Saturday, 25 November, 2017
نیپرا نے بجلی ایک روپیہ 70 پیسے فی یونٹ سستی کر دی

نیپرا نے بجلی ایک روپیہ 70 پیسے فی یونٹ سستی کر دی

اسلام آباد ۔ بجلی کے صارفین کے لئے اچھی خبر آگئی۔ نیپرا نے ایک ماہ کیلئے بجلی ایک روپیہ ستر پیسے فی یونٹ سستی کر دی ہے۔ قیمتوں میں کمی سے صارفین کو 20 ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔ قیمتوں میں کمی جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ کے الیکٹرک کے صارفین سمیت ماہانہ 300 سے کم یونٹس استعمال کرنے والوں کو ریلیف نہیں ملے گا۔

نیپرا نے بجلی سستی کرنے سے متعلق سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست کی سماعت کی۔  درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1 روپے 70 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔ نیپرا کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی ایک روپیہ 70 پیسے فی یونٹ کمی جولائی کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔

بجلی سستی ہونے سے صارفین کو 20 ارب روپے کا ریلیف ملے گا، فیصلے کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت ماہانہ تین سو سے کم یونٹس استعمال کرنے والے گھریلو اور زرعی صارفین پر بھی نئی قیمت کا اطلاق نہیں ہوگا۔ جولائی میں بجلی کی پیداواری لاگت چار روپے اٹہتر پیسے فی یونٹ رہی۔ صارفین نے جون کے بلوں میں 6 روپے 49 پیسے فی یونٹ ادا کیے۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  93462
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
نیپرا نے ماہ اکتوبر کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کااعلان کرتے ہوئے بجلی کی قیمت میں 2روپے 23 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی ہے۔ بلوں میں کمی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں کی گئی ہے جس سے بجلی کی قیمتوں میں کمی سے عوام کو 22ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔
نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 2روپے 19پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی ہے، نرخوں میں کمی ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ نرخوں میں کمی کا اطلاق کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہو گا۔ فیصلے سے صارفین کو 25ارب روپے کا ریلیف ملے گا
نیپرا نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 82 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی سے عوام کو تقریباً ساڑھے 22 ارب روپے کا ریلیف ملے گا جو آئندہ بلوں میں دیا جائے گا،
سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں ایک روپے 70 پیسے کمی کی سفارش کردی۔ گزشتہ ماہ بجلی کی اوسط لاگت 4 روپے 78 پیسے فی یونٹ رہی ہے۔ سفارش پر نیپرا 23 اگست کو سماعت کرے گا۔ صارفین کو ریلیف ملنے کا امکان ہے۔

مزید خبریں
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے پرچون فروش تاجروں(ریٹیلرز)سے سیلز ٹیکس وصولی اور ان کی رجسٹریشن کے لیے ملک بھر میں خصوصی سیل قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور تاجروں کی فہرستیں تمام ریجنل ٹیکس آفسز کو بھجوا کر ہدایت کی ہے
اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ فسیلیٹی کے قرضے کے مزید 10 کروڑ 90 لاکھ ڈالرادا کردیئے، اسٹیٹ بینک۔ فوٹو: فائل کراچی: پاکستان نے آئی ایم ایف کو قرض کی 30 ویں قسط ادا کر دی ہے۔
وفاقی وزیرخزانہ سینیٹراسحاق ڈارنے ڈالرکی قیمت میں کمی کوخوش آئندقرار دیتے ہوئے کہا

مقبول ترین
اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے دھرنے کے شرکاء کو دی گئی 12 بجے کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی ہے تاہم فیض آباد کے مقام پر مظاہرین کی جانب سے دھرنا جاری ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ انتظامیہ ڈیڈ لائن میں اضافہ کردیا ہے اور کہا ہے
دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے سعودی عرب کی سربراہی میں قائم اسلامی ممالک کی افواج کے اتحاد کی سرکاری ویب سائٹ متعارف کرا دی گئی ہے۔ دہشت گردی مخالف اسلامی فوجی اتحاد‎ (آئی ایم سی ٹی سی) کی ویب
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ کرپشن کے خلاف سعودی عرب میں ہونے والی حالیہ کارروائی کو تخت حاصل کرنے کی کوشش قرار دینا مضحکہ خیز ہے۔ انہوں نے ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای کے بارے میں
اسلام آباد انتظامیہ نے دھرنے کے شرکا کو آج رات 12 بجے تک فیض آباد خالی کرنے کی وارننگ جاری کردی جب کہ حکم پر عملدرآمد نہ ہونے کی صورت میں آپریشن کا عندیہ دیا گیا ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آپریشن کی تمام ذمہ

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں