Thursday, 19 July, 2018
امریکہ کا حالیہ دورہ شانداراور یادگاررہا ‘ گلوکارہ سائرہ نسیم

امریکہ کا حالیہ دورہ شانداراور یادگاررہا ‘ گلوکارہ سائرہ نسیم

لاہور ۔گلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا ہے کہ میں حال ہی میں امریکہ میں ہونے والے میوزیکل شوز میں شرکت کر کے واپس آئی ہوں، اس مرتبہ امریکہ کی مختلف ریاستوں میں ہونے والے شوز میرے لئے بڑے یادگار رہے ہیں اور خاص طور پر میر ا ایک شو بحری جہاز میں تھا جس میں دنیا جہان کی تمام سہولیات میسر تھیں مگر ایک ہفتے تک جہاز میں قیام کے دوران میں انتہائی خوفزدہ رہی کیونکہ مجھے پانی سے بڑا ڈر لگتا ہے۔

 مگر اسی دوران میں نے اپنی زندگی کے سب سے خوبصورت منظر دیکھے ہیں اور خاص طور پر جب چاند اپنے پورے جوبن پر تھا اور اس کا عکس سمندر میں نظر آرہا تھا تو یہ منظر قابل دید تھا جس کو میں ساری زندگی فراموش نہیں کرسکتی۔ 

انہوں نے کہا کہ میں نے سورج نکلنے کا بھی دل فریب منظر دیکھا ہے جس کا کو ئی جواب نہیں ۔ اس دوران میں نے جہاز میں ایک ہال میں اپنے فن کا مظاہرہ کر کے بھرپور داد سمیٹی ۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  32348
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ آج کل ٹی وی ڈراموں میں نئے ٹیلنٹ کو ابھرنے کے بھرپور مواقع مل رہے ہیں جو بڑی خوش آئند بات ہے ۔ ہمار ا ٹی وی ڈرامہ بھارتی ٹی وی ڈراموں کے مقابلے میں بہت آگے ہے اور اس روایت کو پی ٹی وی سے لیکر پرائیویٹ چینلز نے بھی آگے بڑھایا ہے ۔
پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے عہد سازاور بے مثال اداکار قاضی واجد 87 برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے ہیں۔ قاضی واجد کی نماز جنازہ بعد نماز عصر ادا کی گئی جس کے بعد انہیں عیسی نگری قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا ہے۔
بولی وڈ کے چھوٹے خان سیف علی خان کی خوبرو بیٹی سارہ علی خان کے حوالے سے دوسری فلم سائن کرنے سے بھی بڑی خبر یہ ہے کہ ان کی والد کے ہم عمر ہریتھک روشن آنے والی فلم میں انہیں اپنی ہیروئن بنانا چاہتے ہیں۔
بولی وڈ کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ ان کے لیے عمر بڑھنا کوئی مسئلہ نہیں کیوں کہ یہ صرف نمبر ہے، وہ اپنی پوری زندگی لوگوں کو انٹرٹین کرنا چاہتے ہیں۔

مزید خبریں
صوبہ بلوچستان کے ضلع تربت میں کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 15 اہم کمانڈروں سمیت تقریباً 200 فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگئے ہیں۔ تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو تھے۔ اب تک ایک ہزار 8 سو کے قریب فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوچکے ہیں۔
سابق وزیراعظم اور حکمران جماعت کے سربراہ میاں محمد نواز شریف کی کل سعودی عرب روانگی کا امکان ہے۔ جہاں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف پہلے سے موجود ہیں۔ جبکہ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق بھی پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے اہلخانہ کے ہمراہ سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں
مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب الشیخ اسماعیل نواھضہ نے برما میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی شدید مذمت کی اور عالم اسلام پر زور دیا کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کو ریاستی جبر وتشدد سے نجات دلانے کے لیے موثر اقدامات کریں
بھارت میں شدید گرمی کے باعث مرنے والوں کی تعداد 134ہوگئی بھارتی میڈیا کے مطابق شدید گرمی کے باعث بھارت کی ریاست تلنگانہ ،آندھرا پردیش اور اڑیسہ میں مرنے والوں کی تعداد 134 ہوگئی ہے۔

مقبول ترین
سینیٹ قائمہ کمیٹی میں بریفنگ دیتے ہوئے نمائندہ جی ایچ کیو نے بتایا پاک فوج کا الیکشن سے کوئی تعلق نہیں، آرمی صرف امن اومان کی صورتحال بہتر رکھنے کے لئے کام کر رہی ہے، آرمڈ فورسز ہمیشہ سول اداروں کو سپورٹ دیتی رہی ہے۔
اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم نوازشریف اورمریم نواز کی ان کے وکلا سے ملاقات منسوخ کردی گئی ہے۔ میڈیا کے مطابق نوازشریف اورمریم نواز کا آج اڈیالہ جیل میں چھٹا روزہے جب کہ کیپٹن ریٹائرڈ صفدرکو جیل کا مکین ہوئے 11 دن ہوگئے۔
ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرفیصل کا کہنا ہے کہ بلوچستان اور خیبرپختون خوا میں انتخابی امیدواروں پر دہشت گردانہ حملوں سے پاکستان خوفزدہ ہونے والا نہیں ملک میں جمہوری انتخابی عمل جاری رہے گا۔
ترکی کی حکومت نے ناکام فوجی بغاوت کے بعد لگائی جانے والی ایمرجنسی دو سال بعد ختم کردی۔ 15 جولائی 2016 کو ترک فوج کے ایک دھڑے نے صدر رجب طیب اردوان کا تختہ الٹنے کی کوشش کی تھی جو ناکام ہوگئی تھی۔ اس بغاوت میں فوجیوں سمیت تقریب

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں