Saturday, 25 November, 2017
مزاحیہ اداکار لہری کو ہم سے بچھڑے 5 برس بیت گئے

مزاحیہ اداکار لہری کو ہم سے بچھڑے 5 برس بیت گئے

کراچی ۔ پاکستان کے اپنی طرز کے منفرد اور نامور مزاحیہ اداکار ’’لہری‘‘ کو مداحوں سے بچھڑے 5 برس بیت گئے ہیں۔ وہ پاکستان کے پہلے مزاحیہ اداکار تھے جنہوں نے اپنی عمدہ کاکردگی سے لگاتار 11 نگار ایوارڈز اپنے نام کئے۔

تفصیلات کے مطابق  پاکستان کے اپنی طرز کے منفرد اور نامور مزاحیہ اداکار ’’لہری‘‘ کو مداحوں سے بچھڑے 5 برس بیت گئے ہیں۔ لہری صاحب کا نام سفیر اللہ صدیقی تھا لیکن فلمی دنیا میں انہوں نے لہری کے نام سے شہرت حاصل کی۔ انہوں نے  فلمی دنیا میں اپنے سفر کا آغاز فلم ’’انوکھی‘‘ سے کیا جو 1956 میں ریلیز ہوئی۔

لہری کا فلمی سفر سفر 1950 سے 1980 تک جاری رہا۔ ان کی آخری فلم ’’دھنک‘‘ تھی جو 1986 میں بنی تھی۔ ایک اندازے کے مطابق انہوں نے 220 فلموں میں کام کیا جن میں تین پنجابی فلموں کے علاوہ باقی سب اردو فلمیں تھیں۔

مرحوم اداکار لہری  کو 1964 سے 1986 تک کا بہترین مزاحیہ اداکار قرار دیتے ہوئے نگار ایوارڈ سے نوازا گیا۔ وہ پہلے مزاحیہ اداکار تھے جنہوں نے اپنی عمدہ کاکردگی سے لگاتار 11 نگار ایوارڈز اپنے نام کئے۔

لہری نے فلمی دنیا کے علاوہ ڈراموں اور اسٹیج شو میں بھی اپنے منفرد مزاحیہ اداکاری سے سب کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیریں۔  چہروں پر مسرتیں اور کھلکھلاہٹ بکھیرنے والے سفیر اللہ صدیقی عرف لہری شدید علالت کے باعث کراچی میں 13 ستمبر 2012 کو دنیائے فانی سے رخصت ہوگئے تھے۔

اپنا تبصرہ دینے کے لیے نیچے فارم پر کریں
   
نام
ای میل
تبصرہ
  85298
کوڈ
 
   
متعلقہ خبریں
فلمسٹار میرا نے کہا ہے کہ مرتے دم تک دکھی انسانیت کی خدمت کرتی رہوں گی ، سیاست سے کوئی دلچسپی نہیں صرف ایک خواب ہے کہ مجھے ایک ایسا پلیٹ فارم مل جائے جس کے تحت میں دکھی انسانیت کی خدمت کروں ۔
پاکستانی ٹی وی ڈراموں کے ذریعے بالی ووڈ میں تہلکہ مچانے والی اداکارہ سجل علی نے کہا کہ فنکارانہ صلاحیتیں ہی کسی بھی فنکار کو چھوٹا بڑا بنا دیتی ہیں، میری خوش نصیبی ہے کہ پہلی بھارتی فلم ہی لیجنڈ ہدایتکار بونی کپور اور لیجنڈ اداکارہ سری دیوی کیساتھ کرنے کا موقعہ ملا۔
جب سجل علی کی بالی وڈ میں فلم کرنے کی خبر سامنے آئی تھی، تو ان کے مداحوں کا ایک ہی سوال تھا کہ انہیں بالی وڈ کی اس فلم میں کام کرنے کا موقع کیسے ملا؟ آخر کار معلوم ہوگیا ہے کہ سجل علی فلم ’موم‘ کے ہدایت کار روی ادیور کی پسند تھیں،
کسٹم آفیسر قتل کیس میں ایان کی بریت کے امکانات روشن ہو گئے ہیں، تفتیشی افسر نے عدم شواہد پر ایان کو گرفتار کرنے کی مخالفت کر دی ہے جس پر ایان علی کا ای سی ایل سے نام نکلنے کی راہ بھی ہموار ہو گئی ہے۔

مزید خبریں
مسجد اقصیٰ کے امام وخطیب الشیخ اسماعیل نواھضہ نے برما میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی شدید مذمت کی اور عالم اسلام پر زور دیا کہ وہ روہنگیا مسلمانوں کو ریاستی جبر وتشدد سے نجات دلانے کے لیے موثر اقدامات کریں
بھارت میں شدید گرمی کے باعث مرنے والوں کی تعداد 134ہوگئی بھارتی میڈیا کے مطابق شدید گرمی کے باعث بھارت کی ریاست تلنگانہ ،آندھرا پردیش اور اڑیسہ میں مرنے والوں کی تعداد 134 ہوگئی ہے۔
افغان حکومت نے باچاخان یونیورسٹی حملے میں افغان سرزمین استعمال ہونے کا امکان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان نے کسی دہشت گرد گروپ کو پناہ نہیں دی جب کہ افغانستان کسی دہشت گرد گروپ کی حمایت بھی نہیں کرتا۔
نیویارک میں ایک کمپنی نے ایک ایسا کام کرنے کے لیے بازار میں بوتھ بنادیا ہے جس کا سن کر ہی انسان شرم سے پانی پانی ہو جائے۔ اس کمپنی نے مردوں کو خودلذتی کا موقع فراہم کرنے کے لیے بازار کے بیچ یہ بوتھ بنایا ہے

مقبول ترین
اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے دھرنے کے شرکاء کو دی گئی 12 بجے کی ڈیڈ لائن ختم ہوگئی ہے تاہم فیض آباد کے مقام پر مظاہرین کی جانب سے دھرنا جاری ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ انتظامیہ ڈیڈ لائن میں اضافہ کردیا ہے اور کہا ہے
دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے سعودی عرب کی سربراہی میں قائم اسلامی ممالک کی افواج کے اتحاد کی سرکاری ویب سائٹ متعارف کرا دی گئی ہے۔ دہشت گردی مخالف اسلامی فوجی اتحاد‎ (آئی ایم سی ٹی سی) کی ویب
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ کرپشن کے خلاف سعودی عرب میں ہونے والی حالیہ کارروائی کو تخت حاصل کرنے کی کوشش قرار دینا مضحکہ خیز ہے۔ انہوں نے ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ خامنہ ای کے بارے میں
اسلام آباد انتظامیہ نے دھرنے کے شرکا کو آج رات 12 بجے تک فیض آباد خالی کرنے کی وارننگ جاری کردی جب کہ حکم پر عملدرآمد نہ ہونے کی صورت میں آپریشن کا عندیہ دیا گیا ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ آپریشن کی تمام ذمہ

پاکستان
 
آر ایس ایس
ہمارے پارٹنر
ضرور پڑھیں
ریڈرز سروس
شعر و ادب
مقامی خبریں
آڈیو
شہر شہر کی خبریں