Sunday, 05 April, 2020
’’انٹربینک میں ڈالر کی قیمت چھ ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئی‘‘

’’انٹربینک میں ڈالر کی قیمت چھ ماہ کی بلند ترین سطح پر آگئی‘‘

کراچی ۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 97 پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 1 روپے بڑھی۔ میڈیا کے مطابق بدھ کے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا جس کے بعد  ڈالر 6 ماہ کی بلند ترین سطح 158 روپے 42 پیسے پر آگیا، انٹربینک میں تین روز کے دوران ڈالر 4 روپے 17 پیسہ مہنگا ہوا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں بھی بدھ کے روز ڈالر کی قیمت میں ایک روپے کا اضافہ ہوا اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر  بڑھ کر 158 روپے کی سطح پر آگیا، تین روز میں اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے 70 پیسہ مہنگا ہوا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نوٹ: مبصر ڈاٹ کام ۔۔۔ کا کسی بھی خبر سے متفق ہونا ضروری نہیں ۔۔۔ اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔ علاوہ ازیں آپ بھی اپنا کالم، بلاگ، مضمون یا کوئی خبر info@mubassir.com پر ای میل کر سکتے ہیں۔ ادارہ

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  47015
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
وفاقی حکومت نے ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں ایک روپیہ 50پیسے کمی کا اعلان کیا ہے ۔ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہیں گی ۔ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں سے خزانہ کو تقریباً 2.4 بلین روپے کا بوجھ برداشت کرنا پڑے گا۔
بینک آف چائنہ نے پاکستان میں اپنی شاخیں کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور ا س ضمن میں سٹیٹ بینک آف پاکستان نے بھی منظوری دیدی ہے۔ بینک کی پہلی شاخ جلد کراچی میں کھولی جائے گی۔
پنجاب بھر میں سی این جی کی قیمتوں میں 5 روپے 30 پیسے کی کمی کردی گئی ہے۔ سی این جی ایسوسی ایشن کے ترجمان غیاث پراچہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پنجاب میں سی این جی کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ ملک کے دیگر حصوں میں قیمتیں پہلے والی برقرار
ایل پی جی کی قیمت میں 15 کلو کمی کر دی گئی ہے جس کے بعد مائع گیس کی خوردہ قیمت 10 سال پرانی سطح پر واپس آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے 15 برس بعد ایل پی جی کی قیمتوں کو ریگولیٹ کردیا ہے جس کے نتیجے میں ایل پی جی کی قیمت 15 روپے فی کلو کم ہوگئی ہے

مقبول ترین
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہر قیمت پر اپنے عوام اور ان کے مفادات کا تحفظ کریں گے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کی مناسبت سے جاری بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ
وفاقی حکومت کا کہنا ہے کہ 25 اپریل تک کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 50 ہزار تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔ حکومت نے کورونا وائرس سے بچاؤ کے قومی ایکشن پلان کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ حکومت کی جانب سے عدالت میں جمع کرائی
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق قابض بھارتی فوج نے جنت نظیر وادی کے ضلع کلگام کے خارجی اور داخلی راستوں کو بند
دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق افغان حکومت کی جانب سے سرحد کھولنے کی درخواست کی گئی تھی۔ پاکستان افغانستان کے عوام کے ساتھ یکجہتی کرتا ہے، افغان حکومت کی خصوصی درخواست اور انسانی ہمدردی پر اس بات کا فیصلہ کیا گیا ہے

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں