کمسر  جانگ جیاہونگ کے  حوالے سے کہا گیا ہے کہ  ان تمام خواتین فوجیوں کو ان کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے آرام کی غرض سے ہر سات ماہ بعد چین واپس بھیجا جائے گا ۔

ایک خاتون فوجی جو یالنگ نے کہا کہ نن شا ہمارے تصورات سے بھی کہیں خوبصورت ہے ، وہاں ہوائی اڈے ہیں ، بندرگاہیں ہیں ، سڑکیں ہیں ، ہسپتال ہیں اور کھیلوں کے میدان ہیں، یہ سب مل کر سمندرپر ایک انتہائی خوبصورت شہر کی طرح دکھائی دیتے ہیں ۔

چینی جریدہ چائنا ڈیلی کی اطلاع کے مطابق ان سے قبل ان جزائر پر پی ایل اے کی خواتین ارکان تعینات کی گئی ہیں تا ہم ان مختصر مشنوں پر بھیجا گیا اور انہیں اب بھی ان کے یونٹوں کی طرف سے احکامات دیئے جاتے ہیں۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  31632
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
آج یوم قدس ہے۔ وہ دن جو امام خمینی کی جدت عمل سے قدس شریف اور مظلوم فلسطین کے بارے میں مسلمانوں کی آوازوں کو ایک لڑی میں پرونے کا ذریعہ بن گیا۔ ان چند عشروں میں اس سلسلے میں اس کا بنیادی کردار رہا اور ان شاء اللہ آئندہ بھی رہے گا۔ اقوام نے یوم قدس کا خیر مقدم کیا اور اسے اولین ترجیح یعنی فلسطین کی آزادی کا پرچم بلند رکھنے کے مشن کے طور پر منایا۔
اسپیکٹیٹر انڈیکس نے سال 2019 کی د نیا میں رہائش کے لیے خطرناک ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس فہرست کے مطابق بھارت رہائش کے لیے خطرناک ترین ممالک کی فہرست میں پانچویں نمبر پر آ گیا ہے جبکہ پہلے نمبر پر برازیل، دوسرے پر ساؤتھ افریقہ، تیسرے پر نائجیریا اور چوتھے پر ارجنٹینا ہے۔
بھارت کی کابینہ نے بیک وقت تین طلاقوں پر پابندی کا بل منظور کرلیا ہے، مجوزہ بل کے مطابق ایک ساتھ تین طلاق دینا ناقابل ضمانت جرم ہوگا اور ایسا کرنے والے کو تین سال قید کی سزا د ی جاسکے گی
فغانستان میں ایک اور امریکی ڈرون حملہ کیا گیا جس میں 4 افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ گزشتہ 48 گھنٹوں میں پاک افغان سرحدی علاقے میں افغانستان کی حدود میں امریکی ڈرون حملوں میں اضافہ ہوا ہے جس میں طالبان رہنما بھی مارے گئے ہیں۔

مزید خبریں
اسپیکٹیٹر انڈیکس نے سال 2019 کی د نیا میں رہائش کے لیے خطرناک ترین ممالک کی فہرست جاری کر دی ہے۔ اس فہرست کے مطابق بھارت رہائش کے لیے خطرناک ترین ممالک کی فہرست میں پانچویں نمبر پر آ گیا ہے جبکہ پہلے نمبر پر برازیل، دوسرے پر ساؤتھ افریقہ، تیسرے پر نائجیریا اور چوتھے پر ارجنٹینا ہے۔
بھارت میں شدید گرمی کے باعث مرنے والوں کی تعداد 134ہوگئی بھارتی میڈیا کے مطابق شدید گرمی کے باعث بھارت کی ریاست تلنگانہ ،آندھرا پردیش اور اڑیسہ میں مرنے والوں کی تعداد 134 ہوگئی ہے۔
افغان حکومت نے باچاخان یونیورسٹی حملے میں افغان سرزمین استعمال ہونے کا امکان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان نے کسی دہشت گرد گروپ کو پناہ نہیں دی جب کہ افغانستان کسی دہشت گرد گروپ کی حمایت بھی نہیں کرتا۔

مقبول ترین
ہائی کورٹ کی انتظامی کمیٹی نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس میں سزا سنانے والے احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کو برطرف کر دیا ہے۔ ارشد ملک کا اسکینڈل سامنے آنے پر انہیں عہدے سے ہٹایا گیا تھا۔
مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مائنس عمران خان کا مطالبہ غیر جمہوری مطالبہ نہیں۔ حکومت ہٹانے کے لیے کبھی بھی غیر آئینی طریقے کی حمایت نہیں کریں گے۔
تائیوان حکومت کا عجیب و غریب اقدام ،کورونا وائرس میں سفر کے لیے ترسنے والوں کے لیے تائیوان میں ’’جعلی پروازوں‘‘ کا سلسلہ شروع کردیا۔ ابتدائی مرحلے میں اس سفر کے لیے 7 ہزار افراد نے رجوع کیا۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ قربانی عبادت مقصودہ ہے، اس کا متبادل مالی صدقہ نہیں ہوسکتا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ حالات کو بنیاد بناکر قربانی کے

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں