Tuesday, 10 December, 2019
سرائیکی زبان کے گلوکار منصور ملنگی کی تیسری برسی کل منائی جائے گی

سرائیکی زبان کے گلوکار منصور ملنگی کی تیسری برسی کل منائی جائے گی

جھنگ ۔ سرائیکی زبان کے معروف گلوکار منصور ملنگی کی دوسری برسی کل 11دسمبر کو منائی جائے گی۔

منصور ملنگی یکم جنوری1947 ء کو ضلع جھنگ کے علاقہ گڑھ مہاراجہ میں پیدا ہوئے ، ان کے والد پٹھان علی سارنگی نواز تھے اس لیے گلوکاری کا شوق منور ملنگی کو وراثت میں ہی ملا۔ 

منصور ملنگی نے نو عمری سے ہی گلوکاری کا آغاز کر دیا تھا ۔

 منصور ملنگی کا پہلا گانا 1965ء کو ریڈیو پاکستان پر نشر ہوا س وقت اس کی عمر 18برس تھی لیکن منصور ملنگی کو پہلی مرتبہ شہرت اس وقت حاصل ہوئی جب انہوں نے1974ء میں سرائیکی زبان کا مشہور گانا  ''  ایک پھل موتیے دا مار کے جگا سوہنیے ''  گایا ۔

منصور ملنگی میں یہ خوبی تھی کہ وہ اپنے گانوں کی شاعری بھی خود کرتے تھے اور ان کی دھنیں بھی ترتیب دے لیا کرتے تھے۔

منصور ملنگی نے دیگر صوفیاء کا کلام گا کر بھی بے پناہ شہرت حاصل کی۔

 منصور ملنگی  11دسمبر 2014ء کو اس جہان فانی سے رخصت ہو ئے، انہیں ان کے آبائی علاقہ گڑھ مہاراجہ ضلع جھنگ میں سپردخاک کیا گیا تھا ۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  73628
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
انڈین خفیہ ایجنسی را اور پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے ایجنٹ کی ایک دوسرے سے محبت کی کہانی پر مشتمل سلمان خان اور قطرینہ کیف کی یہ فلم 22 دسمبر کو سینیما گھروں کی زینت بننے جا رہی تھی۔
تقریب کی صدارت سفیر اسلامی جمہوریہ ایران آقائے مہدی ہنر دوست کرینگے۔
اپنی قوالیوں کے ذریعے پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کرنے والے شہرہ آفاق قوال عبدالعزیز عرف عزیز میاں کو ہم سے بچھڑے 17برس بیت گئے ہیں۔ ان کی گائی ہوئی قوالیوں میں ’’میں شرابی‘‘، ’’تیری صورت‘‘ اور ’’اللہ ہی جانے کون بشر ہے‘‘ کئی دہائیاں گزرنے کے باوجود آج بھی مقبول عام ہیں
مرکزی فلم سنسر بورڈ نے طویل جدوجہد کے بعد معروف ہدایت کار شعیب منصور کی فلم ’ ورنہ‘ کو کوئی سین کاٹے بغیر ملک بھر میں نمائش کی اجازت دے دی ہے۔ اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ سنسر بورڈ کی جانب سے جاری کئے نوٹیفکیشن کے مطابق فلم ’ورنہ‘ کو اے کیٹیگری

مزید خبریں
مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب الشیخ اسماعیل نواھضہ نے برما میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی شدید مذمت کی اور عالم اسلام پر زور دیا کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کو ریاستی جبر وتشدد سے نجات دلانے کے لیے موثر اقدامات کریں
بھارت میں شدید گرمی کے باعث مرنے والوں کی تعداد 134ہوگئی بھارتی میڈیا کے مطابق شدید گرمی کے باعث بھارت کی ریاست تلنگانہ ،آندھرا پردیش اور اڑیسہ میں مرنے والوں کی تعداد 134 ہوگئی ہے۔
افغان حکومت نے باچاخان یونیورسٹی حملے میں افغان سرزمین استعمال ہونے کا امکان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان نے کسی دہشت گرد گروپ کو پناہ نہیں دی جب کہ افغانستان کسی دہشت گرد گروپ کی حمایت بھی نہیں کرتا۔
نیویارک میں ایک کمپنی نے ایک ایسا کام کرنے کے لیے بازار میں بوتھ بنادیا ہے جس کا سن کر ہی انسان شرم سے پانی پانی ہو جائے۔ اس کمپنی نے مردوں کو خودلذتی کا موقع فراہم کرنے کے لیے بازار کے بیچ یہ بوتھ بنایا ہے

مقبول ترین
وزیراعظم عمران خان سمیت متعدد وفاقی وزراء نے مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کی مخالفت کردی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں مسلح افواج کے پیشہ وارانہ اور آپریشنل امور پر تبادلہ خيال کیا گیا، اس کے علاوہ کانفرنس میں خطے کی سلامتی
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بنیادی انسانی حقوق کی پامالی عروج پر ہے، عالمی برادری اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل میں اپنا کردار ادا کرے۔
وزیراعظم عمران خان نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے موقع پر کہا ہے کہ عالمی برادری بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کے غیرقانونی الحاق کے خلاف اقدامات کرے۔ وزیراعظم نے بھارتی لوک سبھا میں شہریت سے متعلق قانون سازی قابل

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں