Tuesday, 18 September, 2018
سری دیوی لازوال اداکارہ تھیں، پریانکا چوپڑا

سری دیوی لازوال اداکارہ تھیں، پریانکا چوپڑا

ممبئی ۔ بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے سری دیوی کوبالی وڈ کی پہلی خاتون سپراسٹار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی اداکاری صلاحیتیں عمدہ اور لازوال تھیں۔ان کی اداکاری صلاحیتیں نہایت عمدہ اور لازوال تھیں اور ہر اداکار ان جیسا بننا چاہتا ہے۔ سری دیوی کا شائقین کے ساتھ رشتہ بہت مضبوط تھا اور ہم سب کی خاص یادیں ان سے وابستہ ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا نے کہا کہ انہیں فلموں میں کبھی بچی ، کبھی بڑی ، کبھی مزاحیہ ،سنجیدہ ،پرکشش اور گلیمر کرداروں میں عبور حاصل تھا ۔ان کی اداکاری صلاحیتیں نہایت عمدہ اور لازوال تھیں اور ہر اداکار ان جیسا بننا چاہتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میرے اداکار بننے کی بڑی وجہ سری دیوی تھیں کیونکہ مجھے وہ بچپن سے ہی بہت پسند تھیں اور میں ان کے گانے اور فلمیں بار بار دیکھتی تھی ۔انہوں نے کہا کہ سری دیوی کا شائقین کے ساتھ رشتہ بہت مضبوط تھا اور ہم سب کی خاص یادیں ان سے وابستہ ہیں۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  99247
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
بالی ووڈ کی لیجنڈری اداکارہ سری دیوی کی آخری رسومات سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کردی گئیں ہیں۔ آخری رسومات کے دوران پولیس کے دستے نے اداکارہ کی میت کو سلامی دی اور ان کی لاش کو بھارتی پرچم میں لپیٹا گیا۔ ہندومذہب کے رسم ورواج کے مطابق اداکارہ کو آخری وقت میں دلہن کی طرح سجایا گیا۔
ممبئی۔ سری دیوی کے انتقال پر ان کے اہل خانہ اورپرستارتو صدمے سے دوچار ہیں وہیں پوری بالی ووڈ انڈسٹری بھی ان کے گزرجانے سے بے حد افسوس میں ہے جس کا انہوں نے سوشل میڈیا پراظہارکیا ہے۔
سنی لیونی کا ماضی اچھا نہیں اور ہم ایسے لوگوں کاحوصلہ نہیں بڑھا سکتے یہاں تک کہ اگر سنی لیو ن نے شو میں چھوٹے کپڑے پہن کرپرفارم کیا تو خودکشی کرنے سے بھی نہیں ہچکچائیں گے، ہندو انتہا پسند
بالی وڈ اداکار رنبیر کپور نے مزید رومانوی اور کامیڈی فلمیں کرنے سے معذرت کرلی ہے۔ رنبیر کو فلمی دنیا میں شہرت بھی رومانوی فلموں سے ملی لیکن اب وہ خود بھی رومانوی اور کامیڈی فلمیں بنانے سے انکار کردیا ہے۔

مزید خبریں
صوبہ بلوچستان کے ضلع تربت میں کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 15 اہم کمانڈروں سمیت تقریباً 200 فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگئے ہیں۔ تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو تھے۔ اب تک ایک ہزار 8 سو کے قریب فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوچکے ہیں۔
سابق وزیراعظم اور حکمران جماعت کے سربراہ میاں محمد نواز شریف کی کل سعودی عرب روانگی کا امکان ہے۔ جہاں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف پہلے سے موجود ہیں۔ جبکہ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق بھی پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے اہلخانہ کے ہمراہ سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں
مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب الشیخ اسماعیل نواھضہ نے برما میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی شدید مذمت کی اور عالم اسلام پر زور دیا کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کو ریاستی جبر وتشدد سے نجات دلانے کے لیے موثر اقدامات کریں
بھارت میں شدید گرمی کے باعث مرنے والوں کی تعداد 134ہوگئی بھارتی میڈیا کے مطابق شدید گرمی کے باعث بھارت کی ریاست تلنگانہ ،آندھرا پردیش اور اڑیسہ میں مرنے والوں کی تعداد 134 ہوگئی ہے۔

مقبول ترین
وزیرِاعظم عمران خان نے وفد کے ہمراہ روضہ رسول ﷺ پر حاضری دی، وزیرِاعظم اور وفد کیلئے روضہ رسول ﷺ کے دروازے خصوصی طور پر کھولے گئے۔ وزیرِاعظم پاکستان عمران خان سعودی عرب کے دو روزہ سرکاری دورہ کے پہلے
سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ میں جاری این آر او کیس میں اثاثوں کی تفصیلات فراہم کرنے کے حکم کے خلاف نظر ثانی اپیل دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ میری اہلیہ بے
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں روسی طیارہ بحيرہ روم کی ساحلی پٹی سے 35 کلوميٹر دور رڈار سے غائب ہو گيا تھا بعد ازاں طیارے کا ملبہ بحیرہ روم کے نزدیک مل گیا، طیارے میں سوار روسی فوج کے 15 اہلکار ہلاک ہوگئے۔
وزیراعظم عمران خان نے زلفی بخاری کو معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی مقرر کردیا۔ وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے زلفی بخاری کی بطور وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں