Thursday, 20 February, 2020
معاشی آزادی کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان کی 10 درجے بہتری

معاشی آزادی کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان کی 10 درجے بہتری

اوٹاوہ ۔ معاشی آزادی کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان کی 10 درجے بہتری ہوگئی ہے اور 159 ممالک کی فہرست میں پاکستان کا درجہ137 سے 127 ہوگیا ہے۔ درجہ بندی میں ہانگ کانگ اور سنگاپور بدستور پہلے اور دوسرے نمبر پر، امریکا اور کینیڈا 11 ویں، جرمنی 23 ویں اور بھارت 95 ویں نمبر پر براجمان ہے۔

پاکستانی معاشی تھینک ٹینک پرائم اور کینیڈین فریزر انسٹی ٹیوٹ کی تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معاشی آزادی کی عالمی درجہ بندی میں 10 درجے بہتری آئی ہے جس کے بعد 159 ممالک کی فہرست میں پاکستان کا درجہ اب 127 تک پہنچ گیا جو گزشتہ سال 137 کے درجے پر تھا۔

رپورٹ کے مطابق درجہ بندی میں ہانگ کانگ اور سنگاپور بدستور پہلے اور دوسرے نمبر پر، امریکا اور کینیڈا 11 ویں، جرمنی 23 ویں اور بھارت 95 ویں نمبر پر براجمان ہے۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان کی مختلف شعبوں میں کارکردگی بہتر رہی۔ پاکستان کا حکومتی حجم کا 10 میں سے 7.88 کم ہوکر 7.86، لیگل سسٹم اور پراپرٹی رائٹس میں پاکستان کا اسکور 3.37 سے کم ہو کر 3.3 اور دولت تک رسائی کا اسکور 6.21 سے بڑھ کر 6.38 ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق عالمی تجارت میں آزادی کا اسکور 5.82 سے کم ہو کر 5.77اور کریڈٹ، لیبر اور بزنس میں قانون سازی میں اسکور 6.19سے بڑھ کر 6.31 ہوگیا ہے۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  61065
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 6 ارب ڈالر کے قرض پروگرام کے تحت 45 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط کی منظوری دے دی۔ رقم فوری پاکستان کو فراہم کی جائے گی۔ اعلامیے کے مطابق پاکستان آئی ایم ایف پروگرام پر مکمل عمل پیرا ہے
کرنسی ڈیلر کا کہنا تھا کہ دو بڑے بینکس، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی فروخت میں مصروف ہیں جس کی وجہ سے اس کی قیمت 110 روپے 50 پیسے سے بھی کم ہوگئی ہے۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے، جس کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوسکتی ہیں۔ حکومت پیٹرول کی قیمت میں ڈیڑھ روپے فی لیٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل میں 2 روپے فی لیٹر کا اضافہ کرسکتی ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی مندی دیکھی جارہی ہے۔ ہنڈرڈ انڈیکس میں 190 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی ہے جس سے انڈیکس 42 ہزار 900 کی سطح سے نیچے آگیا ہے۔

مقبول ترین
پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوئی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان سپر لیگ کے پانچویں ایڈیشن کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب ہوئی جس میں 350 فنکاروں نے اپنے فن کا زبردست مظاہرہ کیا جب کہ راحت
شہباز شریف نے کہا کہ آٹا چینی میں کس نے کمائی کی؟ یہ بحران کیوں پیدا ہوا؟ ان سوالات کا اب تک جواب نہیں آیا۔ پابندی تھی تو برآمد کیوں ہوئی؟ کس کس حکومتی شخصیت نے گندم چینی پر اربوں کمائے؟ قوم جاننے کیلئے منتظر ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے چینی صدر شی جن پنگ کو ٹیلی فون کرکے کرونا وائرس سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت پاکستان اور عوام کرونا وائرس کے خاتمے کی کوششوں میں چین
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی کویتی نائب وزیراعظم احمد منصور الاحمد الجبر الصباح، وزیر دفاع اور مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی، دفاعی اور

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں