Friday, 22 June, 2018
ہڑتال کی دھمکی، آئل ٹینکرز کے کرایوں میں 64 فیصد تک اضافہ

ہڑتال کی دھمکی، آئل ٹینکرز کے کرایوں میں 64 فیصد تک اضافہ

اسلام آباد ۔ آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشنز کی حکومت کو ہڑتال کی دھمکی کام کرگئی ہے جس کے بعد آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے آئل ٹینکرز کے کرایوں میں 64 فیصد تک اضافہ کر دیا ہے۔ اوگرا کی جانب جاری کئے گئے نئے کرایوں کے نوٹیفکیشن کے مطابق مختصرروٹس کے کرائے141 روپے سے بڑھا کر 360.62 روپے کر دیئے گئے جبکہ طویل روٹس کے کرایوں میں 20 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ رواں برس جولائی میں بھی آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے کرایوں اور اوگرا کی جانب سے متعارف کروائے گئے سیفٹی رولز کے خلاف ملک گیر ہڑتال کی تھی۔ یہ احتجاج اُس وقت ختم ہوا تھا، جب دونوں فریقین آئل ٹینکرز کے کرایوں میں اضافے اور تمام مسائل کے 15 دن کے اندر حل پر متفق ہوئے تھے۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  51433
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
حکومت نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں مزید 15 دن کی توسیع کردی ہے۔ اب ٹیکس دہندگان اپنے انکم ٹیکس گوشوارے 15 دسمبر 2017 تک جمع کرواسکتے ہیں۔ قبل ازیں ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ آج تک تھی۔
آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن اور ٹینکر مالکان کے درمیان آج مذاکرات کا دوسرا دور وزارت پیٹرولیم کے دفتر میں جاری ہے جس میں سیکریٹری پیٹرولیم اور چیرپرسن اوگرا عظمیٰ عادل حکومت کی جانب سے مذاکرات میں شریک ہیں
سندھ اور پنجاب میں کرایوں میں جبری کٹوتی، اوگرا سمیت حکومتی اداروں کے سخت رویئے اور موٹر وے پولیس کی جانب سے ناجائز جرمانے اور چالان کے خلاف آل پاکستان آئل ٹینکر ایسوسی ایشن نے ہڑتال کردی ہے
وفاقی حکومت نے ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں ایک روپیہ 50پیسے کمی کا اعلان کیا ہے ۔ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہیں گی ۔ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں سے خزانہ کو تقریباً 2.4 بلین روپے کا بوجھ برداشت کرنا پڑے گا۔

مزید خبریں
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے پرچون فروش تاجروں(ریٹیلرز)سے سیلز ٹیکس وصولی اور ان کی رجسٹریشن کے لیے ملک بھر میں خصوصی سیل قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور تاجروں کی فہرستیں تمام ریجنل ٹیکس آفسز کو بھجوا کر ہدایت کی ہے
اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ فسیلیٹی کے قرضے کے مزید 10 کروڑ 90 لاکھ ڈالرادا کردیئے، اسٹیٹ بینک۔ فوٹو: فائل کراچی: پاکستان نے آئی ایم ایف کو قرض کی 30 ویں قسط ادا کر دی ہے۔
وفاقی وزیرخزانہ سینیٹراسحاق ڈارنے ڈالرکی قیمت میں کمی کوخوش آئندقرار دیتے ہوئے کہا

مقبول ترین
گڈانی میں سمندر میں نہاتے ہوئے ایک ہی خاندان کے 17 افراد ڈوب گئے، جن میں سے 4 خواتین کی لاشیں نکال لی گئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ایک بچے کو بے ہوشی کی حالت میں جبکہ باقی 10 افراد کو صحیح سلامت ریسکیو کرلیا گیا۔
اب اس وقت بھی یہ فیچر استعمال کرسکتے ہیں۔ واضح رہے کہ بی ٹا ٹیسٹ کے لیے ایک نیا واٹس ایپ ورژن 2.18.189 پیش کیا گیا ہے جبکہ وائس کال کا نیا ورژن v2.18.192 ہے۔ اس کا اصل ورژن بعد میں آئے گا اور ابھی ٹیسٹ کے لیے بی ٹا ورژن گوگل پلے اسٹور پر ریلیز کیا گیا ہے۔
گلوبل آئل اینڈ گیس ڈسکوریز ریویو 2017 کی رپورٹ کے مطابق سال 2017 کی تیسری سہ ماہی کے دوران پاکستان نے تیل و گیس کے 2 بڑے ذخائر دریافت کیے ہیں جبکہ سال کے آخری 3 ماہ کے دوران تیل و گیس کے 4 مزید نئے ذخائر دریافت کیے۔
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے 4 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں قابض بھارتی فوج نے محاصرہ کیا اور سرچ آپریشن کے دوران رہائشی علاقے میں فائرنگ

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں