Thursday, 14 December, 2017
ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15 روز کی توسیع

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 15 روز کی توسیع

کراچی ۔ حکومت نے ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں مزید 15 دن کی توسیع کردی ہے۔ اب  ٹیکس دہندگان اپنے انکم ٹیکس گوشوارے 15 دسمبر 2017 تک جمع کرواسکتے ہیں۔ قبل ازیں ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ آج تک تھی۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا نوٹیفکیشن آج رات جاری کیا جائے گا۔ اس سے قبل بھی حکومت ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کرچکی ہے۔

توسیع کا مقصد زیادہ سے زیادہ ٹیکس دہندگان کو ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا موقع فراہم کرنا ہے۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  52563
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
آل پاکستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشنز کی حکومت کو ہڑتال کی دھمکی کام کرگئی ہے جس کے بعد آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے آئل ٹینکرز کے کرایوں میں 64 فیصد تک اضافہ کر دیا ہے۔ اوگرا کی جانب جاری کئے گئے نئے کرایوں کے نوٹیفکیشن کے مطابق مختصرروٹس کے کرائے141 روپے
آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن اور ٹینکر مالکان کے درمیان آج مذاکرات کا دوسرا دور وزارت پیٹرولیم کے دفتر میں جاری ہے جس میں سیکریٹری پیٹرولیم اور چیرپرسن اوگرا عظمیٰ عادل حکومت کی جانب سے مذاکرات میں شریک ہیں
سندھ اور پنجاب میں کرایوں میں جبری کٹوتی، اوگرا سمیت حکومتی اداروں کے سخت رویئے اور موٹر وے پولیس کی جانب سے ناجائز جرمانے اور چالان کے خلاف آل پاکستان آئل ٹینکر ایسوسی ایشن نے ہڑتال کردی ہے
وفاقی حکومت نے ڈیزل اور پٹرول کی قیمتوں میں ایک روپیہ 50پیسے کمی کا اعلان کیا ہے ۔ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہیں گی ۔ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں سے خزانہ کو تقریباً 2.4 بلین روپے کا بوجھ برداشت کرنا پڑے گا۔

مزید خبریں
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے پرچون فروش تاجروں(ریٹیلرز)سے سیلز ٹیکس وصولی اور ان کی رجسٹریشن کے لیے ملک بھر میں خصوصی سیل قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور تاجروں کی فہرستیں تمام ریجنل ٹیکس آفسز کو بھجوا کر ہدایت کی ہے
اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ فسیلیٹی کے قرضے کے مزید 10 کروڑ 90 لاکھ ڈالرادا کردیئے، اسٹیٹ بینک۔ فوٹو: فائل کراچی: پاکستان نے آئی ایم ایف کو قرض کی 30 ویں قسط ادا کر دی ہے۔
وفاقی وزیرخزانہ سینیٹراسحاق ڈارنے ڈالرکی قیمت میں کمی کوخوش آئندقرار دیتے ہوئے کہا

مقبول ترین
راولپنڈی۔ پاک فوج فاٹا کو قومی دھارے میں لانے کے حق میں ہے جب کہ قیام امن کے لئے قبائلی عوام کی قربانیاں رنگ لارہی ہیں، ان خیالات کا اظہار پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے قبائلی عمائدین اور یوتھ جرگہ کے
بغداد۔ عراق میں داعش کو شکست دینے کے بعد امریکی فوج سمیت دیگرممالک کی افواج کی موجودگی کے سخت مخالف ہیں، ان خیالات کا اظہار تحریک عصائب اہل الحق کے سربراہ نے شیخ قیس خزعلی نے ذرائع ابلاغ
پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ حکومت ناموس رسالت سے متعلق قوانین میں تبدیلی سے باز رہے۔ ختم نبوت اور ناموس رسالت ہر مسلمان کا بنیادی عقیدہ ہے۔ حکومت نے الیکشن قوانین کی آڑ میں ختم نبوت کے معاملہ میں چھیڑ چھاڑ کی
اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں اویس منظور تارڑنے کہا ہے کہ شمسہ ویلفیئر فاونڈیشن جس اچھے ، منفرد اور منظم انداز میں خواتین کی پسماندگی اور چائلڈ لیبر کے خاتمے کے لئےجو کام کررہی ہےوہ قابل تحسین ہے۔ شمسہ ویلفیئر فاونڈیشن جیسے ادارے ہمارے ملک کے لئے بہت بڑی نعمت ہیں۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں