Saturday, 19 January, 2019
ریما کی بیٹے کے ہمراہ پاکستان آمد، نئی فلم شروع کرنیکا فیصلہ

ریما کی بیٹے کے ہمراہ پاکستان آمد، نئی فلم شروع کرنیکا فیصلہ

لاہور۔ فلمسٹاروہدایتکارہ ریماخان اپنے بیٹے کے ہمراہ گزشتہ روزامریکہ سے پاکستان پہنچ گئیں ، وہ دوماہ تک لاہورمیں قیام کریں گی اس دوران وہ ملٹی نیشنل کمپنی کی تقریب اوربعض ثقافتی پروگرامزمیں بھی شرکت کریں گی۔ ریماخان نے اپنی نئی فلم کاپراجیکٹ شروع کرنے کافیصلہ کیاہے۔

انہوں نے چندبرس قبل نئی فلم بنانے کااعلان کیاتھاتاہم فلمی صنعت کے حالات کودیکھتے ہوئے انہوں نے اپناپراجیکٹ ملتوی کردیاتھااب وہ اس پرباقاعدہ کام شروع کرنے کاارادہ رکھتی ہیں۔ان کی فلم کی شوٹنگ پاکستان کے علاوہ بیر ون ملک میں بھی ہوگی اوروہ اپنی فلم کوبین الاقوامی معیارکے مطابق بنانے کی خواہش مندہیں۔

یادرہے کہ ریماخان اس سے قبل بھی فلمیں بناچکی ہیں جنہیں فلم بینوں کی طرف سے بے حدپذیرائی ملی تھی۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  83380
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
بھارتی میڈیا کےمطابق جودھ پور کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت کے جج روندا کمار جوشی نے آج سلمان خان کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سنانا تھا تاہم اس سے قبل جج کا تبادلہ کردیا گیا ہے۔
معروف پاکستانی اداکار و ماڈل فیروز خان جلد ہی رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے جارہے ہیں. فیروز خان کی شادی کی خبریں کافی عرصے سے گرم تھیں لیکن اس حوالے سے اداکار کی جانب سے کوئی تصدیق نہیں کی گئی تھی۔
نورجہاں کی پوتی اداکارہ سونیا جہاں جو آج کل بھارت میں مقیم ہیں کو پاکستان کی یاد ستانے لگی ہے ان کا کہنا ہے کہ بھارت میں لوگ ثقافت سے دور ہوتے جارہے ہیں اور بہت زیادہ مغربی اقدار سے متاثر ہیں اور یہی ایک وجہ ہے اپنے ملک کی کمی محسوس ہوتی ہے
پاکستان کی باصلاحیت اور خوبرو اداکارہ صبا قمر نے اداکار ارسلان فیصل کیساتھ اپنی شادی کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر وضاحت جاری کی ہے۔ صبا نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی جس میں تحریر تھا کہ ’موسم برائے مہربانی اتنا رومانوی مت ہو، ابھی میں سنگل ہوں‘

مزید خبریں
سپریم کورٹ میں آج دوران سماعت چیف جسٹس پاکستان کا سینئر وکیل اعتزاز احسن سے خوش گوار مکالمہ ہوا جس کے دوران چیف جسٹس نے کہا کہ میری طرف سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہے تو معاف کردیں۔ چیف جسٹس نے کہا کہ تسلیم کرتا ہوں کہ
میڈیا کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی اکبر قریشی نے اظہر صدیق ایڈوووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔ جس میں سگریٹ نوشی پر پابندی کے قوانین کی پاسداری نہ کرنے کی نشاندہی دہی کی گئی۔
صوبہ بلوچستان کے ضلع تربت میں کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 15 اہم کمانڈروں سمیت تقریباً 200 فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوگئے ہیں۔ تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبدالقدوس بزنجو تھے۔ اب تک ایک ہزار 8 سو کے قریب فراری ہتھیار ڈال کر قومی دھارے میں شامل ہوچکے ہیں۔
سابق وزیراعظم اور حکمران جماعت کے سربراہ میاں محمد نواز شریف کی کل سعودی عرب روانگی کا امکان ہے۔ جہاں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف پہلے سے موجود ہیں۔ جبکہ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق بھی پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے اہلخانہ کے ہمراہ سعودی عرب روانہ ہوگئے ہیں

مقبول ترین
یہ حقیقت کسی تشریح اور وضاحت کی محتاج نہیں ہے کہ مودی سرکار کی اشتعال انگیز بلکہ جارحانہ پالیسی کے نتیجے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان سفارتی اور عسکری سطح پر کشیدگی میں تشویشناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے۔
اسلام آباد میں کونسل آف پاکستان نیوز پیپرز ایڈیٹرز ( سی پی این ای) کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ میڈیا اس وقت تک آزاد نہیں ہوسکتا جب تک اس میں حکومت کا کمرشل انٹرسٹ موجود ہے۔
بھارتی فورسز نے پاکستانی آبادی کو اپنی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری کا نشانہ بنایا، پاکستانی فوج نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے 3 ہندوستانی فوجیوں کو جہنم واصل کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق
وفاقی کابینہ نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کو بیرون ملک ملازمت کے لیے این او سی کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے گزشتہ ہفتے ہونے والے اجلاس میں راحیل شریف کے لیے این اوسی کی منظوری دی۔

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں