Thursday, 22 August, 2019
شہنشاہِ جذبات دلیپ کمار95 برس کے ہوگئے

شہنشاہِ جذبات دلیپ کمار95 برس کے ہوگئے

ممبئی۔ فن کی دنیا کے شہنشاہ یوسف خان المعروف  دلیپ کمار 94سال کے ہوگئے۔ 

دلیپ کمار دسمبر 1922 کو پاکستان کے شہر پشاورمیں پیدا ہو ئے۔ انہوں نے اپنے طویل فلمی کیرئیر کے دوران ،مغل اعظم،ملن، جگنو، شہید، ندیاکے پار، اندازجوگن، بابل، آرزو، ترانہ ،دیوداس، نیادور،مشعل سمیت کئی شاہکار فلموں میں عمدہ اداکاری کے جوہر دکھائے، 1960 میں تاریخی فلم "مغلِ اعظم" میں شہزادہ سلیم کا کرداران کی زندگی کایادگارکرداربن گیا۔

انہوں نے ہرقسم کے کردارانتہائی مہارت اورخوبصورتی سے نبھائے، لیکن مکالموں کی مخصوص لہجے میں ادائیگی کے سبب انہیں کنگ آف ٹریجڈی کے اعزازسے نوازاگیا۔

دلیپ کمارکی فنی خدمات کے پیش  نظر انہیں بھارتی حکومت کی جانب سے پدما بھوشن ، دادا صاحب پھالکے ایوارڈز عطا کیے گئے، جبکہ اپنی شانداراداکاری پربے شمارایوارڈز بھی جیتے۔

1998ء میں فلم کنارہ میں کام کرنے کے بعد دلیپ کمار نے فلمی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کرلی۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  42043
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
برصغیرکے لیجنڈ اداکاردلیپ کمار کی طبعیت بگڑنے پر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ چیک اپ کرانے پر معلوم ہوا کہ انہیں ہلکا نمونیا ہوا ہے تاہم بروقت طبی امداد کے بعد ان کی طبیعت سنبھل گئی ہے تاہم ڈاکٹرز نے انہیں مکمل آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
برصغیر کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کی طبعیت ایک بار پھر ناساز ہوگئی ہے جس پر انہیں ممبئی کے لیلا وتی اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔ ڈاکٹرزکے مطابق دلیپ کمار کے جسم میں پانی کی کمی اور ڈی ہائیڈریشن کی شکایت ہے۔
گوگل نےانٹرنیٹ پر اپنی بے باکی کی وجہ سے شہرت پانیوالی بالی ووڈ اداکارہ پونم پانڈے کی ایپ پرریلیز کے کچھ ہی دیر بعد پابندی لگادی ہے۔ پونم پانڈے نے 17 اپریل کو اپنی موبائل ایپ لانچ کی تھی لیکن کچھ ہی دیر بعد گوگل نے ایپ پرپابندی لگادی ہے۔
برصغیر کے لیجنڈ اداکار دلیپ کمارکو آج صبح اچانک طبیعت خراب ہونے سے لیلا وتی ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔ انکی اہلیہ سائرہ بانو نے بتایا کہ انکے پیروں میں اچانک سو زش کی وجہ سے وہ فوری طور پر ان کوہسپتال لے آئیں ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ دلیپ کی طبیعت اکثر ناساز رہتی ہے۔

مزید خبریں
مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب الشیخ اسماعیل نواھضہ نے برما میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی شدید مذمت کی اور عالم اسلام پر زور دیا کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کو ریاستی جبر وتشدد سے نجات دلانے کے لیے موثر اقدامات کریں
بھارت میں شدید گرمی کے باعث مرنے والوں کی تعداد 134ہوگئی بھارتی میڈیا کے مطابق شدید گرمی کے باعث بھارت کی ریاست تلنگانہ ،آندھرا پردیش اور اڑیسہ میں مرنے والوں کی تعداد 134 ہوگئی ہے۔
افغان حکومت نے باچاخان یونیورسٹی حملے میں افغان سرزمین استعمال ہونے کا امکان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان نے کسی دہشت گرد گروپ کو پناہ نہیں دی جب کہ افغانستان کسی دہشت گرد گروپ کی حمایت بھی نہیں کرتا۔
نیویارک میں ایک کمپنی نے ایک ایسا کام کرنے کے لیے بازار میں بوتھ بنادیا ہے جس کا سن کر ہی انسان شرم سے پانی پانی ہو جائے۔ اس کمپنی نے مردوں کو خودلذتی کا موقع فراہم کرنے کے لیے بازار کے بیچ یہ بوتھ بنایا ہے

مقبول ترین
ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ جنرل قمر جاوید باجوہ پاکستان آرمی کے زبردست سپہ سالار ہیں۔ گزشتہ دنوں وزیراعظم عمران خان نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو مزید 3 سال کیلئے آرمی چیف مقرر کیا تھا۔ اس حوالے سے پاکستان کے دیرینہ دوست
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سفاک مودی سرکار تمام انسانی و بین الاقوامی قوانین و ضوابط روند رہی ہے اور کشمیریوں کو نشانہ ستم بنانے کی تیاریوں میں ہے۔ میڈیا کے مطابق تحریک انصاف نے مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے اور اہل کشمیر
پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اور سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیوں کا منہ توڑ جواب دیا جس کے نتیجے میں ایک افسر سمیت 6 بھارتی فوجی ہلاک اور 2 بنکرز تباہ ہوگئے۔
پاکستان نے مسئلہ کشمیر کو عالمی عدالت انصاف میں لے جانے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ میڈیا کے مطابق آئندہ ماہ جنیوا میں انسانی حقوق کمیشن اجلاس بلانے کیلئے وزارت خارجہ نے تیاری شروع کر دی ہے اور اس سلسلے میں سابق سیکرٹری

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں