Thursday, 17 October, 2019
ڈبلیو ٹی او کی میٹنگ کل سے ارجنٹائن میں شروع ہو گی

ڈبلیو ٹی او کی میٹنگ کل سے ارجنٹائن میں شروع ہو گی

بیونس آئرس ۔ عالمی ادارہ تجارت کل (اتوار) سے ارجنٹائن کے دارالحکومت میں تعطل کے شکار اپنے تجارتی مذاکرات کا سلسلہ دوبارہ شروع کر رہا ہے۔ 

اس ادارے کی یہ میٹنگ امریکی ناراضگی کے سائے میں شروع ہو رہی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ورلڈ ٹریڈ آرگنائزیشن کی رکنیت ختم کرنے کی دھمکی دینے کے علاوہ 164 رکنی ادارے کو مایوس کن قرار دے چکے ہیں۔ 

دوسری جانب بیونس آئرس میں ہونے والے ان تجارتی مذاکرات میں کسی پیش رفت کے امکانات کم ہی دکھائی دے رہے ہیں۔

یہ چار روزہ میٹنگ تیرہ دسمبر کو ختم ہو گی۔

 

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  55675
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ میڈیا کے مطابق وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے جس کے تحت پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے اور
ڈبلیو ٹی او کے سربراہ روبرٹ ایسیودو کی افتتاحی خطاب میں نمائندوں سے لچک کا مظاہرہ کرنے کی درخواست
وفاقی حکومت نے ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں ایک روپیہ 50پیسے کمی کا اعلان کیا ہے ۔ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہیں گی ۔ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں سے خزانہ کو تقریباً 2.4 بلین روپے کا بوجھ برداشت کرنا پڑے گا۔
بینک آف چائنہ نے پاکستان میں اپنی شاخیں کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور ا س ضمن میں سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بھی منظوری دیدی ہے۔ بینک کی پہلی شاخ جلد کراچی میں کھولی جائے گی۔

مقبول ترین
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی کورکمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب اور خیبر پختونخوا کے وزرائے اعلیٰ اورتین گورنرز نے شرکت کی۔ حکومت نے مولانا فضل الرحمان سے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے
اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ نوکریاں حکومت نہیں نجی سیکٹر دیتا ہے یہ نہیں کہ ہر شخص سرکاری نوکر ی ڈھونڈے ، حکومت تو 400 محکمے ختم کررہی ہے مگرلوگوں کا اس بات پر زور ہے کہ حکومت نوکریاں دے۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے لئے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ ایرانی صدر سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا کہ پاکستان اور
اسلام آباد میں وزیراعظم آفس کے سامنے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کیخلاف انسانی زنجیر بنائی گئی۔ وزیراعظم عمران خان نے بھی اس تقریب میں شرکت کی اور قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں